-
عراق؛ الانبار میں داعش کے مزید خفیہ ٹھکانے تباہ
Aug ۲۴, ۲۰۲۲ ۱۵:۵۵عراق کے سیکورٹی اہلکاروں نے صوبے الانبار میں دہشت گردوں کے خفیہ ٹھکانوں کو تباہ کر دیا۔
-
عمران خان کی حفاظتی ضمانت منظور
Aug ۲۲, ۲۰۲۲ ۱۱:۳۱اسلام آباد ہائی کورٹ نے دہشت گردی کے مقدمے میں سابق وزیراعظم پاکستان عمران خان کی تین روز کے لئے حفاظتی ضمانت منظور کرلی ہے
-
امریکہ شام میں ہزاروں دہشتگردوں کو پناہ دئے ہوئے ہے: حشد الشعبی
Aug ۲۱, ۲۰۲۲ ۱۶:۴۱عراقی عوامی رضاکار فورس الحشد الشعبی کے ایک عہدیدار نے خبردار کیا ہے کہ شام میں سیرین ڈیموکریٹک فورس اور غاصب امریکی فوجیوں کے زیر انتظام جیل میں دس ہزار سے زیادہ دہشتگردوں کی موجودگی عراق کے لئے ایک بڑا خطرہ ہے۔
-
شنگھائی تعاون تنظیم کے قومی سلامتی کے عہدیداروں کا اجلاس
Aug ۲۰, ۲۰۲۲ ۱۲:۴۳شنگھائی تعاون تنظیم کے قومی سلامتی کے اعلی عہدیدار ازبکستان کے دارالحکومت تاشقند میں اکٹھا ہوئے اور انہوں نے سلامتی سے جڑے خطرات سمیت مختلف موضوعات کا جائزہ لیا ہے۔
-
الحشد الشعبی نے داعشی عناصر کا حملہ ناکام بنا دیا
Aug ۲۰, ۲۰۲۲ ۰۶:۰۱عراقی ذرائع کے مطابق الحشد الشعبی نے داعشی عناصر کے حملے کو ناکام بنا دیا ہے۔
-
شام میں دہشت گرد گروہ جبہت النصرہ کے حملے
Aug ۱۸, ۲۰۲۲ ۱۱:۵۵دہشت گرد گروہ جبہت النصرہ نے شام کے صوبے ادلب پر حملے کیے ہیں۔
-
روس کا بڑا انتباہ، امریکہ کے ساتھ روابط منقطع کر سکتے ہیں
Aug ۱۳, ۲۰۲۲ ۰۶:۳۶روس نے کہا ہے کہ اگر امریکہ نے اپنا قبلہ درست نہ کیا تو اس کے ساتھ روابط منقطع کر سکتے ہیں۔
-
ہندوستان نے کی چین پر کڑی نکتہ چینی
Aug ۱۱, ۲۰۲۲ ۰۹:۵۸ہندوستان نے چین پر دہشت گردی کے خلاف جنگ اور سلامتی کونسل کے نظام کو متاثر کرنے کا الزام لگایا ہے۔
-
امریکہ کی ہٹ دھرمی، جارح تل ابیب کی حمایت جاری رکھنے کا اعلان
Aug ۰۷, ۲۰۲۲ ۱۲:۰۹عام شہریوں کے قتل عام کو نظر انداز کرتے ہوئے امریکہ نے حسب معمول صیہونی حکومت کی حمایت جاری رکھنے کا اعلان کیا ہے۔
-
شام میں امریکی تربیت یافتہ دہشت گردوں پر روس کا حملہ
Aug ۰۶, ۲۰۲۲ ۱۰:۴۷روس کی وزارت دفاع نے مشرقی شام میں امریکی تربیت یافتہ دہشت گردوں کے ٹھکانے پر روسی جنگی طیاروں کے حملے کی خبر دی ہے۔