-
دہشت گردوں کی حمایت عالمی قوانین کی کھلی خلاف ورزی ہے، شامی پارلیمنٹ کے اسپیکر
Apr ۲۳, ۲۰۱۶ ۱۴:۴۴شامی پارلیمنٹ کے اسپیکر نے یورپی ملکوں کی جانب سے دہشت گردوں کی حمایت کو عالمی قوانین کی کھلی خلاف ورزی قرار دیا ہے۔
-
ایران نے خطے میں دہشتگردوں کی حکومت قائم کرنے کی سازش ناکام بنادی ہے، صدر روحانی
Apr ۲۳, ۲۰۱۶ ۱۰:۴۵صدر ڈاکٹر حسن روحانی نے خطے میں دہشت گردی کے خلاف جنگ میں ایران کے کردار کو انتہائی اہم اور موثر قرار دیا ہے۔
-
حقانی نیٹ ورک نے کابل میں حالیہ دہشت گردانہ حملے کی منصوبہ بندی کی: افغان حکومت کا الزام
Apr ۲۳, ۲۰۱۶ ۰۹:۲۴افغانستان کے دارالحکومت کابل میں حالیہ دہشت گردانہ حملہ کی منصوبہ بندی حقانی نیٹ ورک نے کی تھی۔
-
شام میں دہشت گردوں کو اب بھی ہتھیار فراہم کئے جا رہے ہیں، ولید المعلم
Apr ۲۱, ۲۰۱۶ ۱۳:۵۳شام نے کہا ہے کہ ترکی اور کئی دیگر ممالک شام میں مسلسل دہشت گردوں کے لئے ہتھیار ارسال کر رہے ہیں۔
-
پاکستان: جنوبی پنجاب میں چھوٹو گینگ کے ہتھیار ڈالنے کے بعد دیگر دہشت گرد اور علیحدگی پسند گروپوں کے خلاف آپریشن
Apr ۲۱, ۲۰۱۶ ۰۸:۱۷پاکستان میں جنوبی پنجاب میں چھوٹو گینگ کے خاتمہ کے بعد سکھانی گینگ ، لنڈ گینگ ، پٹ عمرانی گینگ فراریوں اور علیحدگی پسند بلوچ تنظیموں کے لوگ پاک فورسز کے ساتھ مقابلہ کرنے کی کوشش کر رہے ہیں۔
-
دہشت گردی، مداخلت کے لئے واشنگٹن کا ایک حربہ ہے : ڈاکٹر علی لاریجانی
Apr ۱۹, ۲۰۱۶ ۱۰:۳۲ایران کی پارلمینٹ کے اسپیکر نے کہا ہے کہ امریکا دہشت گردی سے دوسرے ملکوں میں مداخلت کے لئے کام لیتا ہے۔
-
ایران مخالف گروہوں کے اقدامات کی روک تھام کی جائے گی: جواد ظریف
Apr ۱۹, ۲۰۱۶ ۰۹:۰۳اسلامی جمہوریہ ایران کے وزیر خارجہ نے کہا ہے ایرانو فوبیا اور ایران مخالف گروہوں کے اقدامات کی روک تھام کی جائے گی-
-
پاکستانی فوج نے چھوٹو گروپ کے خلاف آپریشن شروع کر دیا
Apr ۱۸, ۲۰۱۶ ۱۴:۳۱پاکستانی فوج نے صوبہ پنجاب کے کچے کے علاقے میں باضابطہ آپریشن شروع کر دیا ہے۔
-
شام کے مختلف علاقوں پر دہشت گردوں کا حملہ، متعدد شہری جاں بحق
Apr ۱۸, ۲۰۱۶ ۰۵:۲۰شام کے شہروں حلب، فوعہ، اور کفریا پر دہشت گردوں کے حملوں میں متعدد، شہری جاں بحق ہوگئے-
-
پاکستان کے صوبہ پنجاب میں چھوٹو گینگ کے خلاف سیکورٹی فورس کا آپریشن جاری
Apr ۱۴, ۲۰۱۶ ۱۴:۴۳پاکستان کے صوبہ پنجاب کے ضلع راجن پور میں چھوٹو گینگ کے خلاف سیکور ٹی فورس کا آپریشن سترہویں روز میں داخل ہوگیاہے اور پولیس نے فضائی آپریشن کے لئے فوج سے مدد طلب کرلی ہے