-
کانگو، دہشت گردوں کے ہاتھوں 10 افراد کا بہیمانہ قتل
Feb ۰۹, ۲۰۲۱ ۰۳:۴۳مشرقی کانگو میں دہشت گردانہ حملے میں 10 عام شہری ہلاک اور متعدد افراد کو اغوا کرلیا گیا۔
-
افغانستان کے صوبہ جوزجان میں دھماکہ
Feb ۰۷, ۲۰۲۱ ۱۷:۰۴افغانستان کے صوبہ جوزجان میں ہونے والے بم دھماکے میں کم سے کم آٹھ افراد جاں بحق اور زخمی ہو گئے۔
-
افغان صوبے قندھار میں ایک بار پھر دہشت گردی
Feb ۰۶, ۲۰۲۱ ۰۶:۵۸افغانستان، قندھار میں دہشت گردانہ واقعے متعدد سکیورٹی اہلکار جاں بحق ہو گئے ہيں۔
-
امریکی کانگریس پر حملے کے الزام میں انتہا پسند گروہ گرفتار
Feb ۰۵, ۲۰۲۱ ۱۶:۰۴امریکی وزارت انصاف نے دائیں بازو کے انتہا پسندوں سے معروف اپنے ملک کے سابق صدر کے طرفداروں کے ایک گروہ کو امریکی کانگریس پر حملے کے الزام میں گرفتار کر لیا۔
-
کینیڈا نے پراؤڈ بوائز کو دہشتگرد قرار دیا
Feb ۰۵, ۲۰۲۱ ۰۵:۳۵کینیڈا نے اپنے یہاں اور امریکہ میں سرگرم سفید فام انتہاپسند تنظیم "پراؤڈ بوائز" کو دہشت گرد قرار دے دیا ہے۔
-
ایرانی سیکورٹی اہلکاروں کی زبردست کاروائی، ساتھی کو دشمنوں کے چنگل سے آزاد کرایا !
Feb ۰۴, ۲۰۲۱ ۱۹:۰۶ایران کے بارڈر سیکورٹی فورس کے یرغمال بنائے گئے 2 اہلکار آزاد ہوکر ملک واپس آگئے ہیں۔
-
افغان فوج کے ساتھ جھڑپ میں پندرہ طالبان ہلاک
Feb ۰۴, ۲۰۲۱ ۱۵:۱۱افغانستان کے صوبہ قندھار میں فوج کے ساتھ جھڑپ میں پندرہ طالبان ہلاک ہوگئے۔
-
امریکہ اور اسرائیل دہشت گردی کو ایک ہتھکنڈے کے طور پراستعمال کر رہے ہیں: ایرانی وزیردفاع
Feb ۰۴, ۲۰۲۱ ۱۳:۵۷ایران کے وزیردفاع نے کہا ہے کہ امریکی اور صیہونی حکومتیں اپنا اثر و رسوخ بڑھانے کے لیے دہشت گردی کو بطور ہتھکنڈا استعمال کر رہی ہیں۔
-
ترکی شام میں قابض کی حیثیت رکھتا ہے: ہیومن رائٹس واچ
Feb ۰۴, ۲۰۲۱ ۰۳:۳۳ترکی اور ددہشت گرد تنظیم فری سیرین آرمی اپنے مخالفین کو اغوا کرکے ترکی منتقل کر رہے ہیں جس پر ہیومن رائٹس واچ نے اظہار تشویش کیا ہے۔
-
حشد الشعبی کے 5 جوانوں کی شہادت کے بعد ہائی الرٹ جاری
Feb ۰۳, ۲۰۲۱ ۰۴:۳۳عراق کی سکیورٹی ذرائع کا کہنا ہے کہ شام کی سرحد سے ممکنہ طور پر عراق میں دراندازی کے خطرے کے پیش نظر سکیورٹی اہلکاروں کو الرٹ کردیا گیا ہے۔