-
ایران کے خلاف امریکی پابندیوں پر اقوام متحدہ کو تشویش
Jan ۲۱, ۲۰۱۹ ۰۸:۵۳اقوام متحدہ کی اطلاعات و نشریات کی سربراہ نے تہران میں کہا کہ اقوام متحدہ کے سیکریٹری جنرل کو ایران کے خلاف امریکی پابندیوں اور جوہری معاہدے سے امریکی انخلا پر تشویش لاحق ہے۔
-
امریکا پر ترک حکومت کی تنقید
Jan ۱۹, ۲۰۱۹ ۱۰:۲۳ترکی کے وزیر دفاع نے انقرہ میں ایک امریکی سینیٹر سے ملاقات میں دہشت گرد گروہوں کے لئے امریکی حمایت پر تنقید کی ہے۔
-
نیروبی میں دھماکہ 45 ہلاک و زخمی
Jan ۱۶, ۲۰۱۹ ۰۶:۱۰کینیا کے دارالحکومت نیروبی میں واقع ڈوسیٹ ہوٹل میں منگل کی رات ہوئے دھماکے میں کم از کم 15 افراد ہلاک اور 30 دیگر افراد زخمی ہو گئے۔
-
2014 کے بعد ہندوستان پر بڑا حملہ نہیں ہوا: وزیردفاع کا دعوی
Jan ۱۳, ۲۰۱۹ ۰۵:۳۲بھارتیہ جنتا پارٹی کے قومی اجلاس میں وزیر دفاع سیتا رمن کی جانب سے مودی حکومت کے دوران کوئی دہشت گردانہ حملہ نہ ہونے کا دعوی کئے جانے کے بعد کانگریس نے ان پر کڑی نکتہ چینی کی۔
-
بعض یورپی ممالک دہشتگردوں کے حامی اور میزبان: محمد جوادظریف
Jan ۰۹, ۲۰۱۹ ۰۶:۳۹ایران کے وزیر خارجہ نے کہا ہے کہ بعض یورپی ممالک دہشتگرد عناصر کی میزبانی کرکے ان کے جرائم میں برابر کے شریک ہیں.
-
شام میں دہشت گرد گروہ الزنکی کا خاتمہ
Jan ۰۵, ۲۰۱۹ ۰۸:۱۵شام میں سرگرم دہشت گرد گروہوں کی آپسی جھڑپوں کے بعد دہشت گرد گروہ نور الدین الزنکی کو تحلیل کردیا گیا ہے۔
-
لورالائی میں آپریشن مکمل 4 اہلکار اور4 دہشت گرد ہلاک
Jan ۰۲, ۲۰۱۹ ۰۵:۲۴پاکستان کے صوبہ بلوچستان کے علاقے لورا لائی میں ایف سی ٹریننگ سینٹر کے رہائشی کمپانڈ پر حملے کی کوشش میں 4 اہلکار اور جوابی فائرنگ میں 4 دہشت گرد مارے گئے۔
-
بوکو حرام کا حملہ، نائیجیریا کے 14 فوجیوں کی ہلاکت
Dec ۲۶, ۲۰۱۸ ۱۱:۰۷نائیجیریا میں دہشت گرد گروہ بوکو حرام کے حملے میں کم سے کم چودہ سیکورٹی اہلکار ہلاک ہو گئے۔
-
کابل میں دہشتگردی 10 ہلاک و زخمی
Dec ۲۴, ۲۰۱۸ ۱۹:۵۱افغان وزارت پبلک ورکس کے دفتر پر دہشت گردوں کے حملے کے نتیجے میں 10 افراد ہلاک و زخمی ہوگئے۔
-
کوئٹہ پاکستان میں فائرنگ، 2 افراد ہلاک
Dec ۲۳, ۲۰۱۸ ۱۴:۰۵پاکستان کے صوبے بلوچستان میں فائرنگ کے ایک واقعے میں دو افراد ہلاک ہو گئے۔