SAHAR

Urdu
  • Live
  • صفحہ اول
  • Radio
  • TV
  • خبریں
  • Afghanistan سحر افغانستان
  • Azeri Azəri
  • Balkan Balkan
  • Kurdish سورانی
  • Kurmanci Kurmancî
  • Urdu اردو
  • تازہ ترین
  • کلام رہبر
  • خبرنامہ
  • عالم اسلام
  • ایران
  • پاکستان
  • ہندوستان
  • دنیا
  • سائنس اورٹیکنالوجی
  • کھیل
  • صحت
  • ڈاکومینٹری

دہشت گردی

  • ایران: اسلامی انقلاب کے آغاز سے ہی دہشت گردی کا شکار

    ایران: اسلامی انقلاب کے آغاز سے ہی دہشت گردی کا شکار

    Jun ۱۴, ۲۰۱۷ ۰۶:۵۵

    ایران کے صدر حسن روحانی نے تہران میں حالیہ دہشت گردی کے واقعات کی طرف اشارہ کرتے ہوئے کہا کہ ایران کو انقلاب اسلامی کے آغاز سے ہی دہشت گردی کا سامنا رہا ہے اور ایران گذشتہ 38 سال سے دہشت گردی کا ڈٹ کر مقابلہ کر رہا ہے۔

  • تہران دہشت گردانہ حملوں کا ماسٹر مائنڈ ہلاک

    تہران دہشت گردانہ حملوں کا ماسٹر مائنڈ ہلاک

    Jun ۱۱, ۲۰۱۷ ۰۹:۱۷

    اسلامی جمہوریہ ایران کے وزیر انٹیلیجنس نے کہا ہے کہ دارالحکومت تہران میں حالیہ دہشت گردانہ حملوں کے ماسٹر مائنڈ اور سرغنہ کو انٹیلی جینس اہلکاروں نے ہلاک کردیا ہے۔

  • کربلا میں دھماکہ 24 شہید و زخمی

    کربلا میں دھماکہ 24 شہید و زخمی

    Jun ۰۹, ۲۰۱۷ ۰۹:۳۰

    عراق کے مقدس شہر کربلائے معلی میں وہابی دہشت گردوں کے خودکش حملے میں 9 افراد شہید اور 15 زخمی ہوگئے ہیں۔

  • شہدا سے الوادعی ملاقات

    شہدا سے الوادعی ملاقات

    Jun ۰۹, ۲۰۱۷ ۰۸:۴۲

    تہران حملوں کے شہدا کے جنازے کے الوادعی تعزیتی پروگرام میں اعلی ایرانی قیادت نے شرکت کی۔

  • پاکستان، سینیٹ اور قومی اسمبلی کی تہران حملوں کے خلاف مذمتی قرارداد

    پاکستان، سینیٹ اور قومی اسمبلی کی تہران حملوں کے خلاف مذمتی قرارداد

    Jun ۰۹, ۲۰۱۷ ۰۴:۱۷

    پاکستان کے ایوان بالا سینیٹ اور ایوان زیریں قومی اسمبلی نے ایرانی پارلیمنٹ اور حضرت امام خمینی (رح) کے مزار پر ہونے والے حملوں کے خلاف متفقہ طور پر مذمتی قرارداد منظور کر لی۔

  • پارلیمنٹ اورامام خمینی(رح) کے حرم میں دہشتگردی، 2 افراد شہید

    پارلیمنٹ اورامام خمینی(رح) کے حرم میں دہشتگردی، 2 افراد شہید

    Jun ۰۷, ۲۰۱۷ ۰۸:۳۱

    ایران کی پارلیمنٹ(مجلس شورائے اسلامی) اورحضرت امام خمینی(رح) کے حرم مطہر میں آج صبح ہونے والے دہشتگردانہ حملوں میں دو افراد شہید اور متعدد دیگر زخمی ہوئے۔

