-
پاکستان اور امریکہ کے اختلافات، امریکی نائب وزیر خارجہ کا دورہ ملتوی
Aug ۲۸, ۲۰۱۷ ۰۵:۰۹پاکستان اور امریکہ کے مابین پائے جانے والے اختلافات کی وجہ سے امریکی نائب وزیر خارجہ کا دورہ پاکستان ملتوی ہو گيا ہے۔
-
پاکستان میں سرچ آپریشن، دواہلکار اور دو دہشتگرد ہلاک
Aug ۲۸, ۲۰۱۷ ۰۵:۰۶پاکستان کی فورسز نے جنوبی وزیرستان اور بلوچستان میں سرچ آپریشن کیا جس کے دوران بارودی سرنگ کا دھماکا ہوگیا جس کے نتیجے 2 فوجی اہلکاراور2 دہشتگرد ہلاک ہوگئے۔
-
پاکستان میں دہشت گروں کی خفیہ پناہ گاہیں نہیں
Aug ۲۶, ۲۰۱۷ ۰۶:۰۵پاکستان کے آرمی چیف جنرل قمر جاوید باجوہ کا کہنا ہے کہ پاکستان میں دہشت گردوں کی اور افغانستان کے خلاف استعمال ہونے والی خفیہ پناہ گاہیں نہیں جب کہ پاکستان ہر رنگ و نسل کے دہشت گردوں کے خلاف آپریشن کررہا ہے۔
-
شام میں دہشتگردی کے خلاف جنگ
Aug ۲۴, ۲۰۱۷ ۱۷:۳۷خصوصی رپورٹ - انداز جہاں
-
پاکستان، دہشت گردی کو برداشت نہیں کرسکتا
Aug ۲۵, ۲۰۱۷ ۰۵:۳۶امریکا میں پاکستان کے سفیر نے کہا ہے کہ پاکستان اپنی سر زمین پر کسی دہشت گرد کو ہرگز برداشت نہیں کرے گا ۔
-
پاکستان، امریکہ کے لئے قربانی کا بکرا نہیں
Aug ۲۵, ۲۰۱۷ ۰۵:۲۰وزیرخارجہ خواجہ محمد آصف کا کہنا ہے کہ پاکستان کو قربانی کا بکرا بنا کر افغانستان کو مستحکم نہیں کیا جا سکتا۔
-
شرپسند اپنے مذموم عزائم میں ناکام
Aug ۲۳, ۲۰۱۷ ۰۴:۴۰سانحہ عاشور کے اصل ذمہ دار حکومتی صفوں میں موجود وہ وزراء ہیں، جو مختلف ٹاک شوز میں شرپسندوں کی مظلومیت کا رونا روتے رہے اور ملت تشیع کو مورد الزام ٹھراتے رہے۔
-
ایران اور پاکستان کے سیکورٹی عہدیداروں کا اجلاس
Aug ۲۱, ۲۰۱۷ ۱۸:۱۴سحر نیوز رپورٹ
-
ٹرمپ نے پاکستان پر دہشتگردوں کو محفوظ ٹھکانے فراہم کرنے کا الزام دہرادیا۔
Aug ۲۲, ۲۰۱۷ ۰۴:۴۸امریکی صدرٹرمپ نے کہا ہے کہ پاکستان میں دہشت گردوں کی پناہ گاہوں پر خاموش نہیں رہیں گے۔
-
اسپین میں دہشتگردی کا شکار ہونے والوں کیلئے دعائیہ تقریب
Aug ۱۹, ۲۰۱۷ ۱۸:۴۹فوٹو گیلری