ہندوستان کے زیر انتظام کشمیر کے ضلع بارہمولہ میں ہونے والے ایک شدید مسلح تصادم میں حزب المجاہدین کے دو مقامی عسکریت پسند ہلاک ہو گئے۔
افغانستان کے اعلی سطحی سیاسی، سیکورٹی اور اقتصادی وفد نے جو اس وقت اسلامی جمہوریہ ایران کے دورے پر ہے ایران وافغانستان کے تعلقات کوفروغ دینے پرتاکید کی ہے۔
تہران: ۱۲ رمضان المبارک کو ہوئے دہشتگردانہ حملوں میں جاں بحق ہونے والوں کے لواحقین اور اہل خانہ تہران کے ’’معراج شہدا‘‘ نامی مقام پر اپنے عزیزوں سے رخصت آخر کے لئے جمع ہوئے۔
کوہاٹ اور کراچی میں دہشتگردوں کی فائرنگ سے 6 پولیس اہلکارجاں بحق ہو گئے۔
بنگلہ دیش میں آج صبح جماعت اسلامی کے رہنما سمیت تین افراد کو پھانسی دے دی گئی۔
ایران نے برطانیہ کی وزیراعظم کی جانب سے اسلامی جمہوریہ ایران کے خلاف لگائے گئے بے بنیاد الزامات کو مسترد کر دیا ہے۔
بحرین کے عالم دین نے عوام کے حقوق کے حصول کے لئے جد و جہد جاری رکھنے پر تاکید کی ہے۔
امریکا نے رواں سال کے موسم بہار میں مزید 300 فوجی افغانستان بھیجنے کا اعلان کرتے ہوئے کہا کہ یہ فوجی افغان فورسز کو تربیت دینے والی نیٹو فورسزکی مدد کریں گے۔
موہالی کی اسپیشل کورٹ نے پاکستان میں واقع دہشت گرد تنظیم جیش محمد کے سرغنہ مسعود اظہر اور اس کے بھائی مفتی عبد الرؤف اصغر، شاہد لطیف اور كاشف جان کو پٹھان کوٹ دہشت گردانہ حملہ کیس میں جمعرات کو اشتہاری قرار دیا۔
پاک افغان سرحد چمن ایک مرتبہ پھرغیرمعینہ کے لئے بند کردی گئی۔