-
خطے میں امریکہ کی فوجی موجودگی کے خطرات
Mar ۱۰, ۲۰۲۱ ۱۱:۱۴سعودی عرب اور امریکی فضائیہ نے بی 52 بمبار طیاروں کے ذریعے مشقیں شروع کی ہیں۔
-
عراق ؛ تکفیری دہشت گردوں کے خلاف بدستور ڈٹے رہنے کا عزم
Mar ۰۹, ۲۰۲۱ ۰۷:۴۳عصائب اہل الحق نے کہا ہے کہ تکفیریوں اور ان کے حامیوں کے خلاف جدوجہد سے ہاتھ نہیں اٹھائيں گے
-
عراق، ہمیشہ میرے دل میں رہے گا: پوپ
Mar ۰۸, ۲۰۲۱ ۲۱:۴۷کیتھولک عیسائيوں کے سب سے بڑے مذہبی پیشوا کا چار روزہ دورۂ عراق اختتام پذیر ہو گيا ہے۔
-
پاکستان میں دہشت گردی کا خدشہ
Mar ۰۸, ۲۰۲۱ ۲۱:۳۰پاکستان کے وزیر داخلہ شیخ رشید احمد نے اپنے ملک میں دہشت گردانہ حملوں کا خدشہ ظاہر کیا ہے۔
-
عراق میں امریکہ کے باوردی دہشت گردوں کے اڈے پر راکٹوں کی بارش
Mar ۰۸, ۲۰۲۱ ۰۶:۱۵عراقی صوبے الانبار میں امریکی فوجی اڈے پر 10 راکٹ داغے گئے۔
-
دہشت گردوں کی باقی ماندہ بارودی سرنگ کے دھماکے سے شام میں اٹھارہ لوگوں کی موت
Mar ۰۷, ۲۰۲۱ ۲۲:۰۷شام کے صوبۂ حماہ میں دہشت گردوں کی باقی ماندہ بارودی سرنگ کے دھماکے سے شام میں اٹھارہ لوگوں کی موت ہو گئي ہے۔
-
رہبر انقلاب اسلامی کے نام صدر پوتین کا پیغام
Mar ۰۷, ۲۰۲۱ ۱۱:۲۹رہبرانقلاب اسلامی کے نام روس کے صدرکا مکتوب رہبر کے مشیر ڈاکٹرعلی اکبر ولایتی کو پیش کیا گیا۔
-
ترکی کا ایک اور فوجی کاروان شام میں داخل
Mar ۰۷, ۲۰۲۱ ۰۹:۰۸ترکی کا ایک فوجی کاروان "کفرلوسین" بارڈر سے شام کے شمالی صوبے ادلب میں اپنے فوجی اڈوں کے استحکام اور ترک نواز دہشت گردوں کی حمایت کے مقصد سے داخل ہوا ہے۔
-
افغانستان ميں دھماکہ 10 افراد جاں بحق و زخمی
Mar ۰۷, ۲۰۲۱ ۰۸:۰۲افغانستان کے صوبے ہلمند میں ہونے والے بم دھماکے میں 2 افراد جاں بحق اور 8 زخمی ہوگئے
-
صومالیہ: کار بم دھماکے میں متعدد افراد ہلاک و زخمی
Mar ۰۷, ۲۰۲۱ ۰۸:۰۲صومالیہ کے مرکز موغادیشو میں ہونے بم دھماکے میں کم ازکم 21 افراد اپنی جان سے ہاتھ دھو بیٹھے ہیں۔