-
شام میں دہشتگردوں کا کیمیائی حملے کا منصوبہ
Dec ۰۴, ۲۰۲۴ ۱۰:۱۹روس کے ابلاغیاتی ذرائع نے بتایا ہے کہ شام میں تکفیری دہشت گرد کیمیائی حملے کی تیاری کر رہے ہیں۔
-
شام کے بحران پر سپریم لیڈر کی اہم پوسٹ
Dec ۰۲, ۲۰۲۴ ۲۰:۲۹ایران کے سپریم لیڈر کی آفیشل ویب سائٹ نے X سوشل نیٹ ورک پر ایک پوسٹ میں شام میں دہشت گرد گروہوں کے دوبارہ فعال ہونے سے متعلق اپنے موقف کا اظہار کیا۔
-
سیستان و بلوچستان میں 4 دہشت گرد مارے گئے
Dec ۰۲, ۲۰۲۴ ۱۴:۳۰ایران کے صوبہ سیستان و بلوچستان کے پراسیکیوٹر جنرل نے کہا کہ بیرونی انٹیلی جینس ایجنسیوں سے وابستہ نسل پرست علیحدگي پسند گروپ سہاب کے سرغنہ کو گرفتار کرلیا گیا ہے۔
-
شام میں دہشت گردانہ حملوں کا لبنان میں اسرائیل کی شکست سے براہ راست تعلق ہے: ایرانی سفیر
Dec ۰۲, ۲۰۲۴ ۱۴:۲۶شام میں اسلامی جمہوریہ ایران کے سفیر نے کہا ہے کہ تحریر الشام گروپ کی جانب سے شام میں دہشت گردانہ حملوں کے آغاز کا لبنان میں صیہونی حکومت کی شکست سے براہ راست تعلق ہے۔
-
شام؛ حلب اور ادلب میں دہشتگردوں کے ٹھکانوں پر شامی فوج کے حملے، دسیوں دہشتگرد ہلاک+ ویڈیو
Dec ۰۲, ۲۰۲۴ ۰۹:۴۰شام کی مسلح افواج نے دہشتگرد گروہوں کے خلاف جوابی کارروائی کرتے ہوئے انہیں شدید جانی اور مالی نقصان پہنچایا ہے۔
-
پاکستان: ضلع کرم میں بد امنی اور دہشتگردی کا سلسلہ بدستور جاری
Dec ۰۱, ۲۰۲۴ ۱۸:۴۷پاکستان کے صوبے خیبرپختونخوا کے ضلع کرم میں بد امنی اور دہشتگردی کا سلسلہ تھمنے کا نام نہیں لے رہا ہے۔
-
شامی دہشت گردوں کی صرف مغرب ہی نہيں، کچھ علاقائی ممالک بھی حمایت کر رہے ہيں ، ایرانی سفیر کا انکشاف
Dec ۰۱, ۲۰۲۴ ۱۸:۱۵شام میں اسلامی جمہوریہ ایران کے سفیر نے دہشت گرد گروہوں کی حمایت میں خطے کے بعض ممالک کے تباہ کن کردار پر افسوس کا اظہار کیا کیونکہ سے جنگ و خونریزی ہو رہی اور علاقائی امن و سلامتی کو نقصان پہنچ رہا ہے۔
-
سابق صیہونی وزیر:میں اپنے الفاظ واپس نہیں لوں گا، ہم نے شمالی غزہ میں جنگی جرم کیا ہے
Dec ۰۱, ۲۰۲۴ ۱۸:۱۲صیہونی حکومت کے سابق وزیر جنگ نے ایک بار پھر زور دیا ہے کہ اس حکومت کی فوج نے غزہ پٹی کے شمال میں جنگی جرائم کا ارتکاب کیا ہے۔
-
شام میں دہشتگردوں کے خلاف سخت کاروائی انجام دینے کے لئے فوج تیار، روسی اور شامی جنگی طیاروں کی دہشت گرد عناصر پر زبردست بمباری
Nov ۳۰, ۲۰۲۴ ۲۰:۴۶شامی فوج نے ہفتے کے روز اعلان کیا ہے کہ حلب میں دہشت گردوں کی پیش قدمی روکنے کے لیے شدید لڑائی جاری ہے اور شامی مسلح افواج اس شہر سے دہشت گردوں کو نکالنے کے لئے جوابی حملے کی تیاری کر رہی ہیں۔
-
لبنان میں ایرانی سفیر: حلب میں ماضی کے واقعات کا اعادہ نہيں ہوگا / ایران، روس اور دمشق کا متحدہ محاذ
Nov ۳۰, ۲۰۲۴ ۱۲:۰۷لبنان میں اسلامی جمہوریہ ایران کے سفیر نے کہا ہے کہ اگر دہشت گرد یہ سمجھتے ہیں کہ وہ حلب میں 90 کی دہائی کے واقعات کو دہرا سکتے ہیں تو وہ غلط ہیں ۔