-
حکومت پاکستان اور ٹی ٹی پی کے مذاکرات، اونٹ کس کروٹ بیٹھے گا؟
Jul ۰۶, ۲۰۲۲ ۰۶:۰۲پاکستان کی عسکری قیادت نے گزشتہ اجلاس میں سیاسی جماعتوں کے رہنماؤں سے کیے گئے وعدے کے مطابق تسلیم کیا کہ جاری مذاکرات میں ٹی ٹی پی کو کوئی ماورائے آئین رعایت نہیں دی جائے گی اور اس گروپ کے ساتھ کوئی بھی معاہدہ پارلیمانی کمیٹی کی منظوری کے تابع ہو گا۔
-
شمالی وزیرستان میں فورسز کی کارروائی 4 دہشت گرد ہلاک، 3 فوجی زخمی
Jul ۰۳, ۲۰۲۲ ۰۷:۵۸پاکستان کی سیکیورٹی فورسز نے شمالی وزیرستان میں 2 علیحدہ علیحدہ کارروائیوں میں 4 دہشت گرد ہلاک کردیے جبکہ پاک ستان اورافغانستان کی سرحد کے قریب ضلع خیبر میں ہونے والے حملے میں 3 فوجی اہلکار زخمی ہوگئے۔
-
ترکی کے قبضے سے ملک کا آزاد ہونا ضروری ہے: شام
Jul ۰۱, ۲۰۲۲ ۱۱:۳۱شام کے وزیرخارجہ نے کہا ہے کہ ان کا ملک بشاراسد کی سربراہی میں درپیش چیلنجوں اور ترکی ، امریکہ اور صیہونی حکومت کے قبضے سے اپنی سرزمین کو آزاد کرانے کے لئے پرعزم ہے
-
آیت اللہ شہید بہشتی اور ان کے 72 ساتھیوں کی شہادت کی برسی
Jun ۲۸, ۲۰۲۲ ۰۴:۰۰ہر قوم کی تاریخ میں ایسے تلخ و شیرین نشیب و فراز آتے ہیں جو اس قوم کی تقدیر کا تعین کرتے اور اس کی ثقافت کو وجود میں لاتے ہیں ۔
-
پاکستان کی موجودہ حکومت نے سابق حکومت کو دہشتگردی میں اضافے کا ذمہ دار ٹھہرا دیا
Jun ۲۷, ۲۰۲۲ ۰۴:۰۴شمالی وزیرستان میں سیکیورٹی فورسز اور دہشت گردوں کے درمیان فائرنگ کے تبادلے میں 7 دہشت گرد ہلاک ہوگئے۔ دوسری جانب پاکستان کی موجودہ حکومت نے دہشتگردی میں اضافے کا ذمہ دار سابق حکومت کو قرار دیا ہے۔
-
پاکستان میں ساجد میر کی گرفتاری
Jun ۲۵, ۲۰۲۲ ۱۱:۱۴پاکستان کے وفاقی تحقیقاتی ادارے ایف آئی اے نے مبینہ ممبئی دہشت گردانہ حملوں کے ایک مفرور ملزم ساجد میر کو گرفتار کر لیا۔
-
امریکہ نے ثابت کردیا کہ وہ ایرانی عوام کا خیر نہیں چاہتا
Jun ۲۵, ۲۰۲۲ ۰۴:۲۷دہشتگرد منافقین گروہ (ایم کے او) کی سرغنہ سے سابق امریکی نائب صدر مائک پنس کی ملاقات پر ایران نے سخت رد عمل کا اظہار کیا ہے۔
-
ایرانی عدالت کا امریکہ کے خلاف فیصلہ
Jun ۲۳, ۲۰۲۲ ۱۱:۳۸اسلامی جمہوریہ ایران کی انسانی حقوق کمیٹی اور بین الاقوامی امور میں عدلیہ کے سیکریٹری نے کہا ہے کہ امریکی حکومت، اداروں اور مختلف امریکی حکام کے خلاف ایران کے جوہری شہدا کے لواحقین کی جانب سے دائر کئے جانے والے کیس میں امریکہ کے خلاف فیصلہ سنایا گیا ہے۔
-
قاتل کو سزائے موت+ ویڈیو
Jun ۲۱, ۲۰۲۲ ۰۶:۰۰امام رضا علیہ السلام کے حرم میں دہشت گردانہ کارراوئی کرنے والے دہشت گرد کو پھانسی دے دی گئی۔
-
داعش نے شام میں فوجی بس پر حملے کی ذمہ داری قبول کی
Jun ۲۱, ۲۰۲۲ ۰۴:۰۹امریکہ کی ہمہ جہتی حمایت و مدد کے باعث شام میں دہشتگرد گروہ اپنی تباہ کن سرگرمیوں کا سلسلہ جاری رکھے ہوئے ہیں۔