-
طالبان کے ساتھ تعاون، عورتوں کے حقوق کے احترام سے مشروط: یورپی یونین
Feb ۰۳, ۲۰۲۲ ۰۷:۲۲یورپی پارلیمنٹ نے طالبان کے ساتھ تعاون کو عورتوں کے حقوق کے احترام سے مشروط کردیا ہے۔
-
ترکی کے فوجیوں اور امریکہ سے وابستہ عناصر میں جھڑپ، 10 ہلاک
Feb ۰۳, ۲۰۲۲ ۰۵:۵۷شام کے ذرائع کا کہنا ہے کہ ترکی کی فوجیوں اور امریکہ سے وابستہ عناصر کے مابین حلب کے گردو نواح میں جھڑپيں ہوئیں۔
-
عراق پر ترکی کا حملہ، 8 افراد جاں بحق و زخمی
Feb ۰۲, ۲۰۲۲ ۰۵:۰۵عراق پر ترکی کے حملے میں 8 افراد جاں بحق و زخمی ہوئے۔
-
جنوبی عراق میں دہشتگرد امریکی فوجی کاررواں پر حملہ
Feb ۰۱, ۲۰۲۲ ۱۶:۵۳جنوبی عراق میں دہشتگرد امریکی فوج کے ایک کاررواں کو نشانہ بنانا گیا ہے
-
سانحہ شکار پور، شہدا کے اہل خانہ انصاف کے منتظر
Feb ۰۱, ۲۰۲۲ ۱۶:۴۳عظمت شہدا کانفرنس کے شرکا نے شیعہ شہدا کے حق میں انصاف سے کا م لینے کا مطالبہ کیا ہے۔
-
پاکستان کو ایک بار پھر فرقہ واریت کی آگ میں جھونکنے کی کوشش، حملے میں پادری ہلاک، دوسرا زخمی
Jan ۳۰, ۲۰۲۲ ۱۸:۰۶پاکستان کے صوبہ خیبر پختونخوا کے دارالحکومت پشاور میں مسلح حملہ آوروں کی فائرنگ سے ایک پادری ہلاک جبکہ دوسرا زخمی ہو گیا۔
-
بغداد ہوائی اڈے پر حملہ ایک دہشتگردانہ سازش ہے، عراق کے سیاسی رہنماؤں کا بیان
Jan ۲۹, ۲۰۲۲ ۱۳:۰۸عراق کی مختلف جماعتوں کے رہنماؤں اور سیاسی شخصیتوں نے بغداد ہوائی اڈے پر حملے کی مذمت کرتے ہوئے اسے ملک میں بدامنی اور عدم استحکام پیدا کرنے کے لئے دشمنوں کی سازش قرار دیا ہے۔
-
عراق میں دھماکہ، 3 افراد جاں بحق
Jan ۲۹, ۲۰۲۲ ۰۵:۰۹عراقی ذرائع ابلاغ کی رپورٹوں کے مطابق صوبہ بابل میں زور دار دھماکہ ہوا ہے۔
-
دہشتگردی کے خلاف جدوجہد جاری رہے گی: عمران خان
Jan ۲۸, ۲۰۲۲ ۰۵:۲۶پاکستان کے وزیراعظم نے کہا ہے کہ دہشتگردی کے خلاف جدوجہد جاری رہے گی۔
-
شام: امریکہ کے حمایت یافتہ دہشتگردوں نے کیا 50 شامی باشندوں کو اغوا
Jan ۲۸, ۲۰۲۲ ۰۵:۱۹غاصب امریکی فوجیوں کے حمایت یافتہ دہشتگردوں نے رقہ شہر میں 50 شامی باشندوں کو اغوا کر لیا۔