-
اشرف غنی کی صدارت میں افغان کابینہ کا ہنگامی اجلاس منعقد
Dec ۲۱, ۲۰۲۰ ۱۸:۴۲افغانستان کے سیکورٹی حالات کا جائزہ لینے کے لئے صدر اشرف غنی کی زیرصدارت کابینہ کا ہنگامی اجلاس ہوا جس میں صوبائی گورنروں نے بھی شرکت کی۔
-
دہشت گردی سے امن مذاکرات متأثر ہوں گے: افغان صدر
Dec ۲۱, ۲۰۲۰ ۱۴:۰۲افغانستان کے صدر اشرف غنی نے ملک میں ہونے والے دہشت گردانہ حملوں کی مذمت کرتے ہوئے امن مذاکرات کے متأثر ہونے کا اندیشہ ظاہر کیا ہے۔
-
بوکو حرام نے مزید 35 افراد کو اغوا کرلیا
Dec ۲۱, ۲۰۲۰ ۱۲:۴۹بوکو حرام نے اپنے ایک تازہ دہشت گردانہ حملے میں پانچ فوجیوں کو ہلاک کرنے کے ساتھ ہی 35 افراد کو اغوا کر لیا ہے۔
-
کابل میں دھماکہ ۔ ویڈیو
Dec ۲۰, ۲۰۲۰ ۱۳:۵۳افغانستان کے دارالحکومت کابل میں آج صبح ایک زبردست دھماکہ ہوا ہے، جس کے نتیجے میں 9 افراد جاں بحق اور متعدد زخمی ہو گئے۔ افغان میڈیا کے مطابق دارالحکومت کابل کے علاقے پی ڈی 5 میں دھماکے کے بعد 3 گاڑیوں میں آگ لگ گئی ہے اور آس پاس کی عمارتوں کو بھی خاصا نقصان پہونچا۔ ابھی تک کسی فرد یا گروہ نے اسکی ذمہ داری قبول نہیں کی ہے۔باوجود اس کے طالبان اور افغان حکومت کے مابین جنگ بندی کے موضوع پر مذاکرات جاری ہیں مگر بد امنی اور دہشتگردی کے واقعات میں روز بروز اضافہ ہی دیکھا جا رہا ہے۔
-
کابل میں بم دھماکہ, ۹ جاں بحق
Dec ۲۰, ۲۰۲۰ ۱۲:۵۳افغانستان کے دارالحکومت کابل میں ایک بار پھر دہشتگردوں نے متعدد افراد کو خاک وخوں میں غلطاں کر دیا۔
-
امجد صابری کے قتل کیس کے سزا یافتہ مجرموں کو "امام بارگاہ در عباس " کیس میں سزائے موت کا حکم
Dec ۱۹, ۲۰۲۰ ۲۳:۵۶امام بارگاہ در عباس کیس میں ملوث دہشت گرد معروف قوال امجد صابری کے قاتل نکلے۔
-
افغانستان میں بگرام ائربیس پر راکٹ حملہ
Dec ۱۹, ۲۰۲۰ ۱۲:۰۱افغانستان میں واقع امریکہ کا بدنام زمانہ اڈہ "بگرام ائربیس" دھماکوں سے لرز اٹھا۔
-
ایران مخالف قرارداد کی کوئی قانونی حیثیت نہیں ہے: ایران
Dec ۱۸, ۲۰۲۰ ۱۰:۴۵ایران کی وزارت خارجہ کے ترجمان سعید خطیب زادہ نے اقوام متحدہ کی جنرل اسمبلی میں ایران مخالف قرارداد کو کالعدم قرار دیتے ہوئے ایران پر دباؤ ڈالنے کے لئے بین الاقوامی اداروں کو ایک آلے کے طور پر استعمال کرنے میں قرار داد کے بانیوں کے طرز عمل کی مذمت کی۔
-
شام میں ترکی کی جارحیت کے خلاف عوام کا احتجاج
Dec ۱۸, ۲۰۲۰ ۰۹:۴۷شمال مشرقی شام کے شہر الحسکہ کے عوام نے اپنے ملک میں ترکی کی جاری جارحیت اور عالمی اداروں کی ڈرامائی خاموشی پر احتجاجی مطاہرہ کیاہے۔
-
صیہونی دہشتگردوں نے فلسطینیوں کے مزید مکانات مسمار کر دئیے
Dec ۱۸, ۲۰۲۰ ۰۸:۱۹صیہونی دہشتگردوں نے اپنی جارحیت، بربریت اور مظالم کا سلسلہ جاری رکھتے ہوئے فلسطینی شہریوں کے مزید متعدد مکانات مسمار کر دیئے۔