SAHAR

Urdu
  • Live
  • صفحہ اول
  • Radio
  • TV
  • خبریں
  • Afghanistan سحر افغانستان
  • Albanian shqip
  • Azeri Azəri
  • Balkan Balkan
  • Kurdish سورانی
  • Kurmanci Kurmancî
  • Urdu اردو
  • تازہ ترین
  • کلام رہبر
  • خبرنامہ
  • عالم اسلام
  • ایران
  • پاکستان
  • ہندوستان
  • دنیا
  • صحت
  • مزید
    • کهیل
    • سائنس اور ٹکنالوجی
  • غزه کی آواز

دہشت گردانہ دھماکہ

  • پاکستان: فائرنگ اور دھماکہ 35 افراد جاں بحق و زخمی

    پاکستان: فائرنگ اور دھماکہ 35 افراد جاں بحق و زخمی

    Aug ۲۶, ۲۰۲۴ ۱۴:۴۶

    پاکستان کے صوبوں بلوچستان اور خیبر پختونخوا میں فائرنگ اور دھماکے سے 35 افراد جاں بحق و زخمی ہو گئے ہیں۔

  • پاکستان: دہشتگردوں کی بنوں کینٹ پر حملے کی کوشش ناکام

    پاکستان: دہشتگردوں کی بنوں کینٹ پر حملے کی کوشش ناکام

    Jul ۱۵, ۲۰۲۴ ۱۵:۳۱

    پاکستان کے سیکورٹی فورسز نے دہشت گردوں کی بنوں کینٹ میں حملے کی کوشش ناکام بنا دی ہیں۔

  • پاکستان: باجوڑ میں سابق سینیٹر ہدایت اللہ ریموٹ کنٹرول بم دھماکے میں جاں بحق

    پاکستان: باجوڑ میں سابق سینیٹر ہدایت اللہ ریموٹ کنٹرول بم دھماکے میں جاں بحق

    Jul ۰۳, ۲۰۲۴ ۱۷:۲۱

    باجوڑ میں سابق سینیٹر ہدایت اللہ کی گاڑی پر ریموٹ کنٹرول بم سے حملہ کیا گیا جس کے نتیجے میں سابق سینیٹر سمیت تین افراد جاں بحق ہو گئے۔

  • نائیجیریا میں یکے بعد دیگرے 3 دھماکے 66 افراد جاں بحق و زخمی

    نائیجیریا میں یکے بعد دیگرے 3 دھماکے 66 افراد جاں بحق و زخمی

    Jun ۳۰, ۲۰۲۴ ۱۲:۳۹

    بورنو اسٹیٹ ایمرجنسی مینجمنٹ ایجنسی (سیما) کے مطابق ان حملوں میں 18 افراد ہلاک اور 48 دیگر زخمی ہوئے ہیں۔

  • پاکستانی فوج کی گاڑی خوفناک دھماکے سے اڑ گئی، کیپٹن سمیت 7 سیکیورٹی اہلکار جاں بحق

    پاکستانی فوج کی گاڑی خوفناک دھماکے سے اڑ گئی، کیپٹن سمیت 7 سیکیورٹی اہلکار جاں بحق

    Jun ۰۹, ۲۰۲۴ ۱۷:۵۲

    آئی ایس پی آر کے مطابق علاقے میں موجود دہشت گردوں کے خاتمے کے لیے کلیئرنس آپریشن جاری ہے۔

  • خضدار میں دھماکہ، پریس کلب کے صدر سمیت 3 افراد جاں بحق

    خضدار میں دھماکہ، پریس کلب کے صدر سمیت 3 افراد جاں بحق

    May ۰۳, ۲۰۲۴ ۱۸:۴۴

    بلوچستان کے ضلع خضدار میں ہونے والے دھماکے میں پریس کلب کے صدر محمد صدیق مینگل سمیت تین افراد جاں بحق ہو گئے۔

  • شام میں کار بم دھماکہ 37 افراد شہید و زخمی

    شام میں کار بم دھماکہ 37 افراد شہید و زخمی

    Mar ۳۱, ۲۰۲۴ ۱۴:۰۵

    شام میں حلب کے علاقے میں ہونے والے ایک کار بم دھماکے میں سات افراد شہید اور تیس سے زائد دیگر زخمی ہو گئے۔

  •  شمالی کوریا نے جنوبی کوریا کو بڑی دھمکی دیدی

    شمالی کوریا نے جنوبی کوریا کو بڑی دھمکی دیدی

    Jan ۱۰, ۲۰۲۴ ۱۴:۴۱

    شمالی کوریا کے رہنما کیم جونگ اون نے کہا ہے کہ جنوبی کوریا ہماری سیکیورٹی اور قومی اقتداراعلی کے لئے خطرہ بنے گا تو ہم اسے تباہ کرنے میں ایک لمحہ بھی نہيں سوچيں گے۔

  • کابل دھماکے کی ذمہ داری داعش دہشت گرد گروہ نے قبول کی

    کابل دھماکے کی ذمہ داری داعش دہشت گرد گروہ نے قبول کی

    Jan ۰۷, ۲۰۲۴ ۱۵:۱۰

    داعش دہشت گرد گروہ نے افغانستان کے دارالحکومت کابل میں شیعہ آبادی والے علاقے میں دھماکے کی ذمہ داری قبول کی ہے۔

  • داعش گروہ نے کرمان میں ہونے والے دہشت گردانہ بم دھماکوں کی ذمہ داری قبول کرلی

    داعش گروہ نے کرمان میں ہونے والے دہشت گردانہ بم دھماکوں کی ذمہ داری قبول کرلی

    Jan ۰۴, ۲۰۲۴ ۲۱:۲۴

    دہشت گرد گروہ داعش نے کرمان میں شہید قاسم سلیمانی کے مزار کے راستے میں ہونے والے دہشت گرد بم دھماکوں کی ذمہ داری قبول کرلی ہے۔

Show More

خاص خبریں

  • امریکہ کی جانب سے غزہ ميں نسل کشی روکنے کی قرار داد ویٹو، ایران کی شدید مذمت
    امریکہ کی جانب سے غزہ ميں نسل کشی روکنے کی قرار داد ویٹو، ایران کی شدید مذمت
    ۱۹ minutes ago
  • عالم اسلام کو عیدالاضحی مبارک ہو
  • Video | لبنان: بیروت کے جنوبی علاقے ضاحیہ پر صہیونی حکومت کی بمباری + ویڈیو
  • Video | القسام بریگیڈ کی زبردست کارروائی، صیہونی فوج کا مرکاوا ٹینک تباہ + ویڈیو
  • ہندوستان: شمال مشرقی ریاستوں میں سیلاب کی تباہ کاریاں
SAHAR TV

© 2022 SAHAR Universal Network. All Rights Reserved

Radio
    مذہبی
    سماجی
    سیاسی
    آرکائیو
    سافٹ ویئر
    ہمارے بارے میں
    آپ کے خطوط
TV
    آرکائیو ڈرامہ سیریل
    سحر اردو ٹی وی کے تمام پروگرامز
    فریکوئنسیز
    رابطہ
    سحرعالمی نیٹ ورک کے بارے میں
    پروگرام کا شیڈیول
خبریں
    تازہ ترین
    کلام رہبر
    خبرنامہ
    عالم اسلام
    ایران
    پاکستان
    ہندوستان
    دنیا
    صحت
    مزید
    غزه کی آواز
SAHAR
    ہمارے بارے میں
    رابطے کے لئے
    RSS