-
کربلائے معلی میں شدید دھماکہ، 12 شہید
Sep ۲۰, ۲۰۱۹ ۲۰:۲۱عراق کے مقدس شہر کربلا میں بس میں ہونے والے دھماکے میں 14 افراد شہید اور زخمی ہوگئے۔
-
کوئٹہ دھماکے کی مذمت
Jul ۳۱, ۲۰۱۹ ۰۵:۳۵باچاخان چوک کے قریب بم دھماکے میں 2 پولیس اہلکاروں سمیت 5 افراد جاں بحق اور 30 زخمی ہوگئے۔
-
ایران نےکی فلپائن میں دہشتگردانہ دھماکے کی مذمت
Jul ۰۱, ۲۰۱۹ ۰۵:۵۱اسلامی جمہوریہ ایران نے فلپائن میں ہونے والے خودکش دھماکے کی شدید مذمت کرتے ہوئے اس واقعے پر گہرے دکھ اور رنج کا اظہار کیا.
-
ایران میں 7 تیر کے شہداء کی برسی
Jun ۲۸, ۲۰۱۹ ۰۶:۱۶اسلامی جمہوریہ ایران میں آج 28 جون کو 1981 کے شہداء ۳۸ویں برسی منائی جا رہی ہے۔
-
بغداد میں دہشت گردانہ حملہ دسیوں نمازی شہید اور زخمی
Jun ۲۱, ۲۰۱۹ ۱۵:۴۲عراقی دارالحکومت بغداد کے مشرقی محلے کی ایک مسجد میں ہونے والے دہشت گردانہ بم دھماکے میں کم سے کم دس افراد شہید اور تیس دیگر زخمی ہوگئے۔
-
کوئٹہ دہشت گردانہ حملے میں جاں بحق ہونے والوں کی تعداد میں اضافہ
May ۲۵, ۲۰۱۹ ۱۲:۵۹پاکستان کے شہر کوئٹہ کی مسجد پر دہشت گردانہ حملے میں جاں بحق ہونے والے افراد کی تعداد بڑھ کر پانچ ہو گئی ہے۔
-
کوئٹہ مسجد میں دھماکے کی ایران کی جانب سے مذمت
May ۲۴, ۲۰۱۹ ۱۳:۴۹ایران کے دفتر خارجہ کے ترجمان سید عباس موسوی نے پاکستان کے شہر کوئٹہ میں مسجد میں ہونے والے دہشت گردانہ بم دھماکے کی مذمت کرتے ہوئے جان بحق ہونے والوں کے لواحقین سے ہمدردی کا اظہار کیا۔
-
بغداد بم دھماکے کی ذمہ داری داعش نے قبول کی
May ۱۰, ۲۰۱۹ ۱۳:۳۱دہشت گرد گروہ داعش نے ایک بیان جاری کرکے بغداد میں دہشت گردانہ حملے کی ذمہ داری قبول کی ہے
-
سری لنکا میں ایمرجنسی نافذ
Apr ۲۳, ۲۰۱۹ ۰۳:۲۰سری لنکن حکومت کے ترجمان کے مطابق بم دھماکوں میں مقامی انتہا پسند گروپ ملوث ہے۔
-
سری لنکا، دہشت گردانہ حملے میں ملوث کون ؟؟؟
Apr ۲۱, ۲۰۱۹ ۱۸:۵۳سری لنکا میں سلسلے وار بم دھماکوں میں ہلاک ہونے والوں کی تعداد میں مسلسل اضافہ ہوتا جا رہا ہے۔ تازہ رپورٹ کے مطابق ہلاک ہونے والوں کی تعداد 207 سے زائد ہو گئی ہے جبکہ 450 سے زائد زخمی ہیں جن میں کئی کی حالت تشویشناک بتائی جا رہی ہے۔