-
کابل میں ایران کے صحافی پر قاتلانہ حملہ
Oct ۳۰, ۲۰۲۱ ۰۷:۲۷ایران کیلئے کام کرنے والے صحافی پر کابل میں فائرنگ کی گئی جس سے وہ زخمی ہو گئے۔
-
دہشتگردی کے خلاف جنگ جاری رہے گی، شامی مندوب کا اعلان
Oct ۲۸, ۲۰۲۱ ۱۶:۰۱اقوام متحدہ میں شام کے مستقل مندوب بسام صباغ نےکہا ہےکہ ان کا ملک دہشت گردی کے خلاف جنگ جاری رکھے گا۔
-
پاکستان: پولیس وین پر فائرنگ سے 4 سیکیورٹی اہلکار جاں بحق
Oct ۲۷, ۲۰۲۱ ۰۶:۳۵واردات کے بعد حملہ آور اسلحہ لہراتے ہوئے فرار ہو گئے۔
-
عراق، داعش کے حملے میں 33 جاں بحق و زخمی
Oct ۲۷, ۲۰۲۱ ۰۵:۰۶عراقی ذرائع ابلاغ نے کہا ہے کہ صوبے دیالی میں داعش دہشت گردوں نے حملہ کیا ہے۔
-
ترکی کا ایک اور فوجی کاروان شام میں داخل
Oct ۲۷, ۲۰۲۱ ۰۴:۵۵ترکی کا ایک فوجی کاروان شام کے شمالی صوبے ادلب میں اپنے فوجی اڈوں کے استحکام اور ترک نواز دہشت گردوں کی حمایت کے مقصد سے داخل ہوا ہے۔
-
شام میں ایک بار پھر دہشتگرد ٹولے آپس میں بھڑے
Oct ۲۶, ۲۰۲۱ ۰۴:۴۰شام کے مغربی صوبے ادلب اور لاذقیہ کے مضافات میں بیرونی حمایت یافتہ دہشتگرد گروہ جبہۃ النصرہ اور دوسرے دہشتگرد گروہوں کے مابین شدید جھڑپیں ہوئي ہیں
-
بغداد کے شمال میں داعش کے خلاف عراقی رضاکار فورس کی کاروائی
Oct ۲۵, ۲۰۲۱ ۱۵:۳۲عراق کے دارالحکومت بغداد کے شمال میں واقع الطارمیہ کے علاقے میں اس ملک کی عوامی رضاکار فورس الحشدالشعبی کے کمانڈر نے اعلان کیا ہے کہ بغداد کے الطارمیہ علاقے کو داعشی دہشت گردوں سے پاک کر دیا گیا۔
-
کالعدم ٹی ایل پی اور حکومت پاکستان کے مذاکرات کامیاب: شیخ رشید
Oct ۲۴, ۲۰۲۱ ۱۳:۲۴ٹی ایل پی کے پرتشدد مظاہروں کے بعد پاکستان کے وزیر داخلہ شیخ رشید احمد نے فرانسیسی سفیر کی بے دخلی اور گستاخانہ خاکوں کے معاملے کو ایک بار پھر قومی اسمبلی میں پیش کرنے کا وعدہ کیا ہے۔
-
نائجیریا میں دہشتگردوں کا ایک جیل پر حملہ، 800 قیدی فرار
Oct ۲۴, ۲۰۲۱ ۰۷:۴۱نائجیریا میں جیل شعبے کو حوالے سے رپورٹ کے مطابق، دہشتگردوں نے صوبے اویو میں ایک جیل پر حملہ کیا جس کے نتیجے میں 800 قیدی فرار ہو گئے۔
-
شام میں دہشت گردوں کے ٹھکانوں پر شدید بمباری
Oct ۲۳, ۲۰۲۱ ۱۹:۴۸شامی اور روسی فضائیہ کے جنگی طیاروں نے صوبہ ادلب میں دہشت گردوں کے ٹھکانوں پر شدید بمباری کی۔