SAHAR

Urdu
  • Live
  • صفحہ اول
  • Radio
  • TV
  • خبریں
  • Afghanistan سحر افغانستان
  • Azeri Azəri
  • Balkan Balkan
  • Kurdish سورانی
  • Kurmanci Kurmancî
  • Urdu اردو
  • تازہ ترین
  • کلام رہبر
  • خبرنامہ
  • عالم اسلام
  • ایران
  • پاکستان
  • ہندوستان
  • دنیا
  • سائنس اورٹیکنالوجی
  • کھیل
  • صحت
  • ڈاکومینٹری

دہشت گردی

  • افغانستان کا پاکستان سےگولہ باری بند کرنے کا مطالبہ

    افغانستان کا پاکستان سےگولہ باری بند کرنے کا مطالبہ

    Feb ۲۰, ۲۰۱۷ ۰۵:۴۵

    افغانستان نے دھمکی دی ہے کہ اگر پاکستان نے سرحد پار سے گولہ باری کا سلسلہ بند نہ کیا تو اسے بھرپور جواب دیا جائے گا۔

  • پاک افغان سرحد مسلسل تیسرے روز بھی بند

    پاک افغان سرحد مسلسل تیسرے روز بھی بند

    Feb ۱۹, ۲۰۱۷ ۱۰:۲۳

    پاکستان میں جاری دہشت گردی کے حالیہ لہر اور ممکنہ تخریب کاری کے خدشے کے پیش نظر پاک افغان سرحد مسلسل تیسرے روز بھی ہر قسم کی آمدورفت کے لئے بند ہے۔

  • پاکستانی فورسزکی کارروائی 11 دہشتگردہلاک

    پاکستانی فورسزکی کارروائی 11 دہشتگردہلاک

    Feb ۱۹, ۲۰۱۷ ۰۸:۰۳

    پاکستانی سکیورٹی فورسز نے سپرکورٹ اور پاراچمکنی کے علاقوں میں بھرپور کارروائی کی جس میں متعدد دہشتگردہلاک و زخمی ہوئے۔

  • بےگناہ انسان کا قتل حرام ہے: ملی یکجہتی کونسل

    بےگناہ انسان کا قتل حرام ہے: ملی یکجہتی کونسل

    Feb ۱۹, ۲۰۱۷ ۰۷:۴۷

    دہشتگردی کا دین اسلام سے کسی بھی قسم کا کوئی تعلق نہیں ہے۔

  • دہشتگردی کے خلاف آل پارٹیزکانفرنس

    دہشتگردی کے خلاف آل پارٹیزکانفرنس

    Feb ۱۹, ۲۰۱۷ ۰۷:۳۴

    مجلس وحدت مسلمین کی جانب سے”دہشتگردی کے خلاف ہم ایک ہیں“ کے عنوان سے آل پارٹیز کانفرنس کا انعقاد کیا گیا۔

  • کالعدم طالبان پاکستان اور لشکرجھنگوی کا اتحاد

    کالعدم طالبان پاکستان اور لشکرجھنگوی کا اتحاد

    Feb ۱۹, ۲۰۱۷ ۰۵:۴۷

    پاکستان میں حالیہ دہشتگردی کالعدم تحریک طالبان پاکستان اور لشکرجھنگوی کا اتحاد ” غازی آپریشن“ کے نام سے کررہا ہے۔

  • کالعدم جماعت الاحرار کے 5 دہشت گردہلاک

    کالعدم جماعت الاحرار کے 5 دہشت گردہلاک

    Feb ۱۹, ۲۰۱۷ ۰۵:۲۱

    کاؤنٹرٹیررازم ڈیپارٹمنٹ نے لیہ میں کارروائی کرتے ہوئے کالعدم جماعت الاحرار کے 5 دہشت گردوں کو موت کے گھاٹ اتار دیا۔

  • افغان حکومت کی جانب سے پاکستان کا دعوی مسترد

    افغان حکومت کی جانب سے پاکستان کا دعوی مسترد

    Feb ۱۸, ۲۰۱۷ ۰۹:۳۷

    افغان حکومت نے لعل شہباز کے مزار پر دھماکے میں افغان سر زمین استعمال ہونے کو مسترد کر دیا ۔

  • خودکش حملے ناجائزاورحرام ہیں۔ اہلسنت مفتیان کرام

    خودکش حملے ناجائزاورحرام ہیں۔ اہلسنت مفتیان کرام

    Feb ۱۸, ۲۰۱۷ ۰۶:۱۱

    لعل شہباز قلندر کے مزار پر حملے اور دیگر حالیہ خودکش حملے قابل مذمت ہیں۔

  • سیہون اور شیعہ ٹارگٹ کلنگ کے خلاف مظاہرے

    سیہون اور شیعہ ٹارگٹ کلنگ کے خلاف مظاہرے

    Feb ۱۸, ۲۰۱۷ ۰۵:۵۷

    سیہون اور شیعہ ٹارگٹ کلنگ کے خلاف مظاہرے پاکستان بھر میں احتجاجی مظاہرے۔

Show More
خاص خبریں
  • غاصب اسرائیلی فوج نے جنوبی لبنان کو توپ خانے سے نشانہ بنایا، دو ڈرون حملے بھی

    غاصب اسرائیلی فوج نے جنوبی لبنان کو توپ خانے سے نشانہ بنایا، دو ڈرون حملے بھی

    ۱۰ hours ago
  • مقبوضہ بیت المقدس کے مختلف علاقوں پر غاصب فوج اور انتہا پسند صیہونی آبادکاروں کے حملے

  • ہم امریکہ کو ایک بار پھر بھوکا رکھیں گے: ڈاکٹر محمد باقر قالیباف

  • دشمنوں کو معلوم ہونا چاہئے کہ ان کی ہر جارحیت کا مستحکم جواب دیا جائے گا: جنرل حاتمی

  • جارحین کی شرائط پر جنگ کا خاتمہ نہیں ہونے دیا جائے گا: ایران

SAHAR TV

© 2022 SAHAR Universal Network. All Rights Reserved

Radio
    مذہبی
    سماجی
    سیاسی
    آرکائیو
    سافٹ ویئر
    ہمارے بارے میں
    آپ کے خطوط
TV
    آرکائیو ڈرامہ سیریل
    سحر اردو ٹی وی کے تمام پروگرامز
    فریکوئنسیز
    رابطہ
    سحرعالمی نیٹ ورک کے بارے میں
    پروگرام کا شیڈیول
خبریں
    تازہ ترین
    کلام رہبر
    خبرنامہ
    عالم اسلام
    ایران
    پاکستان
    ہندوستان
    دنیا
    سائنس اورٹیکنالوجی
    کھیل
    صحت
    ڈاکومینٹری
SAHAR
    ہمارے بارے میں
    رابطے کے لئے
    RSS