SAHAR

Urdu
  • Live
  • صفحہ اول
  • Radio
  • TV
  • خبریں
  • Afghanistan سحر افغانستان
  • Azeri Azəri
  • Balkan Balkan
  • Kurdish سورانی
  • Kurmanci Kurmancî
  • Urdu اردو
  • تازہ ترین
  • کلام رہبر
  • خبرنامہ
  • عالم اسلام
  • ایران
  • پاکستان
  • ہندوستان
  • دنیا
  • سائنس اورٹیکنالوجی
  • کھیل
  • صحت
  • ڈاکومینٹری

دہشت گردی

  • بشار اسد کی برطرفی کی شرط منظور نہیں، روسی وزیر خارجہ

    بشار اسد کی برطرفی کی شرط منظور نہیں، روسی وزیر خارجہ

    Nov ۱۸, ۲۰۱۵ ۱۷:۴۴

    روس نے داعش مخالف اتحاد کے قیام کے لیے صدر بشار اسد کی برطرفی کی شرط کو سختی کے ساتھ مسترد کردیا ہے۔

  • ماسکو میں لبنانی وزیر خارجہ کی مشاورت

    ماسکو میں لبنانی وزیر خارجہ کی مشاورت

    Nov ۱۸, ۲۰۱۵ ۱۵:۲۵

    لبنان کے وزیر خارجہ جبران باسیل نے اپنے دورہ روس کے دوران اس ملک کے اعلی حکام کے ساتھ ملاقاتوں کے بعد خطے پر دہشت گردی کے کلچر کے مسلط ہونے کے بارے میں خبردار کیا ہے۔

  •  بغداد میں دو بم دھماکے متعدد افراد جاں بحق اور زخمی

    بغداد میں دو بم دھماکے متعدد افراد جاں بحق اور زخمی

    Nov ۱۸, ۲۰۱۵ ۱۵:۰۲

    عراق کے دارالحکومت بغداد میں دو بم دھماکے ہونے کی اطلاعات ہیں۔

  • پیرس کے نواحی علاقے میں پولیس اور مشترکہ افراد کے درمیان جھڑپ متعدد افراد ہلاک اور زخمی

    پیرس کے نواحی علاقے میں پولیس اور مشترکہ افراد کے درمیان جھڑپ متعدد افراد ہلاک اور زخمی

    Nov ۱۸, ۲۰۱۵ ۱۱:۵۶

    پیرس کے نواحی علاقے سینٹ ڈینس میں پولیس اور مشتبہ افراد کے درمیان جھڑپوں میں متعدد افراد ہلاک اور زخمی ہوگئے۔

  • شام کے پناہ گزینوں کے بارے میں امریکہ میں سیاسی کشمکش

    شام کے پناہ گزینوں کے بارے میں امریکہ میں سیاسی کشمکش

    Nov ۱۸, ۲۰۱۵ ۱۱:۵۵

    شام کے پناہ گزینوں کا مسئلہ امریکہ میں ایک نئی سیاسی کشمکش میں تبدیل ہو چکا ہے۔ امریکہ کے ایوان نمائندگان کے سربراہ پال رایان نے امریکہ سمیت دنیا کے تمام ممالک سے سارے شامی پناہ گزینوں کو نکالے جانے کا مطالبہ کیا ہے۔ اس کے ساتھ ساتھ امریکہ کے اکثر گورنروں نے کہا ہے کہ وہ شام کے پناہ گزینوں کو بسانے پر مبنی فیڈرل حکومت کے فیصلے کو تسلیم نہیں کرتے ہیں۔

  • الانبار میں عراقی فوج کی کارروائیاں

    الانبار میں عراقی فوج کی کارروائیاں

    Nov ۱۸, ۲۰۱۵ ۱۰:۴۳

    عراق کے سیکورٹی اہلکاروں نے الرمادی میں ہتھیاروں کے ایک بڑے ڈپو کا پتہ لگا کر اسے ضبط کر لیا ہے

  • امریکہ اور نیٹو کی پیرس حملے سے ناجائز فائدہ اٹھانے کی کوشش

    امریکہ اور نیٹو کی پیرس حملے سے ناجائز فائدہ اٹھانے کی کوشش

    Nov ۱۷, ۲۰۱۵ ۱۴:۲۹

    ایک ممتاز امریکی سیاسی تجزیہ نگار نے کہا ہے کہ امریکا اور نیٹو، پیرس حملوں سے شام کے خلاف جنگ کے نئے مرحلے میں داخل ہونے کے لئے غلط فائدہ اٹھا رہے ہیں۔

  • ایران اور شام کے وزرائے دفاع نے باہمی تعاون اور دفاعی تعلقات کا جائزہ لیا

    ایران اور شام کے وزرائے دفاع نے باہمی تعاون اور دفاعی تعلقات کا جائزہ لیا

    Nov ۱۷, ۲۰۱۵ ۱۴:۲۸

    ایران اور شام کے وزرائے دفاع نے دوطرفہ تعاون اور دفاعی روابط کی تازہ ترین صورت حال کا جائزہ لیا ہے۔

  • حکومت امریکا نے سعودی عرب کو ہزاروں اسمارٹ بموں کی فروخت کی تصدیق کردی

    حکومت امریکا نے سعودی عرب کو ہزاروں اسمارٹ بموں کی فروخت کی تصدیق کردی

    Nov ۱۷, ۲۰۱۵ ۱۲:۰۴

    حکومت امریکہ نے سعودی عرب کے ساتھ ہزاروں اسمارٹ بموں کی فروخت کے سودے کی تصدیق کردی ہے۔

  • بغداد میں ایک دہشت گرد گروہ کا قلع قمع

    بغداد میں ایک دہشت گرد گروہ کا قلع قمع

    Nov ۱۷, ۲۰۱۵ ۱۰:۵۵

    عراقی وزارت داخلہ نے بغداد میں ایک دہشت گرد گروہ کا قلع قمع کر دیئے جانے کی خبر دی ہے-

Show More
خاص خبریں
  • امریکہ کو اقتصادی جنگ میں بھی شکست ہوگی: صدر مملکت

    امریکہ کو اقتصادی جنگ میں بھی شکست ہوگی: صدر مملکت

    ۲ hours ago
  • عالمی فری اسٹائل کُشتی: ایرانی پہلوان کی دوسری پوزیشن

  • صیہونی حکومت کا ایٹمی اسلحے کا گودام این پی ٹی کے اعتبار کے لئے سب سے بڑا چیلنج: ایران

  • امریکی غنڈہ گردی پر ایرانی وزارت خارجہ کا ردعمل

  • امریکہ: ظہران ممدانی نے بھی آر ایس ایس کے سربراہ کے مجوزہ نیویارک پروگرام کی مخالفت کردی

SAHAR TV

© 2022 SAHAR Universal Network. All Rights Reserved

Radio
    مذہبی
    سماجی
    سیاسی
    آرکائیو
    سافٹ ویئر
    ہمارے بارے میں
    آپ کے خطوط
TV
    آرکائیو ڈرامہ سیریل
    سحر اردو ٹی وی کے تمام پروگرامز
    فریکوئنسیز
    رابطہ
    سحرعالمی نیٹ ورک کے بارے میں
    پروگرام کا شیڈیول
خبریں
    تازہ ترین
    کلام رہبر
    خبرنامہ
    عالم اسلام
    ایران
    پاکستان
    ہندوستان
    دنیا
    سائنس اورٹیکنالوجی
    کھیل
    صحت
    ڈاکومینٹری
SAHAR
    ہمارے بارے میں
    رابطے کے لئے
    RSS