SAHAR

Urdu
  • Live
  • صفحہ اول
  • Radio
  • TV
  • خبریں
  • Afghanistan سحر افغانستان
  • Azeri Azəri
  • Balkan Balkan
  • Kurdish سورانی
  • Kurmanci Kurmancî
  • Urdu اردو
  • تازہ ترین
  • کلام رہبر
  • خبرنامہ
  • عالم اسلام
  • ایران
  • پاکستان
  • ہندوستان
  • دنیا
  • سائنس اورٹیکنالوجی
  • کھیل
  • صحت
  • ڈاکومینٹری

دہشت گردی

  • یمن کی جنگ میں برطانیہ کے کردار سے پردہ اٹھ گیا

    یمن کی جنگ میں برطانیہ کے کردار سے پردہ اٹھ گیا

    Mar ۳۱, ۲۰۲۱ ۰۵:۰۸

    یمن کی نجات ملی حکومت کی وزارت دفاع نے یمن کی جنگ میں برطانیہ کے ملوث ہونے کا پردہ چاک کردیا ہے۔

  • امریکی میانمار سے نکل رہے ہیں

    امریکی میانمار سے نکل رہے ہیں

    Mar ۳۱, ۲۰۲۱ ۰۴:۱۵

    میانمار میں فوجی کودتا کے بعد ہونے والے مظاہروں اور پر تشدد واقعات کے بعد امریکہ نے اپنے شہریوں سے کہا ہے کہ وہ فوری طور پر میانمار سے نکل جائیں۔

  •  مآرب میں یمنی فوج کی پیشقدمی، سعودی اتحاد سے وابستہ فوجیوں کا محاصرہ

    مآرب میں یمنی فوج کی پیشقدمی، سعودی اتحاد سے وابستہ فوجیوں کا محاصرہ

    Mar ۳۱, ۲۰۲۱ ۰۴:۰۹

    یمنی ذرائع سے موصولہ رپورٹ کے مطابق یمن کی فوج اور عوامی رضاکار فورس کے جوانوں نے صوبہ مآرب کے دو علاقوں «جبل الاخشر» اور «النخلاء» کا کنٹرول حاصل کر لیا ہے ۔

  • سعودی اتحاد کے جنگی طیاروں نے کی اپنے فوجیوں پر بمباری

    سعودی اتحاد کے جنگی طیاروں نے کی اپنے فوجیوں پر بمباری

    Mar ۳۰, ۲۰۲۱ ۰۳:۲۲

    سعودی اتحاد کے جنگی طیاروں نے ایک بار پھر صوبہ مأرب میں اپنے ہی فوجیوں کے ٹھکانوں پر حملہ کیا۔

  • ایران کے وزیر خارجہ  کی تاجکستان کے صدر سے ملاقات

    ایران کے وزیر خارجہ کی تاجکستان کے صدر سے ملاقات

    Mar ۳۰, ۲۰۲۱ ۰۴:۴۵

    ایران کے وزیر خارجہ اور تاجکستان کے صدر نے دہشتگردی، انتہاپسندی، منشیات کی اسمگلنگ اور دیگر منظم یافتہ جرائم سے نمٹنے میں مشترکہ تعاون پر گفتگو کی۔

  • انڈونیشیا میں گرجا گھر کے باہر خودکش دھماکہ

    انڈونیشیا میں گرجا گھر کے باہر خودکش دھماکہ

    Mar ۲۸, ۲۰۲۱ ۰۷:۴۱

    انڈونیشیا میں گرجا گھر کے باہر ہونے والے 2 مبینہ خودکش حملوں کے نتیجے میں 14 زخمی ہوگئے۔

  • امریکہ میں فائرنگ کے دو واقعات، دو ہلاک ، آٹھ زخمی

    امریکہ میں فائرنگ کے دو واقعات، دو ہلاک ، آٹھ زخمی

    Mar ۲۷, ۲۰۲۱ ۱۷:۰۰

    مشرقی امریکہ میں فائرنگ کے دو الگ الگ واقعات میں کم سے کم دو افراد ہلاک اور آٹھ زخمی ہوگئے۔

  • امریکہ میں فائرنگ سے 8 افراد ہلاک و زخمی

    امریکہ میں فائرنگ سے 8 افراد ہلاک و زخمی

    Mar ۲۷, ۲۰۲۱ ۰۵:۵۲

    امریکہ میں فائرنگ سے ہلاکتوں کا سلسلہ جاری ہے اور گزشتہ 24 گھنٹوں کے دوران مزید 8 افراد ہلاک و زخمی ہوگئے۔

  • پاکستان ؛  گلگت میں فائرنگ ، تیرہ افراد ہلاک و زخمی

    پاکستان ؛ گلگت میں فائرنگ ، تیرہ افراد ہلاک و زخمی

    Mar ۲۵, ۲۰۲۱ ۱۶:۱۲

    پاکستانی پولیس نے اعلان کیا ہے کہ گلگت میں ایک مسافر گاڑی پر نامعلوم مسلح افراد کی فائرنگ کے نتیجے میں کم سے کم تیرہ افراد ہلاک و زخمی ہوگئے ہیں۔

  • یمن ؛ مآرب میں امریکی ڈرون کے سرنگوں ہونے کی ویڈیو جاری

    یمن ؛ مآرب میں امریکی ڈرون کے سرنگوں ہونے کی ویڈیو جاری

    Mar ۲۵, ۲۰۲۱ ۰۳:۲۱

    یمن کی فوج نے اس ملک میں سعودی اتحاد کے امریکی ڈرون طیارے کو مار گرائے جانے کی ویڈیو جاری کردی۔

Show More
خاص خبریں
  • آبنائے ہرمز پر ایران کے محکم کنٹرول  نے امریکا کے سارے اندازے غلط ثابت کردیئے

    آبنائے ہرمز پر ایران کے محکم کنٹرول  نے امریکا کے سارے اندازے غلط ثابت کردیئے

    ۲ seconds ago
  • جنوبی لبنان: غاصب اسرائیلی فوج کے حملے میں 7 افراد شہید

  • امریکہ: ریاست مشی گن میں فائرنگ کے واقعات، 6 افراد ہلاک

  • بنگلا دیش: جہاز سے زہریلی گیس کا اخراج، 8 مزدور جاں بحق

  • دشمن کی شدید ترین بمباریوں کے باوجود ایران کا ریلوے نیٹ ورک مضبوط و مستحکم

SAHAR TV

© 2022 SAHAR Universal Network. All Rights Reserved

Radio
    مذہبی
    سماجی
    سیاسی
    آرکائیو
    سافٹ ویئر
    ہمارے بارے میں
    آپ کے خطوط
TV
    آرکائیو ڈرامہ سیریل
    سحر اردو ٹی وی کے تمام پروگرامز
    فریکوئنسیز
    رابطہ
    سحرعالمی نیٹ ورک کے بارے میں
    پروگرام کا شیڈیول
خبریں
    تازہ ترین
    کلام رہبر
    خبرنامہ
    عالم اسلام
    ایران
    پاکستان
    ہندوستان
    دنیا
    سائنس اورٹیکنالوجی
    کھیل
    صحت
    ڈاکومینٹری
SAHAR
    ہمارے بارے میں
    رابطے کے لئے
    RSS