-
سعودی تخت و تاج کو کاندھا دیتے لواحقین / کارٹون
Jun ۳۰, ۲۰۱۷ ۱۰:۱۱اسلامی نقطہ نظر سے کسی حکومت کے زوال کے بہت سے اسباب ہو سکتے ہیں۔جیسے،ظلم و ستم، دشمنان اسلام سے دوستی اور ان پر بھروسہ، اسلامی قوانین سے روگردانی یا احمقوں کا برسر اقتدار آجانا وغیرہ۔ بفضل خدا آل سعود میں یہ تمام باتیں ایک ساتھ اکٹھا ہیں جو انکے عنقریب زوال کی نوید سناتی ہیں۔ فرزند رسول امام سجاد علیہ السلام فرماتے ہیں: تمام تعریفیں اس اللہ کے لئے ہیں جس نے ہمارے دشمنوں کو احمق قرار دیا۔
-
حکومت ہند سے مسلمانوں کو تحفظ فراہم کرنے کا مطالبہ
Jun ۳۰, ۲۰۱۷ ۰۵:۱۶جمعیت علماء ہند کے جنرل سکریٹری مولانا محمود مدنی نے حکومت ہند سے مطالبہ کیا ہے کہ وہ معصوم شہریوں اور کمزور طبقات پر ہونے والے حملے کو روکنے کے لیے خصوصی اقدام کرے ۔
-
چین، دہشت گردی کو مخصوص ممالک سے جوڑنے کا مخالف
Jun ۲۹, ۲۰۱۷ ۰۴:۳۵چین نے کہا ہے کہ انسداد دہشت گردی کے حوالے سے عالمی تعاون کو بڑھانا چاہیے۔
-
سانحہ پاراچنار کے خلاف احتجاج اور دھرنے جاری
Jun ۲۹, ۲۰۱۷ ۰۴:۰۹سانحہ پاراچنارکے خلاف پاکستان بھر میں احتجاجی مظاہروں اور دھرنوں کا سلسلہ شروع ہو گیا ہے۔
-
دہشت گردی کے خلاف جدوجہد کرنے پر تاکید
Jun ۲۸, ۲۰۱۷ ۰۵:۴۶ہندوستان کے وزیراعظم نریندرمودی اپنے تین ممالک کے دورے کے آخری مرحلے میں نیدر لینڈ پہنچے اور نیدر لینڈ میں ہندوستانیوں سے ملاقات کی ۔
-
افغانستان: 10 سکیورٹی اہلکارجاں بحق متعدد زخمی
Jun ۲۶, ۲۰۱۷ ۰۵:۵۹افغانستان کے مغربی صوبہ ہرات میں افغان ہند دوستی ڈیم پردہشت گردوں کے حملے میں 10سکیورٹی اہلکار جاں بحق اور متعدد زخمی ہو گئے۔
-
دہشت گردی کی مدد کرنے والوں کو انتباہ
Jun ۲۶, ۲۰۱۷ ۰۵:۴۴ہندوستان نے سرحد پار دہشت گردی کرنے والوں کوسختی سے متنبہ کیا ہے۔
-
پاراچنار کی فضا سوگوار تیسرے روز بھی دھرنا
Jun ۲۶, ۲۰۱۷ ۰۴:۳۳پاراچنار میں خودکش دھماکوں کے تیسرے روز بھی ایجنسی بھر کی فضا سوگوار رہی، خود کش دھماکے میں شہید افراد کی تعداد 72 ہوگئی، شہدا کے لواحقین کا شہید پارک میں دھرنا جاری ہے۔
-
پاکستان، فضائی کارروائی 7 دہشت گرد ہلاک
Jun ۲۶, ۲۰۱۷ ۰۳:۱۶پاکستان کے قبائلی علاقے وادی تیراہ میں سکیورٹی فورسز نے فضائی کارروائی کر کے کالعدم تنظیم کے 7 دہشت گردوں کو ہلاک کردیا۔
-
پارا چنار دھماکوں کے خلاف احتجاجی مظاہرے
Jun ۲۵, ۲۰۱۷ ۰۴:۱۴پاراچنار میں دہشت گردانہ دھماکوں کے خلاف پورے پاکستان میں احتجاجی مظاہرے کئے گئے۔