-
عراقی اسپیکر کی میزبانی والی عمارت پر میزائلی حملہ، 3 افراد زخمی
Jan ۲۶, ۲۰۲۲ ۰۵:۱۴عراق کے ذرائع ابلاغ کا کہنا ہے کہ عراقی اسپیکر کی میزبانی کی عمارت پر میزائلی حملہ ہوا ہے۔
-
پاکستان میں صحافی کے قتل پر احتجاج
Jan ۲۵, ۲۰۲۲ ۰۴:۵۵لاہور پریس کلب کے صدر کا احتجاجی مظاہرے سے خطاب میں کہنا تھا کہ صحافی معاشرے کا آئینہ ہوتے ہیں وہ معاشرے میں رونما ہونیوالے واقعات کو من و عن بیان کرکے معاشرے میں چھپے ناسوروں کی نشاندہی کرتے ہیں ۔
-
امریکہ میں اجتماعی قتل کا لرزہ خیز واقعہ
Jan ۲۴, ۲۰۲۲ ۰۶:۱۲امریکی ریاست وسکونسن میں گھر سے خاتون سمیت 5 افراد کی لاشیں برآمد ہوئیں، حکام کے مطابق پانچوں افراد کو قتل کیا گیا۔
-
پاکستان میں دہشت گردی کا خطرہ موجود ہے، وفاقی وزیرداخلہ
Jan ۲۲, ۲۰۲۲ ۱۸:۰۹پاکستان کے وزیرداخلہ شیخ رشید احمد نے لاہور کے انارکلی میں ہونے والےبم دھماکے کے دہشت گردوں تک پہنچنے کا دعوی کیا ہے ۔
-
عراق میں دہشت گردی کے مقابلے میں سنجیدگی پر تاکید
Jan ۲۲, ۲۰۲۲ ۱۷:۵۵عراق کی اسلامی مزاحمتی تحریک النجبا کے سیکریٹری جنرل نے صوبے دیالہ میں عراقی فوجیوں پر داعشی دہشت گردوں کے حملے کی مذمت کرتے ہوئے کہا ہے کہ عراق میں دہشت گردی کے خلاف جنگ میں سنجیدگی کا مظاہرہ نہیں کیا جارہا ہے
-
دنیا سرد جنگ سے بھی خطرناک صورتحال سے دوچار: اقوام متحدہ
Jan ۲۲, ۲۰۲۲ ۰۶:۱۲اقوام متحدہ کے سیکریٹری جنرل نے کہا ہے کہ دنیا ایک نئی قسم کے نرم تصادم کے دہانے پر ہے، جو سرد جنگ سے بھی بدتر ہے۔
-
لاہور دھماکے کے دہشت گرد کی تصویر جاری
Jan ۲۱, ۲۰۲۲ ۱۵:۴۹لاہور کے علاقے انار کلی کے دہشت گردانہ دھماکے میں ملوث دہشت گرد کی تصویر منظر عام پر آگئی ہے۔
-
صدر ایران کا روسی پارلیمنٹ سے خطاب
Jan ۲۰, ۲۰۲۲ ۱۵:۰۷صدر ایران نے روسی پارلیمنٹ ڈوما سے خطاب میں شام میں ایران اور روس کے کامیاب تجربے کو ملکوں کی آزادی و خودمختاری اور خطے میں سلامتی کا ضامن قرار دیا ہے۔
-
لاہور میں دھماکہ، 3 افراد جاں بحق 23 زخمی
Jan ۲۰, ۲۰۲۲ ۱۱:۴۴پاکستان کے وزیرِ اعظم اور اس ملک کی سیاسی اور مذھبی جماعتوں نے لاہور دھماکے میں قیمتی انسانی جانوں کے ضیاع پر اظہارِ افسوس کیا ہے۔
-
بصرہ میں یکے بعد دیگرے دو بم دھماکے
Jan ۲۰, ۲۰۲۲ ۰۴:۵۹عراقی ذرائع ابلاغ کا کہنا ہے کہ صوبہ بصرہ میں یکے بعد دیگرے دو بم دھماکے ہوئے۔