بطمان صوبے میں سڑک کنارے بم پھٹنے کے نتیجے میں 7 ترک فوجی ہلاک جبکہ 3 زخمی ہوگئے۔
اہواز دہشتگردانہ حملے کے خلاف ایران میں یوم سوگ منایا جا رہا ہے۔
شام کے ذرائع ابلاغ نے اعلان کیا ہے کہ بدھ کی صبح جنوبی شام کے شہر سویدا میں ہونے والے ایک خود کش بم دھماکے میں پینتیس عام شہری جاں بحق اور سینتیس دیگر زخمی ہو گئے۔
مشرقی شام کے صوبے دیرالزور میں ہونے والے کار بم دھماکے میں کم سے کم دس افراد مارے گئے ہیں۔
نائیجیریا کے شمال مشرقی علاقے میں 2خود کش دھماکوں میں 31افراد ہلاک اور متعدد زخمی ہوگئے ہیں۔
عراق کے دارالحکومت بغداد میں خودکش حملے کے نتیجے میں 19 افراد جاں بحق اور زخمی ہوگئے ہیں۔
عراق کے سیکورٹی ذرائع نے اعلان کیا ہے کہ دارالحکومت بغداد کے شمال میں ایک خودکش حملہ آور نے ایک مجلس عزا میں پہنچ کر خود کو دھماکے سے اڑا لیا جس میں تیس سے زائد افراد جاں بحق و زخمی ہو گئے۔
انڈونیشیا کے شہر سورابایا کے 3 گرجا گھروں میں حملوں میں 9 افراد ہلاک اور 42 سے زائد زخمی ہوگئے۔
آج ۳۰ اپریل بروز پیر کو افغانستان کے دارالحکومت کابل میںدو بھیانک دھماکے ہوئے جس کے نتیجہ میں اب تک کم از کم ۲۵ افراد کے جاں بحق اور ۲۷ کے زخمی ہونے کی خبریں ہیں۔یہ دو دھماکہ افغانستان کی ایٹیلیجنس ایجنسی کے قریب ہوئے ہیں۔
اسلامی جمہوریہ ایران نے کابل میں دہشت گردانہ بم دھماکے کی مذمت کرتے ہوئے اس حملے میں جاں بحق ہونے والوں کے اہل خانہ، افغان حکومت اور عوام سے ہمدردی کا اظہار کیا ہے۔