SAHAR

Urdu
  • Live
  • صفحہ اول
  • Radio
  • TV
  • خبریں
  • Afghanistan سحر افغانستان
  • Azeri Azəri
  • Balkan Balkan
  • Kurdish سورانی
  • Kurmanci Kurmancî
  • Urdu اردو
  • تازہ ترین
  • کلام رہبر
  • خبرنامہ
  • عالم اسلام
  • ایران
  • پاکستان
  • ہندوستان
  • دنیا
  • سائنس اورٹیکنالوجی
  • کھیل
  • صحت
  • ڈاکومینٹری

دہشت گردی

  • علاقے میں شہید سلیمانی کا دبدبہ اور اثر پہلے سے بھی زیادہ ہے: ایرانی کمانڈروں کا بیان  

    علاقے میں شہید سلیمانی کا دبدبہ اور اثر پہلے سے بھی زیادہ ہے: ایرانی کمانڈروں کا بیان  

    Jan ۰۱, ۲۰۲۲ ۰۶:۳۲

    سردار محاذ استقامت جنرل شہید قاسم سلیمانی کی دوسری برسی کے موقع پر ایران کی مسلح افواج کے اعلی کمانڈروں کی جانب سے انہیں جذباتی انداز میں خراج عقیدت پیش کیا جارہا ہے۔

  • شام کی فوج نے امریکی فوجیوں کے خلاف طاقت کا مظاہرہ کیا

    شام کی فوج نے امریکی فوجیوں کے خلاف طاقت کا مظاہرہ کیا

    Dec ۳۰, ۲۰۲۱ ۰۴:۴۶

    شام کی فوج نے شمال مشرقی شام کے حسکہ صوبے میں واقع شہر قامشلی میں دہشتگرد امریکی فوجی کاررواں کے داخلے کو ممنوع قرار دے دیا ہے۔

  • امریکہ میں اسلامی مرکز پر حملہ

    امریکہ میں اسلامی مرکز پر حملہ

    Dec ۲۹, ۲۰۲۱ ۰۶:۳۹

    نامعلوم افراد نے امریکی ریاست ایری زونا کے شہر توسان میں اسلامی مرکز پر حملہ کر کے ایک شخص کو تشدد کا نشانہ بنایا۔

  • امریکہ میں فائرنگ سے 4 ہلاک و زخمی

    امریکہ میں فائرنگ سے 4 ہلاک و زخمی

    Dec ۲۸, ۲۰۲۱ ۰۵:۲۷

    امریکی ریاست ٹیکساس میں فائرنگ کے واقعے میں کم سے کم چار افراد ہلاک اور زخمی ہوگئے۔

  • دہشت گردوں کا حملہ پاکستان کے 2 فوجی جاں بحق

    دہشت گردوں کا حملہ پاکستان کے 2 فوجی جاں بحق

    Dec ۲۴, ۲۰۲۱ ۰۶:۳۶

    پاکستان کی حکومت اور طالبان پاکستان کے مابین مذاکرات کے باوجود دہشتگردوں نے ایک بار پھر سر اٹھانے کی کوشش کی۔

  • عراق میں داعش کے خلاف آپریشن

    عراق میں داعش کے خلاف آپریشن

    Dec ۲۳, ۲۰۲۱ ۱۷:۱۲

    سحر نیوز رپورٹ

  • بابل میں داعش کا خفیہ ٹھکانہ تباہ

    بابل میں داعش کا خفیہ ٹھکانہ تباہ

    Dec ۲۳, ۲۰۲۱ ۱۰:۱۴

    عراق کی رضاکار فورس الحشدالشعبی نے صوبہ بابل میں داعش کے ایک خفیہ اڈے کا پتہ لگا کر اسے تباہ کردیا ہے۔

  • عراق میں دھماکہ 2 افراد جاں بحق ، داعش کا سرغنہ گرفتار

    عراق میں دھماکہ 2 افراد جاں بحق ، داعش کا سرغنہ گرفتار

    Dec ۲۲, ۲۰۲۱ ۰۴:۳۵

    عراق کے صوبہ الانبار میں دہشتگرد گروہ داعش کا ایک سرغنہ گرفتار ہوگیا ہے۔

  • الحدیدہ میں اپنی شکت کا بدلہ لینے کے لئے سعودی کوششیں جاری، ایک دن میں 126 حملے

    الحدیدہ میں اپنی شکت کا بدلہ لینے کے لئے سعودی کوششیں جاری، ایک دن میں 126 حملے

    Dec ۲۲, ۲۰۲۱ ۰۴:۳۴

    جارح سعودی اتحاد نے یمن کے صوبے الحدیدہ میں اپنی شکت کا بدلہ لینے کے خیال سے ایک بار پھر 126حملے کر کے اسٹاکہوم جنگ بندی معاہدے کی خلاف ورزی کی ہے۔

  • شام کے موضوع پر سلامتی کونسل کا اجلاس

    شام کے موضوع پر سلامتی کونسل کا اجلاس

    Dec ۲۱, ۲۰۲۱ ۱۰:۵۹

    اقوام متحدہ میں شام کے مندوب نے شام کی انسانی صورت حال اور شامی عوام کے خلاف امریکی پابندیوں نیز غاصبانہ قبضے کے نتائج کو نظرانداز کئے جانے کو سخت ہدف تنقید بنایا ہے

Show More
خاص خبریں
  • سعودی حملے میں شہید ہونے والوں کا انتقام لیں گے: یمن

    سعودی حملے میں شہید ہونے والوں کا انتقام لیں گے: یمن

    ۱۱ hours ago
  • پاکستان: پارلیمانی کمیٹی برائے انتخابی اصلاحات، اپوزیشن تاحال نام دینے میں ناکام

  • نیتن یاہو اور ٹرمپ، نہ صرف ایران کا سیاسی نظام تبدیل نہ کرسکے بلکہ خود اندرونی مشکلات میں گرفتار ہوگئے: صیہونی اخبار معاریو

  • ہندوستان: مودی حکومت نے ملک کے تانے بانے کو شدید نقصان پہنچایا ہے، سونیا گاندھی

  • دو ہفتے کے دوران امریکا کے سات ایم کیو ایم -179 جاسوس ڈرون طیارے ایران کے کنٹرول میں

SAHAR TV

© 2022 SAHAR Universal Network. All Rights Reserved

Radio
    مذہبی
    سماجی
    سیاسی
    آرکائیو
    سافٹ ویئر
    ہمارے بارے میں
    آپ کے خطوط
TV
    آرکائیو ڈرامہ سیریل
    سحر اردو ٹی وی کے تمام پروگرامز
    فریکوئنسیز
    رابطہ
    سحرعالمی نیٹ ورک کے بارے میں
    پروگرام کا شیڈیول
خبریں
    تازہ ترین
    کلام رہبر
    خبرنامہ
    عالم اسلام
    ایران
    پاکستان
    ہندوستان
    دنیا
    سائنس اورٹیکنالوجی
    کھیل
    صحت
    ڈاکومینٹری
SAHAR
    ہمارے بارے میں
    رابطے کے لئے
    RSS