SAHAR

Urdu
  • Live
  • صفحہ اول
  • Radio
  • TV
  • خبریں
  • Afghanistan سحر افغانستان
  • Albanian shqip
  • Azeri Azəri
  • Balkan Balkan
  • Kurdish سورانی
  • Kurmanci Kurmancî
  • Urdu اردو
  • ایران اسرائیل جنگ
  • تازہ ترین
  • کلام رہبر
  • خبرنامہ
  • عالم اسلام
  • ایران
  • پاکستان
  • ہندوستان
  • دنیا
  • صحت
  • مزید
    • کهیل
    • سائنس اور ٹکنالوجی

دہشت گردی

  • شام کے حکومت اور عوام کے شانہ بشانہ کھڑے ہیں اور رہیں گے، وزیر خارجہ عراقچی کی اپنے شامی ہم منصب کے ساتھ پریس کانفرنس

    شام کے حکومت اور عوام کے شانہ بشانہ کھڑے ہیں اور رہیں گے، وزیر خارجہ عراقچی کی اپنے شامی ہم منصب کے ساتھ پریس کانفرنس

    Nov ۱۹, ۲۰۲۴ ۲۰:۴۹

    وزیر خارجہ عراقچی نے اپنے شامی ہم منصب کے ساتھ تہران میں ہونے والی پریس کانفرنس میں کہا کہ تہران، دمشق کے ساتھ ہر شعبے میں تعاون بڑھانے کے لیے تیار ہے اور ایران ہمیشہ اپنے شامی بھائی بہنوں کے ساتھ کھڑا رہے گا۔

  • ایران اور شام کی دہشت گردی کے خلاف جنگ میں باہمی تعاون پر تاکید

    ایران اور شام کی دہشت گردی کے خلاف جنگ میں باہمی تعاون پر تاکید

    Nov ۱۷, ۲۰۲۴ ۱۶:۳۳

    ایران کے وزیر دفاع نے آج اتوار کو شام کے صدر بشار اسد سے ملاقات کی۔

  • بلوچستان: نامعلوم مسلح افراد کے حملے میں 22 سیکیورٹی اہلکار جاں بحق و زخمی

    بلوچستان: نامعلوم مسلح افراد کے حملے میں 22 سیکیورٹی اہلکار جاں بحق و زخمی

    Nov ۱۶, ۲۰۲۴ ۱۳:۰۴

    پاکستان کے صوبے بلوچستان کے ضلع قلات کے شاہ مردان چیک پوسٹ پر نامعلوم مسلح افراد کے حملے میں 22 سیکیورٹی اہلکار جاں بحق و زخمی ہوگئے۔

  • ایران میں دہشتگردی کی بڑی سازش ہوئی ناکام، 23 ہلاک 60 گرفتار

    ایران میں دہشتگردی کی بڑی سازش ہوئی ناکام، 23 ہلاک 60 گرفتار

    Nov ۱۵, ۲۰۲۴ ۱۵:۳۵

    ایران کے صوبے سیستان و بلوچستان کے علاقے راسک میں ایران کی سپاہ پاسداران انقلاب اسلامی کی بری فورس کی ایک کارروائی میں چار دہشت گرد ہلاک اور ساٹھ سے زائد دیگر کو گرفتار کر لیا گیا۔

  • بلوچستان: سڑک کنارے بم دھماکہ؛ سیکیورٹی فورسزسمیت 7 افراد جاں بحق و زخمی

    بلوچستان: سڑک کنارے بم دھماکہ؛ سیکیورٹی فورسزسمیت 7 افراد جاں بحق و زخمی

    Nov ۱۴, ۲۰۲۴ ۱۸:۰۷

    کوئٹہ کے قریب واقع پر فضا مقام زیارت کے علاقے مانگی میں سڑک کنارے دھماکا ہوا ہے۔

  • میران شاہ کی مسجد میں زور دار دھماکے سے مکانات منہدم ، متعدد شہری جاں بحق 5 دہشت گرد ہلاک

    میران شاہ کی مسجد میں زور دار دھماکے سے مکانات منہدم ، متعدد شہری جاں بحق 5 دہشت گرد ہلاک

    Nov ۱۴, ۲۰۲۴ ۱۸:۰۳

    شمالی وزیرستان کے علاقے میران شاہ میں طالبان کے دھڑے نور ولی گروپ کے حافظ گل بہادر گروپ کے میران شاہ مرکز پر خودکش حملے میں جیش عمری گروپ کے پانچ دہشت گرد ہلاک ہوگئے، حملے میں خواتین و بچوں سمیت کئی شہریوں کی ہلاکتوں کی بھی اطلاعات ہیں۔

