-
عراق میں داعش کی دہشتگردی، 11 افراد جاں بحق و زخمی
Jun ۰۵, ۲۰۲۲ ۰۴:۵۵عراق میں دہشتگرد گروہ داعش نے ایک مرتبہ پھر سر اٹھانے کی کوشش کی۔
-
امریکہ: چرچ کے باہر فائرنگ سے 2 خواتین سمیت 3 افراد ہلاک
Jun ۰۳, ۲۰۲۲ ۱۱:۰۴امریکی پولیس کے مطابق فائرنگ کے وقت چرچ میں مذہبی تقریب جاری تھی۔
-
پاکستان؛ فوجی چیک پوسٹ پر حملہ، ایک فوجی جاں بحق
Jun ۰۳, ۲۰۲۲ ۰۵:۴۹پاکستان کے صوبہ خیبر پختونخوا کے علاقے شمالی وزیرستان میں دہشت گردوں نے چیک پوسٹ پر حملہ کیا جس کے نتیجے میں ایک فوجی اہلکار جاں بحق ہوگیا۔
-
امریکہ، ہسپتال کے بعد اب قبرستان میں فائرنگ، متعدد افراد زخمی
Jun ۰۳, ۲۰۲۲ ۰۵:۴۱امریکی پولیس کا کہنا ہے کہ امریکی ریاست وسکونسن کے ایک قبرستان میں فائرنگ سے متعدد افراد زخمی ہوگئے۔
-
دہشت گردی کی لعنت کو شکست دینے کے لیے تمام راستے اپنائیں گے: پاکستانی وزیر اعظم
Jun ۰۱, ۲۰۲۲ ۰۵:۱۳پاکستان کے وزیر اعظم نے اپنے دورۂ ترکی کے دوران دہشتگردی کو شکست دینے کے لئے تمام راستے اپنانے کا عزم ظاہر کیا ہے۔
-
امریکہ کی مختلف ریاستوں میں فائرنگ
May ۳۰, ۲۰۲۲ ۱۰:۵۳امریکی ریاستوں ، ٹنسٹی ، کیلی فورنیا اور اوکلاہما میں فائرنگ کے نتیجے میں کئی افراد ہلاک و زخمی ہوگئے ہیں
-
جنوبی یمن میں دھماکہ 35 افراد جاں بحق و زخمی
May ۲۷, ۲۰۲۲ ۰۷:۱۱جنوبی یمن میں ہونے والے دھماکے میں 35 افراد جاں بحق و زخمی ہو گئے ہیں۔
-
گوترش کے نام مجید تخت روانچی کا خط ، شہید صیاد خدائی کے قتل کی مذمت
May ۲۶, ۲۰۲۲ ۱۰:۰۶اقوام متحدہ میں ایران کے مندوب نے اس ادارے کے سربراہ کے نام خط میں مدافع حرم شہید جنرل حسن صیاد خدائی کے قتل کی سخت مذمت کی ہے۔
-
مزار شریف دھماکے کی ذمہ داری دہشتگرد گروہ داعش نے قبول کرلی
May ۲۶, ۲۰۲۲ ۰۵:۵۳افغانستان کے مختلف مقامات پر ایک ہی دن میں متعدد بم دھماکوں میں 21 افراد جاں بحق جبکہ درجنوں افراد زخمی ہو ئے ہیں۔
-
شہید صیاد خدائی کی تشییع جنازہ کے یادگار لمحات۔ تصاویر+ویڈیو
May ۲۴, ۲۰۲۲ ۱۳:۳۵تہران اور قرب و جوار کے لوگ دسیوں ہزار کی تعداد میں پاسبان حرم شہید صیاد خدائی کی تشییع جنازہ میں حاضر ہوئے۔ شہید کی نماز جنازہ اور تشییع دارالحکومت تہران کے مرکزی علاقے امام حسین (ع) اسکوائر پر ہوئی۔ اس موقع پر ملک کے سول و فوجی عہدے داروں کے علاوہ بڑی تعداد میں عوام نے شرکت کی اور اس دہشتگردانہ حملے کو رقم کرنے والے عالمی سامراج بالخصوص امریکہ و اسرائیل کے خلاف فلگ شگاف نعرے لگائے۔