-
بلوچستان، ایف سی کی گاڑی بم کی زد میں آگئی
Sep ۲۶, ۲۰۲۱ ۱۵:۴۹پاکستان کے صوبے بلوچستان کے ضلع ہرنائی میں فرنٹیئر کور کی گاڑی پر ہونے والے حملے میں چار سیکورٹی اہلکار مارے گئے۔
-
افغانستان میں داعش کا سرغنہ ابوعمر خراسانی ہلاک
Sep ۲۶, ۲۰۲۱ ۰۸:۳۲طالبان کا کہنا ہےکہ دہشتگرد گروہ داعش کا ایک اہم سرغنہ اپنے انجام کو پہنچ گیا۔
-
عراق: داعش کے حملے میں 7 جاں بحق و زخمی
Sep ۲۶, ۲۰۲۱ ۰۵:۱۴عراقی ذرائع ابلاغ نے کہا ہے کہ صوبے دیالی میں داعش دہشت گردوں نے سکیورٹی فورسز پر حملہ کیا ہے۔
-
عراق میں ترکی کے فوجی اڈے پر حملہ
Sep ۲۵, ۲۰۲۱ ۰۶:۲۰عراق میں ترکی کے فوجی اڈے پر حملہ ہوا ہے۔
-
اربعین کے زائرین پر خودکش حملوں کا منصوبہ ناکام
Sep ۲۵, ۲۰۲۱ ۰۵:۱۱اربعینِ حسینی کے موقع پر زیارت امام حسین علیہ السلام کے لئے جا رہے زائرین پر حملے کا داعشی منصوبہ ناکام بنا دیا گیا ہے۔
-
عراق میں امریکی فوجی کاروان پھر نشانہ بنا
Sep ۲۵, ۲۰۲۱ ۰۵:۰۶عراقی ذرائع نے جنوبی عراق میں امریکہ کے دہشت گرد فوجی قافلے پر حملہ ہونے کی خبر دی ہے۔
-
ملک سے غیر ملکی فوجیوں کے انخلا کی ضرورت پر شام کی تاکید
Sep ۲۴, ۲۰۲۱ ۱۶:۵۴شام کے وزیرخارجہ نے ایک بار پھر اپنے ملک سے غیرملکی فوجیوں کے انخلا کی ضرورت پر زوردیا ہے۔
-
عالمی برادری کو افغانستان کی انسانی ضروریات کیلئے اکٹھا ہونا چاہئے: ہندوستان
Sep ۲۴, ۲۰۲۱ ۰۵:۲۴ہندوستان کے وزیر خارجہ نے کہا ہے کہ افغان حکام کو چاہئیے کہ وہ اپنی سرزمین کو کسی کے خلاف استعمال کرنے کی اجازت نہ دیں۔
-
بُش! تم لاکھوں عراقیوں کے قاتل ہو... ۔ ویڈیو
Sep ۲۳, ۲۰۲۱ ۰۵:۵۶عراق بھیجے گئے سابق امریکی فوجی نے امریکہ کے سابق صدر جارج بُش کو آئینہ دکھایا۔
-
طالبان پر اعتماد اور اطمینان کا اعلان
Sep ۲۱, ۲۰۲۱ ۱۳:۳۲پاکستانی فوج کے ترجمان نے طالبان کی سیکورٹی یقین دہانیوں کو اطمینان بخش بتایا ہے۔