-
عراق میں ترکی کے فوجی اڈے پر راکٹوں سے حملہ
Nov ۰۸, ۲۰۲۱ ۰۴:۴۵میڈیا ذرائع کا کہنا ہے کہ صوبہ نینوا کے علاقے میں ترکی کے فوجی اڈے پر راکٹوں سے حملہ ہوا ہے۔
-
امریکی دہشتگردوں کا سب سے بڑا کاروان عراق میں داخل
Nov ۰۸, ۲۰۲۱ ۰۴:۴۱مختلف قسم کے جدید ترین ہتھیاروں سے لیس امریکی فوجیوں کا سب سے بڑا کاروان شام سے عراق میں داخل ہوا ہے۔
-
شام، باروی سرنگ کے دھماکے میں 7 سات افراد جاں بحق
Nov ۰۷, ۲۰۲۱ ۱۵:۴۵شام کے صوبے حمص میں دہشت گردوں کی جانب سے بچھائی جانے والی بارودی سرنگ کے ایک دھماکے میں کم از کم سات افراد جاں بحق ہو گئے۔
-
پاکستان میں 4 دہشتگرد گرفتار
Nov ۰۷, ۲۰۲۱ ۰۸:۰۷پولیس نے شیر شاہ کے قریب کارروائی کرتے ہوئے 4 دہشتگردوں کو گرفتار اور ان کے قبضے سے اسلحہ برآمد کرنے کا دعوی کیا ہے۔
-
افریقی ملک نائیجر میں مسلح افراد کا حملہ متعدد فوجی ہلاک
Nov ۰۶, ۲۰۲۱ ۰۵:۰۰نائیجر میں متعدد فوجی ہلا ک ہو گئے۔
-
عراق بڑی تباہی سے بچ گیا
Nov ۰۴, ۲۰۲۱ ۰۵:۳۴عراق میں داعش نے بڑی دہشتگردانہ کارروائی کرنے کی کوشش کی جس میں وہ بری طرح ناکام رہا۔
-
پاکستان میں 4 دہشت گرد ہلاک
Nov ۰۲, ۲۰۲۱ ۰۶:۲۹پاکستان کے صوبہ خیبر پختونخوا کے علاقے دیر بالا میں دہشت گردوں کے حملے کے دوران فائرنگ کے تبادلے میں 4 دہشت گرد ہلاک ہوگئے۔
-
ایران: انقلاب مخالف دہشتگردی کا نیٹ ورک تباہ
Nov ۰۲, ۲۰۲۱ ۰۵:۳۶ایران میں انقلاب مخالف دہشتگردی کے ایک نیٹ ورک کو تباہ کر دیا گیا۔
-
امریکی دہشتگردوں کا ایک اور کاروان شام میں داخل
Nov ۰۲, ۲۰۲۱ ۰۵:۱۵مختلف قسم کے جدید ترین ہتھیاروں سے لیس امریکی فوجیوں کا ایک اور قافلہ عراق سے شام میں داخل ہوا ہے۔
-
عراق، داعش کے حملے میں متعدد جاں بحق و زخمی
Oct ۳۱, ۲۰۲۱ ۱۴:۱۷شمالی عراق میں عام شہریوں پر داعش کے دہشت گردوں کے حملے میں چارافراد جاں بحق اور زخمی ہوئے ہیں۔