-
دہشت گرد گروہ منافقین کے ساتھ امریکہ کے قریبی رابطے :مجید تخت روانچی
Jul ۱۰, ۲۰۱۹ ۰۶:۵۴اقوام متحدہ میں ایران کے مستقل نمائندے نے کہا کہ امریکہ کا دہشت گرد گروہ منافقین کے ساتھ قریبی روابط ہیں۔
-
افغانستان میں خوفناک کار بم دھماکہ 12 ہلاک 72 زخمی
Jul ۰۷, ۲۰۱۹ ۰۷:۱۶افغانستان کے صوبےغزنی میں خوفناک کار بم دھماکے میں 12 افراد جاں بحق اور 72 سے زائد زخمی ہو گئے ۔زخمیوں میں 50 بچے بھی شامل ہیں۔
-
ڈی آئی خان میں بے گناہوں کو شہید کیا گیا: بلاول بھٹو
Jul ۰۷, ۲۰۱۹ ۰۴:۴۶بلاول بھٹو زرداری نے کہا ہے کہ دہشت گردوں کے سہولت کار وفاقی کابینہ میں بیٹھے ہیں اسی لیے دنیا ہمارا مؤقف نہیں سن رہی۔ موجودہ حکومت کٹھ پتلی اور سلیکٹڈ ہے۔
-
جماعت الدعوہ کے سربراہ پردہشت گردی کے مقدمات درج
Jul ۰۴, ۲۰۱۹ ۰۴:۳۴کالعدم جماعت الدعوہ کے سربراہ حافظ سعید سمیت دیگر رہنماؤں کے خلاف دہشت گردوں کی مالی معاونت کے مقدمات درج کرلیے گئے۔
-
ایران نےکی فلپائن میں دہشتگردانہ دھماکے کی مذمت
Jul ۰۱, ۲۰۱۹ ۰۵:۵۱اسلامی جمہوریہ ایران نے فلپائن میں ہونے والے خودکش دھماکے کی شدید مذمت کرتے ہوئے اس واقعے پر گہرے دکھ اور رنج کا اظہار کیا.
-
دہشت گردی پرعالمی کانفرنس بلانےکی ہندوستانی تجویز
Jun ۳۰, ۲۰۱۹ ۰۴:۳۶ہندوستان کےوزیراعظم نریندر مودی کی دہشت گردی پر عالمی کانفرنس بلانےکی تجویز کی دنیا کے بہت سے ممالک نے زور دار حمایت کی ہے۔
-
7 تیر کا واقعہ امریکی حمایت یافتہ دہشت گردی کا ایک ثبوت
Jun ۲۷, ۲۰۱۹ ۲۱:۳۰اسلامی جہموریہ ایران کی تاریخ میں ایسے بہت سے تلخ واقعات رونما ہوئے ہیں جن میں تسلط پسند نظام کا اہم ترین کردار رہا ہے۔
-
پاک قطر دو طرفہ ملاقات کا اعلامیہ جاری
Jun ۲۳, ۲۰۱۹ ۰۳:۰۴پاکستان اور قطر نے منی لانڈرنگ اور دہشت گردی کے تدارک کے لیے انٹیلیجنس معلومات کے تبادلے، سیاحت اور کاروباری سرگرمیوں میں فروغ پر ایم او یو سائن کرلیے۔
-
ایران جوہری معاہدے کی حمایت اور دہشت گردی کے خلاف تعاون : شنگھائی اعلامیہ
Jun ۱۵, ۲۰۱۹ ۰۳:۱۰بشکک میں شنگھائی تعاون تنظیم کے 19ویں سربراہی اجلاس کا اعلامیہ جاری کردیا گیا، جس میں کہا گیا کہ رکن ممالک دہشت گردی کی ہر شکل اور کارروائی کی مذمت کرتے ہیں۔
-
سرکاری سرپرستی میں دہشتگردی سب سے بڑا خطرہ: ہندوستانی وزیراعظم
Jun ۰۹, ۲۰۱۹ ۰۴:۵۱ہندوستان کے وزیراعظم نے کہا ہے کہ حکومت کی حمایت یافتہ دہشت گردی سب سے بڑا خطرہ ہے۔