-
کیا آپ جانتے ہیں کہ دنیا کی 40 فیصد گنیں کس ملک میں ہیں
Sep ۲۰, ۲۰۲۲ ۱۴:۲۹دنیا کے چالیس فیصد ہتھیار امریکہ کی تینتیس کروڑ شہریوں کے پاس ہیں ۔
-
عمران خان کے خلاف مقدمے سے دہشت گردی کی دفعہ ختم
Sep ۱۹, ۲۰۲۲ ۱۵:۰۴اسلام آباد ہائی کورٹ نے پاکستان کے سابق وزیرِاعظم اور حزب اختلاف کے رہنما عمران خان کے خلاف مقدمے سے دہشت گردی کی دفعہ ختم کرنے کا حکم دے دیا۔
-
افغانستان، بائک بم دھماکے میں دسیوں جاں بحق زخمی
Sep ۱۵, ۲۰۲۲ ۰۷:۵۹افغانستان کے صوبۂ پکتیکا میں بائک بم کے ایک دھماکے میں کم سے کم دس افراد کے جاں بحق ہونے کی خبر ہے.
-
افریقی ملک مالی میں داعش کا حملہ، دسیوں جاں بحق
Sep ۱۰, ۲۰۲۲ ۱۵:۲۵افریقی ملک مالی میں دہشت گرد گروہ داعش کے حملے میں تیس سے زائد افراد کے مارے جانے کی خبر ہے۔
-
سفارتی مراکز پر حملے کے خلاف ایران کا اقوام متحدہ اور البانیہ سے احتجاج
Sep ۱۰, ۲۰۲۲ ۱۱:۲۶اقوام متحدہ میں ایران کے نمائندہ دفتر نے، یو این سیکریٹری جنرل اور البانیہ کے نمائندہ دفتر کے نام ایک خط ارسال کرکے، تیرانا میں ایران کے سفارتی مراکز پر سرکاری چھاپوں اور تشدد آمیز کارروائیوں کی شدید الفاظ میں مذمت کی ہے۔
-
شام ساری دنیا کی طرف سے دہشتگردی سے لڑ رہا ہے: فیصل مقداد
Sep ۰۹, ۲۰۲۲ ۱۰:۲۷شام کی حکومت کا کہنا ہے کہ اُن کا ملک ساری دنیا کی نمائندگی میں دہشتگردوں سے لڑ رہا ہے جس کے سبب اُسے بھاری جانی و مالی نقصان اٹھانا پڑا ہے۔
-
عمران خان کو دہشت گردی کے مقدمے میں شاملِ تفتیش ہونے کا حکم
Sep ۰۶, ۲۰۲۲ ۱۴:۲۴اسلام آباد ہائی کورٹ نے سابق وزیر اعظم عمران خان کو دہشت گردی کے مقدمے میں شاملِ تفتیش ہونے کا حکم دیا ہے تاہم ان کی تقریر براہ راست نشر کئے جانے پر پابندی کا نوٹیفکیشن کالعدم قرار دے دیا ۔
-
سعودی عرب بھی دہشتگردوں کی لسٹ بنانے لگا
Sep ۰۱, ۲۰۲۲ ۰۶:۱۷سعودی عرب نے بھی اپنے خیال میں دہشتگردوں کی لسٹ بنانی شروع کر دی ہے۔
-
دہشت گردی کے نظریات سے بھی جنگ ضروری ہے: بشار اسد
Aug ۲۶, ۲۰۲۲ ۱۶:۳۷شام کے صدر بشار اسد کا کہنا ہے کہ دہشت گردی کے ساتھ اس کے افکار و نظریات سے بھی جنگ بہت ضروری ہے۔
-
انسداد دہشتگردی عدالت میں آج عمران خان کی پیشی
Aug ۲۵, ۲۰۲۲ ۰۶:۱۸پاکستان کے سابق وزیر اعظم اور چیئرمین پی ٹی آئی عمران خان انسداد دہشت گردی ایکٹ کے مقدمے سے سلسلے میں آج انسداد دہشت گردی عدالت میں پیش ہو رہے ہیں۔