SAHAR

Urdu
  • Live
  • صفحہ اول
  • Radio
  • TV
  • خبریں
  • Afghanistan سحر افغانستان
  • Azeri Azəri
  • Balkan Balkan
  • Kurdish سورانی
  • Kurmanci Kurmancî
  • Urdu اردو
  • تازہ ترین
  • کلام رہبر
  • خبرنامہ
  • عالم اسلام
  • ایران
  • پاکستان
  • ہندوستان
  • دنیا
  • سائنس اورٹیکنالوجی
  • کھیل
  • صحت
  • ڈاکومینٹری

دہشت گردی

  • مہمند ایجنسی: ایف سی کیمپ کی مسجد پر حملہ، 4 بمبارہلاک،2 اہلکار جان بحق

    مہمند ایجنسی: ایف سی کیمپ کی مسجد پر حملہ، 4 بمبارہلاک،2 اہلکار جان بحق

    Nov ۲۶, ۲۰۱۶ ۰۵:۱۴

    پاکستان کی سیکیورٹی فورسز نے اس خود کش حملے کی کوشش ناکام بناتے ہوئے 4 دہشت گردوں کو ہلاک کردیا۔

  • پاکستان: کراچی کی بحرانی صورت حال، درجنوں افراد کو حراست میں لے لیا گیا

    پاکستان: کراچی کی بحرانی صورت حال، درجنوں افراد کو حراست میں لے لیا گیا

    Nov ۰۶, ۲۰۱۶ ۰۸:۲۴

    پاکستان کے شہر کراچی میں دہشت گردانہ واقعات کے بعد قانون نافذ کرنے والے اداروں نے کارروائیاں شروع کر دی ہیں۔

  • حلب پر کیمیاوی حملہ دہشت گردوں کی شکست کی علامت ہے: شام

    حلب پر کیمیاوی حملہ دہشت گردوں کی شکست کی علامت ہے: شام

    Nov ۰۱, ۲۰۱۶ ۰۷:۵۷

    شام کی وزارت خارجہ نے اعلان کیا ہے کہ حلب پر دہشت گردوں کا کیمیاوی حملہ ان کی بزدلی و ناکامی کی علامت ہے-

  • بعض ممالک سلامتی کونسل کو شام کے خلاف ہتھکنڈے کے طور پر استعمال کرنا چاہتے ہیں: بشار الجعفری

    بعض ممالک سلامتی کونسل کو شام کے خلاف ہتھکنڈے کے طور پر استعمال کرنا چاہتے ہیں: بشار الجعفری

    Oct ۲۷, ۲۰۱۶ ۰۶:۲۷

    اقوام متحدہ میں شام کے مستقل نمائندے بشارالجعفری نے کہا ہے کہ بعض ممالک سلامتی کونسل کو دہشت گردوں کے مفادات کے لیے شام کی حکومت اور قوم کے خلاف دباؤ کے ہتھکنڈے کے طور پر استعمال کرنا چاہتے ہیں۔

  • شام: دمشق کے نواح میں دہشت گردوں کے ساتھ شامی فوج کی شدید لڑائی

    شام: دمشق کے نواح میں دہشت گردوں کے ساتھ شامی فوج کی شدید لڑائی

    Oct ۲۵, ۲۰۱۶ ۰۶:۴۹

    شامی ذرائع نے خبر دی ہے کہ دمشق کے نواحی علاقے مغربی غوطہ میں شامی فوج اور دہشت گرد گروہوں کے درمیان شدید لڑائی ہو رہی ہے۔

  • شام کے مختلف علاقوں میں کئی دہشت گرد ہلاک

    شام کے مختلف علاقوں میں کئی دہشت گرد ہلاک

    Oct ۲۳, ۲۰۱۶ ۰۷:۴۸

    شام کے مختلف علاقوں میں فوج کی کارروائیوں میں کئی دہشت گرد ہلاک ہو گئے ہیں۔

  • شمالی عراق میں دہشت گردانہ حملہ ، 16 جاں بحق

    شمالی عراق میں دہشت گردانہ حملہ ، 16 جاں بحق

    Oct ۲۱, ۲۰۱۶ ۰۷:۲۱

    شمالی عراق کے شہر کرکوک میں ایک دہشت گردانہ حملے میں کم از کم سولہ افراد جاں بحق ہوگئے-

  • مصری فوج کی سینا میں کارروائی، مزید دہشت گردوں کی ہلاکت

    مصری فوج کی سینا میں کارروائی، مزید دہشت گردوں کی ہلاکت

    Oct ۱۶, ۲۰۱۶ ۰۴:۴۳

    مصری فوج نے سینا کے علاقے میں جوابی کارروائی کرتے ہوئے دسیوں دہشت گردوں کو ہلاک کر دیا۔

  • یمن کی فوج اور عوامی رضاکار فورس کی شمالی علاقے میں پیش قدمی

    یمن کی فوج اور عوامی رضاکار فورس کی شمالی علاقے میں پیش قدمی

    Oct ۱۴, ۲۰۱۶ ۰۸:۲۴

    یمن کی فوج اور عوامی رضاکار فورس نے صوبہ مارب کے شہر صرواح پر دہشت گردوں کے حملے کو پسپا کر دیا ہے۔

  • عراق: جزیرہ حدیثہ کا علاقہ دہشت گردوں کے قبضے سے آزاد

    عراق: جزیرہ حدیثہ کا علاقہ دہشت گردوں کے قبضے سے آزاد

    Oct ۱۴, ۲۰۱۶ ۰۵:۵۶

    عراق کے مغربی صوبے الانبار کے مختلف علاقوں کو دہشت گردوں کے قبضے سے آزاد کرنے کی کارروائیوں کے دوران جزیرہ حدیثہ کے علاقے کو بھی داعش کے قبضے سے آزاد کرا لیا گیا ہے۔

Show More
خاص خبریں
  • صدرِ ایران سے پاکستانی فوج کے سربراہ کی اہم ملاقات

    صدرِ ایران سے پاکستانی فوج کے سربراہ کی اہم ملاقات

    ۱۵ minutes ago
  • حکومت نئی پابندیوں کے مقابلے کے لئے پوری طرح تیار ہے: ایرانی وزیر خزانہ

  • خود امریکی بھی جانتے ہیں کہ کوئی ان کی ڈینگ پر یقین نہیں کرتا: اسپیکر قالیباف

  • غاصب اسرائیلی فوج نے جنوبی لبنان کو توپ خانے سے نشانہ بنایا، دو ڈرون حملے بھی

  • مقبوضہ بیت المقدس کے مختلف علاقوں پر غاصب فوج اور انتہا پسند صیہونی آبادکاروں کے حملے

SAHAR TV

© 2022 SAHAR Universal Network. All Rights Reserved

Radio
    مذہبی
    سماجی
    سیاسی
    آرکائیو
    سافٹ ویئر
    ہمارے بارے میں
    آپ کے خطوط
TV
    آرکائیو ڈرامہ سیریل
    سحر اردو ٹی وی کے تمام پروگرامز
    فریکوئنسیز
    رابطہ
    سحرعالمی نیٹ ورک کے بارے میں
    پروگرام کا شیڈیول
خبریں
    تازہ ترین
    کلام رہبر
    خبرنامہ
    عالم اسلام
    ایران
    پاکستان
    ہندوستان
    دنیا
    سائنس اورٹیکنالوجی
    کھیل
    صحت
    ڈاکومینٹری
SAHAR
    ہمارے بارے میں
    رابطے کے لئے
    RSS