-
دیامیربابو سر میں پھنسے گلگت کے وزیر اورسیاح نکلنے میں کامیاب ہوگئے
Oct ۰۹, ۲۰۲۲ ۰۵:۲۰بابوسردیامیر میں گلگت بلتستان کے وزیر، غیرملکی سیاح اورعوام راستے میں اس وقت پھنس گئے تھے جب شدت پسندوں نے روڈ بند کردیا تھا۔ مقامی انتظامیہ اوراہلکاروں نے شدت پسندوں سے مذاکرات کئے اور روڈ کھلوا کر وزیر اورغیرملکی سیاحوں کو وہاں سے نکالا۔
-
شام: روسی فضائیہ کا النصرہ فرنٹ کے ٹھکانوں پر بمباری 35 دہشتگرد ہلاک و زخمی
Oct ۰۵, ۲۰۲۲ ۰۶:۰۲روسی فضائیہ نے شام کے صوبہ ادلب میں دہشت گرد گروہ النصرہ فرنٹ کے ٹھکانوں کو نشانہ بنایا۔
-
پاکستان، فوج کا آپریشن، 7 دہشت گرد ہلاک
Oct ۰۴, ۲۰۲۲ ۱۷:۵۴پاکستانی فوج نے صوبہ خیبر پختونخوا کے علاقوں ٹانک اور حسن خیل میں کارروائی کرتے ہوئے 7 دہشت گردوں کو ہلاک کردیا۔
-
جوبائیڈن پہلے امریکہ کے انسانی حقوق کے سیاہ کارناموں پر غور کریں: ایران
Oct ۰۴, ۲۰۲۲ ۱۱:۳۰اسلامی جمہوریہ ایران نے امریکہ کے مداخلت پسندانہ بیان پر سخت ردعمل ظاہر کیا ہے۔ ایران کی وزارت خارجہ نے اپنے بیان میں کہا ہے کہ امریکی صدر انسان دوستی کا ڈھونگ رچانے سے پہلے، اپنے ملک کے انسانی حقوق کے سیاہ کارناموں پر غور کریں۔
-
پاکستان: سکیورٹی فورسز کی کارروائی میں 4 دہشت گرد ہلاک
Oct ۰۴, ۲۰۲۲ ۰۸:۱۰سکیورٹی فورسز کی رنوال کے قریب ایک بڑی کارروائی میں 4 دہشت گرد ہلاک ہو گئے۔
-
پاکستان: سیکورٹی فورسز اور مبینہ دہشت گردوں میں فائرنگ، 6 ہلاک و زخمی
Oct ۰۲, ۲۰۲۲ ۰۶:۱۰پاکستان کے صوبہ بلوچستان کے ضلع نصیر آباد میں نوتال قومی شاہراہ پر سی ٹی ڈی کی گاڑی پر دہشت گردوں نے حملہ کیا ہے۔
-
مہسا امینی کی موت پر آنسو بہانے والوں کی افغان طالبات کی شہادت پرڈرامائی خاموشی
Oct ۰۱, ۲۰۲۲ ۰۹:۲۸پاکستان کی سیاسی شخصیت نے کہا ہے کہ مہسا امینی کی موت پر مگر مچھ کے آنسو بہانے والے افغان طالبات کی شہادت پر کیوں خاموش ہیں۔
-
پاکستان: داعش کے 2 دہشتگرد ہلاک
Oct ۰۱, ۲۰۲۲ ۰۶:۳۱پاکستان کے صوبہ سندھ کے مرکزی شہر کراچی کے علاقے سرجانی ٹاؤن میں سی ٹی ڈی کی کارروائی میں داعش کے 2 دہشتگرد ہلاک ہوگئے۔
-
زاہدان کے اہلسنت عالم دین مولوی عبدالحمید نے کل کے واقعہ کی مذمت کی
Oct ۰۱, ۲۰۲۲ ۰۵:۲۲زاہدان کے اہلسنت عالم دین مولوی عبدالحمید نے کل کے واقعہ کی مذمت کرتے ہوئے کہا کہ عوام دشمن کے پروپگنڈوں میں نہ آئیں اور پر امن رہیں ۔
-
زاہدان میں دہشتگردی، سپاہ پاسداران کے کمانڈر شہید
Oct ۰۱, ۲۰۲۲ ۰۴:۲۲زاہدان میں دہشتگردوں اور شرپسندوں کی فائرنگ سے سپاہ پاسداران کے کمانڈر شہید ہو گئے۔