  • تہران اور اسلام آباد مشترکہ سرحدوں کی سلامتی کو متاثر کرنے والے گروہوں کی سرکوبی کیلئے ایک پیج پر

    تہران اور اسلام آباد مشترکہ سرحدوں کی سلامتی کو متاثر کرنے والے گروہوں کی سرکوبی کیلئے ایک پیج پر

    Nov ۱۴, ۲۰۲۴ ۱۶:۴۳

    پاکستان کی وزارت خارجہ کی ترجمان نے اسلامی جمہوریہ ایران کے ساتھ دہشت گردی کے مقابلے اور سیکیورٹی کے شعبوں میں تعاون جاری رہنے پر زور دیا ہے۔

  • خیبرپختونخوا میں پولیس وین پر خودکش حملہ اور دہشت گردوں کے خلاف آپریشن 12 افراد ہلاک

    خیبرپختونخوا میں پولیس وین پر خودکش حملہ اور دہشت گردوں کے خلاف آپریشن 12 افراد ہلاک

    Nov ۱۴, ۲۰۲۴ ۱۲:۴۰

    پاکستان کے صوبے خیبرپختونخوا میں پولیس وین پر خودکش حملہ ہوا جبکہ سیکیورٹی فورسز کی دہشت گردوں کے خلاف کلیئرنس آپریشن جاری ہے۔

  • مالاکنڈ میں سی ٹی ڈی کی کارروائی 3 مبینہ دہشت گرد ہلاک

    مالاکنڈ میں سی ٹی ڈی کی کارروائی 3 مبینہ دہشت گرد ہلاک

    Nov ۱۳, ۲۰۲۴ ۱۲:۳۵

    پاکستان کے صوبے خیبر پختونخوا کے شہر مالاکنڈ میں بائیزئی کے علاقے شاہکوٹ میں مبینہ دہشت گردوں کے خلاف سی ٹی ڈی نے کارروائی کی ہے۔

  • صیہونی جنگی طیاروں کی شدید بمباری ضاحیہ میں بڑے پیمانے پر تباہی

    صیہونی جنگی طیاروں کی شدید بمباری ضاحیہ میں بڑے پیمانے پر تباہی

    Nov ۱۲, ۲۰۲۴ ۱۹:۰۷

    جنوبی لبنان کے مختلف علاقوں پر صیہونی دہشتگردوں کے اندھا دھند حملوں کا سلسلہ جاری ہے۔

Show More

خاص خبریں

  • حزب اللہ کے غیر مسلح ہونے سے لبنان کے خلاف جارحیت بند نہیں ہوگی؛ شیخ نعیم قاسم
    حزب اللہ کے غیر مسلح ہونے سے لبنان کے خلاف جارحیت بند نہیں ہوگی؛ شیخ نعیم قاسم
    ۲۶ minutes ago
  • ہندوستان کے اترکاشی میں بادل پھٹنے سے مچی تباہی، 4 افراد ہلاک
  • عارف: امریکا اس نتیجے پر کبھی نہیں پہنچا کہ ایران ایٹمی توانائی سے غیر پر امن استفادہ کرنا چاہتا ہے
  • غزہ کا محاصرہ توڑنے کے لئے بین الاقوامی سیول فریڈم فلیٹ کی تیاری
  • علی لاریجانی: ایران کی اعلی قومی سلامتی کونسل کے سیکریٹری
SAHAR TV

© 2022 SAHAR Universal Network. All Rights Reserved

Radio
    مذہبی
    سماجی
    سیاسی
    آرکائیو
    سافٹ ویئر
    ہمارے بارے میں
    آپ کے خطوط
TV
    آرکائیو ڈرامہ سیریل
    سحر اردو ٹی وی کے تمام پروگرامز
    فریکوئنسیز
    رابطہ
    سحرعالمی نیٹ ورک کے بارے میں
    پروگرام کا شیڈیول
خبریں
    ایران اسرائیل جنگ
    تازہ ترین
    کلام رہبر
    خبرنامہ
    عالم اسلام
    ایران
    پاکستان
    ہندوستان
    دنیا
    صحت
    مزید
SAHAR
    ہمارے بارے میں
    رابطے کے لئے
    RSS