SAHAR

Urdu
  • Live
  • صفحہ اول
  • Radio
  • TV
  • خبریں
  • Afghanistan سحر افغانستان
  • Azeri Azəri
  • Balkan Balkan
  • Kurdish سورانی
  • Kurmanci Kurmancî
  • Urdu اردو
  • اقراء 2026
  • تازہ ترین
  • کلام رہبر
  • خبرنامہ
  • عالم اسلام
  • ایران
  • پاکستان
  • ہندوستان
  • دنیا
  • سائنس اورٹیکنالوجی
  • کھیل
  • صحت
  • ڈاکومینٹری

دہشت گردی

  • عراق کی اسلامی مزاحمتی تنظیموں نے کی سپاہ کی حمایت

    عراق کی اسلامی مزاحمتی تنظیموں نے کی سپاہ کی حمایت

    Apr ۱۴, ۲۰۱۹ ۱۰:۱۶

    عراق میں دہشت گردی کے خلاف سرگرم اسلامی مزاحمتی تنظیموں اور گروہوں نے سپاہ پاسداران انقلاب اسلامی کے خلاف امریکی اقدام کو مسترد کرتے ہوئے سپاہ پاسداران انقلاب اسلامی کی بھر پور حمایت کا اعلان کیا ہے۔

  • صومالیہ میں کار بم دھماکہ 32افراد ہلاک وزخمی

    صومالیہ میں کار بم دھماکہ 32افراد ہلاک وزخمی

    Mar ۲۹, ۲۰۱۹ ۰۸:۵۵

    کار بم دھماکے میں 15افراد ہلاک اور 17زخمی ہوگئے۔

  • فیس بک اور یوٹیوب کے خلاف مقدمہ

    فیس بک اور یوٹیوب کے خلاف مقدمہ

    Mar ۲۶, ۲۰۱۹ ۰۸:۴۲

    فرانس کے ایک طاقتور مسلم گروپ نے نیوزی لینڈ کے شہر کرائسٹ چرچ میں 2 مساجد پر دہشت گردانہ حملے کی ویڈیو نشر کرنے پر فیس بک اور یوٹیوب کے خلاف مقدمہ دائر کرنے کا اعلان کیا ہے۔

  • اسلام مخالف اقدامات پر شرمندہ ہوں: متعصب براڈ کاسٹر

    اسلام مخالف اقدامات پر شرمندہ ہوں: متعصب براڈ کاسٹر

    Mar ۲۰, ۲۰۱۹ ۱۰:۲۱

    متعصب براڈ کاسٹر نے اسلام مخالف کالم لکھنے پر معذرت خواہی کی ہے۔

  • نیوزی لینڈ میں اللہ اکبر کی آواز ریڈیو اور ٹیلی ویژن سے

    نیوزی لینڈ میں اللہ اکبر کی آواز ریڈیو اور ٹیلی ویژن سے

    Mar ۲۰, ۲۰۱۹ ۰۹:۰۸

    وزیراعظم نیوزی لینڈ جیسنڈا آرڈرن نے جمعہ کو اذان سرکاری ریڈیو اورٹیلی ویژن سے براہ راست نشر کرنے کا اعلان کیا ہے۔

  • ایران نے اسلامی تعاون تنظیم کا ہنگامی اجلاس بلانے کا مطالبہ کر دیا

    ایران نے اسلامی تعاون تنظیم کا ہنگامی اجلاس بلانے کا مطالبہ کر دیا

    Mar ۱۶, ۲۰۱۹ ۰۹:۰۳

    ایران کے وزیر خارجہ نے ترکی کے وزیر خارجہ مولود چاوش اوغلو سے ٹیلیفون پر گفتگو کرتے ہوئے نیوزی لینڈ میں مسلمانوں کی مساجد پر حملوں اور مسلمانوں کے قتل عام کی مذمت کرتے ہوئے اسلامی ممالک سے اس دلخراش واقعے پر سخت رد عمل ظاہر کرنے کا مطالبہ کیا۔

