SAHAR

Urdu
  • Live
  • صفحہ اول
  • Radio
  • TV
  • خبریں
  • Afghanistan سحر افغانستان
  • Azeri Azəri
  • Balkan Balkan
  • Kurdish سورانی
  • Kurmanci Kurmancî
  • Urdu اردو
  • تازہ ترین
  • کلام رہبر
  • خبرنامہ
  • عالم اسلام
  • ایران
  • پاکستان
  • ہندوستان
  • دنیا
  • سائنس اورٹیکنالوجی
  • کھیل
  • صحت
  • ڈاکومینٹری

دہشت گردی

  • پر تشدد انتہا  پسندی کے مقابلے سے متعلق ایران کا موقف

    پر تشدد انتہا پسندی کے مقابلے سے متعلق ایران کا موقف

    Jan ۱۶, ۲۰۱۶ ۱۳:۳۰

    اقوام متحدہ میں اسلامی جمہوریہ ایران کے نمائندے غلام علی خوشرو نے تاکید کی ہے کہ تشدد اور انتہا پسندی کا مقابلہ اس انداز سے کیا جانا جس سے اس لعنت کا قلع قمع کرنے کے سلسلے میں عالمی برادری کے پختہ عزم کا عکاس ہوتی ہو۔

  • ہفتے کے روز سے ایران کے خلاف پابندیوں کا خاتمہ ہوجائے گا، محمد جواد ظریف

    ہفتے کے روز سے ایران کے خلاف پابندیوں کا خاتمہ ہوجائے گا، محمد جواد ظریف

    Jan ۱۶, ۲۰۱۶ ۱۱:۳۱

    ایران کے وزیر خارجہ محمد جواد ظریف نے کہا ہے کہ تہران کے خلاف عائد تمام پابندیاں آج ہفتے کے روز سے اٹھائی جا رہی ہیں۔

  • ترکی، قطر اور سعودی عرب کی جانب سے شام میں دہشت گردوں کی حمایت جاری

    ترکی، قطر اور سعودی عرب کی جانب سے شام میں دہشت گردوں کی حمایت جاری

    Jan ۱۶, ۲۰۱۶ ۰۶:۵۶

    شام کے وزیر خارجہ نے کہا ہے کہ ترکی، قطر اور سعودی عرب شام میں سرگرم دہشت گردوں کی حمایت بدستور جاری رکھے ہوئے ہیں۔

  • دہشت گردی کے خطرات کا مقابلہ کرنے کے لئے لندن پولیس اہلکاروں کی تربیت

    دہشت گردی کے خطرات کا مقابلہ کرنے کے لئے لندن پولیس اہلکاروں کی تربیت

    Jan ۱۴, ۲۰۱۶ ۱۳:۱۱

    دہشت گردی کے خطرات کا مقابلہ کرنے کے لئے لندن میں سیکڑوں پولیس اہلکاروں کو ٹریننگ دی جا رہی ہے۔

  • پاکستان میں جیش محمد کے دفاتر سیل کر دیئے گئے

    پاکستان میں جیش محمد کے دفاتر سیل کر دیئے گئے

    Jan ۱۳, ۲۰۱۶ ۱۳:۴۵

    پٹھان کوٹ ایر بیس پر حملے سے متعلق ہندوستان کی طرف سے پاکستان کو فراہم کی گئیں معلومات کی روشنی میں پاکستان میں دہشت گرد تنظیم جیش محمد کے دفاتر سیل کر دیئے گئے۔

  • دہشت گردی کے حوالے سے افغان عوام کی تشویش

    دہشت گردی کے حوالے سے افغان عوام کی تشویش

    Jan ۰۴, ۲۰۱۶ ۱۲:۵۱

    ایسے عالم میں جب افغانستان میں داعش دہشت گرد گروہ کی سرگرمیوں کے سلسلے میں تشویش بڑھ گئی ہے اس ملک کے صدر نے فوج اورسیکورٹی اہلکاروں کو داعش کی مزید سرکوبی کا حکم دیا ہے-

  • پاکستان، کراچی میں دہشت گردوں کے خلاف آپریشن

    پاکستان، کراچی میں دہشت گردوں کے خلاف آپریشن

    Jan ۰۲, ۲۰۱۶ ۰۴:۲۸

    پاکستان کی پولیس نے شہر کراچی میں آپریشن جاری رکھتے ہوئے مزید دو دہشت گردوں کو حراست میں لینے کا دعوی کیا ہے۔

  • روس کا جیش الاسلام اور احرار الشام گروہ کو دہشت گرد گروہوں کی فہرست میں شامل کرنے پر زور

    روس کا جیش الاسلام اور احرار الشام گروہ کو دہشت گرد گروہوں کی فہرست میں شامل کرنے پر زور

    Jan ۰۱, ۲۰۱۶ ۱۲:۵۲

    روس نے جیش الاسلام اور احرارالشام گروہ کو دہشت گرد گروہوں کی فہرست میں شامل کرنے پر زور دیا ہے۔

  • امریکہ میں فائرنگ کا ایک اور واقعہ

    امریکہ میں فائرنگ کا ایک اور واقعہ

    Jan ۰۱, ۲۰۱۶ ۰۸:۱۴

    امریکہ کے شہر نیواورلینز میں فائرنگ کے رونما ہونے والے تازہ واقعے میں کم از کم پانچ افراد زخمی ہو گئے۔

  • فرانس پر دہشت گردانہ حملہ ہونے کا خطرہ ہے، اولاند

    فرانس پر دہشت گردانہ حملہ ہونے کا خطرہ ہے، اولاند

    Jan ۰۱, ۲۰۱۶ ۰۴:۱۷

    فرانس کے صدر نے کہا ہے کہ ان کے ملک پر ایک بار پھر دہشت گردانہ حملہ ہو سکتا ہے۔

Show More
خاص خبریں
  • شام کے وزیر خارجہ اور اسرائیلی انٹیلی جنس حکام کے درمیان ملاقات

    شام کے وزیر خارجہ اور اسرائیلی انٹیلی جنس حکام کے درمیان ملاقات

    ۱۸ hours ago
  • امریکہ: ہتھیاروں کی کمی کا سابق وزیر خارجہ کا اعتراف

  • عمان کے وزیر خارجہ کا دورۂ تہران: ایرانی وزیر خارجہ سے ملاقات، دوطرفہ اور علاقائی امور پر تبادلۂ خیال

  • دہلی میں متعین امریکی سفیر کے بیان پر ہندوستانی حکومت نے اپنا ردعمل ظاہر کردیا

  • چین نے امریکہ کو سختی کے ساتھ خبردار کیا ہے کہ تہران بیجنگ تعلقات میں مداخلت نہ کی جائے

SAHAR TV

© 2022 SAHAR Universal Network. All Rights Reserved

Radio
    مذہبی
    سماجی
    سیاسی
    آرکائیو
    سافٹ ویئر
    ہمارے بارے میں
    آپ کے خطوط
TV
    آرکائیو ڈرامہ سیریل
    سحر اردو ٹی وی کے تمام پروگرامز
    فریکوئنسیز
    رابطہ
    سحرعالمی نیٹ ورک کے بارے میں
    پروگرام کا شیڈیول
خبریں
    تازہ ترین
    کلام رہبر
    خبرنامہ
    عالم اسلام
    ایران
    پاکستان
    ہندوستان
    دنیا
    سائنس اورٹیکنالوجی
    کھیل
    صحت
    ڈاکومینٹری
SAHAR
    ہمارے بارے میں
    رابطے کے لئے
    RSS