-
بغداد خودکش حملہ آوروں کی شناخت
Jan ۲۵, ۲۰۲۱ ۲۱:۲۳سحر نیوزرپورٹ
-
امریکہ میں فائرنگ، 5 افراد ہلاک
Jan ۲۵, ۲۰۲۱ ۱۱:۲۷امریکہ میں فائرنگ کا سلسلہ جاری ہے اور اب ریاست اینڈیانا میں فائرنگ کا واقعہ پیش آیا جس میں ایک خاتون سمیت 5 افراد ہلاک ہو گئے ہیں۔
-
افغانستان میں جھڑپیں 40 طالبان ہلاک
Jan ۲۵, ۲۰۲۱ ۱۰:۵۶افغانستان میں طالبان اور سکیورٹی فورسز کے مابین جھڑپوں کا سلسلہ جاری ہے۔
-
سامراجی طاقتوں پر اعتماد نہیں کیا جاسکتا: ایرانی اسپیکر
Jan ۲۵, ۲۰۲۱ ۰۹:۴۳ایران کے اسپیکر نے کہا ہے کہ سامراجی طاقتوں پر اعتماد نہیں کیا جاسکتا۔
-
حشدالشعبی کے جوانوں کی شہادت کے بعد داعش کے 8 ٹھکانے تباہ
Jan ۲۵, ۲۰۲۱ ۰۹:۲۱عراق کے صوبہ صلاح الدین میں حشدالشعبی کے جوانوں کی شہادت اور بغداد میں ہونے والے خودکش حملوں کے بعد عراق کی سکیورٹی فرسز نے دہشتگرد گروہ داعش کے خلاف بڑے پیمانے پر کارروائی شروع کردی ہے۔
-
فلسطینی رہنما کی شہادت پر حماس کا سخت رد عمل
Jan ۲۵, ۲۰۲۱ ۰۸:۰۲فلسطین کی اسلامی مقاومتی تحریک حماس نے اپنے رہنما محمد ابونجم کی شہادت پر سخت رد عمل کا اظہار کرتے ہوئے اس کی ذمہ داری غاصب صیہونی حکومت پر عائد کی۔
-
دبئی میں اسرائیل کا قونصل خانہ
Jan ۲۵, ۲۰۲۱ ۰۷:۴۹اسرائیل کی وزارت خارجہ کے ترجمان نے کہا ہے کہ اتوار کے روز اس ملک کے سفارتکاروں کی آمد کے ساتھ ہی سرکاری طور پر ابو ظہبی میں اسرائیل کے سفارتخانے کے افتتاح ہو گیا ہے۔
-
عراق میں داعش کا حملہ دس جوان شہید
Jan ۲۴, ۲۰۲۱ ۱۹:۳۲سحر نیوزرپورٹ
-
عوامی رضاکار فورس حشدالشعبی کے 10 جوان شہید
Jan ۲۴, ۲۰۲۱ ۰۸:۰۰عراق کے صوبہ صلاح الدین میں داعش دہشتگرد گروہ کے حملے میں عوامی رضاکار فورس حشدالشعبی کے 10 جوان شہید ہو گئے۔
-
کابل زوردار دھماکے سے لرز اٹھا
Jan ۲۴, ۲۰۲۱ ۱۱:۰۰افغانستان کا دارالحکومت کابل آج صبح زورداردھماکے سے لرز اٹھا۔