دشمنوں کو ایرانی قوم کا پیغام+ ویڈیو
https://urdu.sahartv.ir/news/iran-i413388-دشمنوں_کو_ایرانی_قوم_کا_پیغام_ویڈیو
مشہد مقدس میں شاہ چراغ کے روضے پر ہونے والے دہشت گردانہ حملے میں شہید ہونے والوں کا جلوس جنازہ نکالا گیا۔
(last modified 2025-02-27T04:56:45+00:00 )
Oct ۳۰, ۲۰۲۲ ۰۳:۱۶ Asia/Tehran

مشہد مقدس میں شاہ چراغ کے روضے پر ہونے والے دہشت گردانہ حملے میں شہید ہونے والوں کا جلوس جنازہ نکالا گیا۔

 اس جلوس جنازہ میں بڑی تعداد میں افراد نے شرکت کی۔  شہد ا کے جنازوں کو جلوس کے شکل میں، شہر کے مرکزی اسکوائر سے روضہ حضرت شاہ چراغ لایا گیا۔

 

شہدا کے جلوس میں ہزاروں عام لوگوں کے علاوہ صوبے کے گورنر، ولی فقیہ کے نمائندے اور سپاہ پاسداران انقلاب اسلامی کے کمانڈر کے علاوہ بڑی تعداد میں اعلی سول اور فوجی حکام نے بھی شرکت کی۔ جلوس جنازہ میں شریک لوگوں نے اپنے ہاتھوں میں شہیدوں کی تصاویر