  • ٹرمپ نے مساجد پر حملے سے متعلق ٹوئٹ کوڈیلیٹ کردیا

    ٹرمپ نے مساجد پر حملے سے متعلق ٹوئٹ کوڈیلیٹ کردیا

    Mar ۱۶, ۲۰۱۹ ۰۷:۱۴

    امریکی صدر ڈونلڈ ٹرمپ نے نیوزی لینڈ میں مساجد پر حملے کے ردعمل میں کیا گیا ایک ٹوئٹ ڈیلیٹ کردیا ہے ۔

  • مساجد پر حملہ دہشت گردی ہے:‎نیوزی لینڈ کی وزیراعظم

    مساجد پر حملہ دہشت گردی ہے:‎نیوزی لینڈ کی وزیراعظم

    Mar ۱۶, ۲۰۱۹ ۰۶:۵۰

    نیوزی لینڈ کی وزیراعظم نےمساجد پر حملوں کی مذمت کرتے ہوئے اسے دہشت گردی اور سوچی سمجھی سازش قراردیاہے۔

  • ایران میں دہشت گردانہ حملہ، ایک شہید 5 زخمی

    ایران میں دہشت گردانہ حملہ، ایک شہید 5 زخمی

    Feb ۰۲, ۲۰۱۹ ۱۰:۱۶

    اسلامی جمہوریہ ایران کے صوبہ سیستان و بلوچستان کے علاقے نیکشہر میں آج ایک دہشتگردانہ کارروائی ہوئی۔

  • ٹرمپ : ایران ایک دہشت گرد قوم ہے ۔ کارٹون

    ٹرمپ : ایران ایک دہشت گرد قوم ہے ۔ کارٹون

    Nov ۲۶, ۲۰۱۸ ۱۲:۵۳

    چند روز قبل امریکی صدر ٹرمپ نے ایسے حالات میں ایرانی قوم کو دہشتگرد گردانا جب خود امریکہ آل سعودی اور آل یہود کے خونخوار دہشتگردوں کی کھل کر حمایت و دفاع کرنے میں مصروف ہے!

Show More

خاص خبریں

  • پاکستان تحریک انصاف کا ملک گیر احتجاج اور یوم سیاہ ۔ کامیاب یا ناکام ؟
    پاکستان تحریک انصاف کا ملک گیر احتجاج اور یوم سیاہ ۔ کامیاب یا ناکام ؟
    ۱۵ minutes ago
  • ایران کے وزیر اقتصاد اور خزانہ کا دورہ سعودی عرب
  • ہندوستان ؛ ریاست آسام میں بی جے پی کے نفرت انگیز ویڈیو پر کانگریس کا سخت احتجاج
  • ہم نے بارہ روزہ دفاع مقدس سے قیمتی تجربات حاصل کیے ہیں جس سے ہمیں بہت اچھی تیاری کا موقع ملا ہے : ایران
  • غزہ میں صیہونی حکومت کی جانب سے جنگ بندی کی خلاف ورزیوں کا سلسلہ جاری
SAHAR TV

© 2022 SAHAR Universal Network. All Rights Reserved

Radio
    مذہبی
    سماجی
    سیاسی
    آرکائیو
    سافٹ ویئر
    ہمارے بارے میں
    آپ کے خطوط
TV
    آرکائیو ڈرامہ سیریل
    سحر اردو ٹی وی کے تمام پروگرامز
    فریکوئنسیز
    رابطہ
    سحرعالمی نیٹ ورک کے بارے میں
    پروگرام کا شیڈیول
خبریں
    اقراء 2026
    تازہ ترین
    کلام رہبر
    خبرنامہ
    عالم اسلام
    ایران
    پاکستان
    ہندوستان
    دنیا
    سائنس اورٹیکنالوجی
    کھیل
    صحت
    ڈاکومینٹری
SAHAR
    ہمارے بارے میں
    رابطے کے لئے
    RSS