-
افغانستان کے صوبے ننگرہار میں دھماکا ، دسیوں جاں بحق و زخمی
Jun ۲۰, ۲۰۲۲ ۱۵:۴۸مشرقی افغانستان کے صوبہ ننگرہار میں ایک کار بم دھماکے میں کم سے کم دو افراد جاں بحق اور دسیوں زخمی ہوئے ہیں ۔
-
شامی فوج کی بس پر دہشت گردانہ حملہ، 13 فوجی جاں بحق
Jun ۲۰, ۲۰۲۲ ۱۱:۲۱شام کے صوبے الرقہ میں شامی فوجیوں کی حامل بس پر دہشت گردانہ حملہ ہوا ہے۔
-
پاکستان، سیکورٹی اہلکاروں کی کارروائی، 6 دہشت گرد ہلاک
Jun ۱۹, ۲۰۲۲ ۱۸:۴۴پاکستانی فوج کے شعبہ تعلقات عامہ نے کہا ہے کہ وسطی مکران میں سیکیورٹی فورسز نے خفیہ اطلاع پر کارروائی کرتے ہوئے بلوچستان لبریشن فرنٹ کے 6 دہشت گردوں کو ہلاک کردیا۔
-
ٹی ٹی پی کے خطرناک دہشت گرد کو گرفتار کرنے کا دعوی
Jun ۱۹, ۲۰۲۲ ۱۲:۴۱پاکستان کے سیکورٹی اداروں نے تحریک طالبان پاکستان کے انتہائی مطلوب دہشت گرد کو گرفتار کرنے کا دعوی کیا ہے۔
-
ترکی سے وابستہ دہشتگرد گروہ آمنے سامنے، 22 ہلاک و زخمی
Jun ۱۹, ۲۰۲۲ ۰۸:۴۴ترکی سے وابستہ دہشتگرد گروہ «الجبهه الشامیه» و «احرار الشام» میں ہونے والی خونریز جھڑپوں میں اب تک 22 دہشتگرد ہلاک و زخمی ہوچکے ہیں۔
-
اردوغان دہشتگردوں کو شمالی شام میں بسانا چاہتے ہیں : فیصل مقداد
Jun ۱۸, ۲۰۲۲ ۱۲:۱۷شام کے وزیرخارجہ نے خبردار کیا ہے کہ ترک صدر دہشتگردوں کو شمالی شام میں بسانا چاہتے ہیں
-
بلوچستان میں مزدوروں کے کیمپ پر فائرنگ، 3 مزدور جاں بحق متعدد زخمی
Jun ۱۸, ۲۰۲۲ ۱۱:۲۳پاکستان کے صوبہ بلوچستان کے علاقے ہرنائی کے نواح میں مزدوروں کے کیمپ پر نامعلوم افراد نے فائرنگ کردی جس کے نتیجے میں 3 مزدور جان کی بازی ہار گئے۔
-
پاکستان میں مزید 4 دہشتگرد ہلاک
Jun ۰۸, ۲۰۲۲ ۰۶:۵۵پاکستان کے صوبہ خیبرپختونخوا اور بلوچستان میں سیکیورٹی فورسز کی علیحدہ علیحدہ کارروائیوں میں 4 دہشت گرد مارے گئے۔
-
عراق میں داعش دہشت گردوں کی ہلاکت
Jun ۰۷, ۲۰۲۲ ۱۶:۴۹سحر نیوز رپورٹ
-
نائیجیریا، چرچ میں مذہبی اجتماع کے موقع پر دہشتگردانہ حملہ، 50 ہلاک
Jun ۰۶, ۲۰۲۲ ۰۵:۴۷نائیجیریا کے ایک چرچ میں مذہبی اجتماع کے موقع پر مسلح افراد نے فائرنگ کردی جس کے نتیجے میں 50 افراد مارے گئے۔