-
ہندوستان اور امریکہ کا پاکستان سے مشترکہ مطالبہ
Apr ۱۳, ۲۰۲۲ ۱۰:۴۲ہندوستان اور امریکا نے مشترکہ بیان میں پاکستان سے اس بات کی ٹھوس ضمانت طلب کی ہے کہ اس کا کوئی بھی علاقہ دہشت گردانہ حملوں کے لئے استعمال نہیں ہوگا۔
-
پاکستان، دہشت گردوں کے ساتھ جھڑپیں، میجر سمیت دو اہلکار جاں بحق
Apr ۱۲, ۲۰۲۲ ۱۸:۰۴پاکستان کے صوبہ خیبرپختونخوا کے ضلع جنوبی وزیرستان میں دہشت گردوں کے ساتھ ہونے والی جھڑپوں میں دو فوجی جاں بحق جبکہ دو دہشت گرد مارے گئے۔
-
نیویارک میں فائرنگ، تین ہلاک اور زخمی
Apr ۱۰, ۲۰۲۲ ۱۲:۰۵شہرنیویارک کے برینکس علاقے میں فائرنگ کے نتیجے میں ایک اسکول کے تین طلبہ ہلاک و زخمی ہوگئے
-
روسی سفیر کا یوکرین میں امریکہ کی عسکریت پسندی کی بابت انتباہ
Apr ۱۰, ۲۰۲۲ ۱۰:۲۸امریکہ میں روس کے سفیر نے یوکرین میں مغربی دنیا کے اقدامات کو انتہائی خطرناک قرار دیتے ہوئے، خبردار کیا ہے کہ یہ اقدامات روس اور امریکہ کے درمیان عسکری تصادم میں بدل سکتے ہیں۔
-
امریکہ میں فائرنگ، چار افراد ہلاک و زخمی
Apr ۰۷, ۲۰۲۲ ۱۰:۴۲امریکی ریاست پنسیلوانیا کے شہر فیلاڈلفیا میں فائرنگ کے واقعے میں کم سے کم چار افراد ہلاک و زخمی ہوگئے۔
-
امریکہ کی جانب سےسپرسونک میزائل کا تجربہ
Apr ۰۶, ۲۰۲۲ ۱۲:۴۸سی این این نے رپورٹ دی ہے کہ امریکہ نے مارچ کے مہینے میں ایک سپرسونیک میزائل کا کامیاب تجربہ کیا تھا۔
-
امریکی فوجیوں کے ہاتھوں شام میں عام شہریوں کا اغوا
Apr ۰۶, ۲۰۲۲ ۱۲:۳۴غاصب امریکی فوجیوں نے رقہ میں ایک فوجی کارروائی کر کے چندعام شہریوں کو اغوا کرلیا
-
افغانستان کی شیعہ علماء کونسل اور ایران نے کی ہرات دھماکے کی مذمت
Apr ۰۴, ۲۰۲۲ ۰۷:۱۴اسلامی جمہوریہ ایران اور افغانستان کی شیعہ علماء کونسل نے علیحدہ علیحدہ بیانات میں افغانستان میں ہونے والے حالیہ دھماکوں کی مذمت کرتے ہوئے کہا کہ ان دھماکوں کا مقصد افغانستان کے عوام کے مابین تفرقہ پیدا کرنا ہے۔
-
کابل میں دھماکہ، متعدد افراد زخمی
Apr ۰۳, ۲۰۲۲ ۱۱:۵۳کابل کی کرنسی مارکیٹ میں اتوار کی صبح ایک دھماکہ ہوا
-
کوئٹہ میں کالعدم تنظیم کے تین دہشت گرد ہلاک
Apr ۰۱, ۲۰۲۲ ۱۱:۰۵کاونٹر ٹیریرزم ڈیپارٹمنٹ (سی ٹی ڈی) بلوچستان کی جانب سے کوئٹہ کے نواحی علاقے میں کارروائی کے دوران کالعدم تنظیم کے تین دہشت گرد ہلاک ہو گئے، ان کے قبضے سے بھاری مقدار میں اسلحہ و گولہ بارود برآمد کیا گیا ہے۔