  • امام خمینی (رح) کے حرم مطہر میں دہشتگردانہ حملہ

    امام خمینی (رح) کے حرم مطہر میں دہشتگردانہ حملہ

    Jun ۰۷, ۲۰۱۷ ۰۷:۵۰

    اسلامی جمہوریہ ایران کے دارالحکومت تہران میں حضرت امام خمینی (رح) کے حرم مطہرمیں دہشتگردوں نے فائرنگ کی۔

  • کوئٹہ: بے گناہ لوگوں کی ٹارگٹ کلنگ کے خلاف سول سوسائٹی کا احتجاج

    کوئٹہ: بے گناہ لوگوں کی ٹارگٹ کلنگ کے خلاف سول سوسائٹی کا احتجاج

    Jun ۰۷, ۲۰۱۷ ۰۵:۲۵

    پاکستان میں بے گناہ لوگوں کی ٹارگٹ کلنگ کے خلاف حرمت نسواں فاونڈیشن اور سول سوسائٹی بلوچستان نے احتجاجی ریلی نکالی۔

  • کالعدم دہشتگرد جماعتیں پھرسرگرم

    کالعدم دہشتگرد جماعتیں پھرسرگرم

    Jun ۰۶, ۲۰۱۷ ۰۵:۳۴

    مجلس وحدت مسلمین نے کہا ہے کہ دہشتگردی کے حالیہ واقعات سیکورٹی اداروں کو انتہاپسند عناصر کی جانب سے کھلم کھلا چیلنج ہے۔

  • دنیا دہشت گردی کی خطرناک برائی سے نبرد آزما

    دنیا دہشت گردی کی خطرناک برائی سے نبرد آزما

    Jun ۰۶, ۲۰۱۷ ۰۵:۱۵

    پاکستان کے صدر نے کہا ہے کہ دہشتگردی کی لعنت کا مقابلہ کرنے کے لئے سب کو اکھٹا ہونا پڑے گا۔

Show More
خاص خبریں
  • ہندوستان: اڈیشہ کے ساحل پر ایک مال بردار جہاز ڈوب گیا، 22 افراد کے غرقاب ہونے کا خدشہ

    ہندوستان: اڈیشہ کے ساحل پر ایک مال بردار جہاز ڈوب گیا، 22 افراد کے غرقاب ہونے کا خدشہ

    ۷ hours ago
  • اسرائیل سے اعلیٰ تعلیم یافتہ افراد کی ریکارڈ مہاجرت

  • "میں اپنے والد کی جان لینے پر اسرائیل کے خلاف مقدمہ کرنا چاہتی ہوں۔": لبنانی صحافی زینب عماد یاسین

  • منو اسمرتی کہتی ہے عورتوں کو خود مختار نہیں ہونا چاہیے، یہ شرمناک: راہل گاندھی

  • ہندوستان: گنگا جمنی تہذیب کی مثال، مسلم پرنسپل کے تبادلے کو روکنے کیلئے ہندو اکثریتی گاؤں کے طلبہ کا دھرنا

SAHAR TV

© 2022 SAHAR Universal Network. All Rights Reserved

Radio
    مذہبی
    سماجی
    سیاسی
    آرکائیو
    سافٹ ویئر
    ہمارے بارے میں
    آپ کے خطوط
TV
    آرکائیو ڈرامہ سیریل
    سحر اردو ٹی وی کے تمام پروگرامز
    فریکوئنسیز
    رابطہ
    سحرعالمی نیٹ ورک کے بارے میں
    پروگرام کا شیڈیول
خبریں
    تازہ ترین
    کلام رہبر
    خبرنامہ
    عالم اسلام
    ایران
    پاکستان
    ہندوستان
    دنیا
    سائنس اورٹیکنالوجی
    کھیل
    صحت
    ڈاکومینٹری
SAHAR
    ہمارے بارے میں
    رابطے کے لئے
    RSS