-
ترک فوج کی راہ میں شامی فوج حائل، قامشلی میں داخل ہونے سے روکا
Mar ۲۰, ۲۰۲۲ ۱۳:۲۰شام کی فوج نے ترک فوجیوں کا راستہ روک کر انہیں قامشلی کے مضافاتی علاقے میں داخل ہونے سے روک دیا۔
-
ایران، سیستان و بلوچستان میں 6 دہشتگرد گرفتار
Mar ۱۵, ۲۰۲۲ ۰۴:۱۶امام زمانہ (عج) کے گمنام سپاہیوں سے موسوم ایران کے انٹیلیجنس اہلکاروں نے سیستان و بلوچستان میں، بیرونی جاسوسی سروسز سے وابستہ دہشتگردوں کی دو ٹیموں کو دھر دبوچا ہے۔
-
یوکرینی لیب سے بایولوجیکل مادے کی چوری کے انجام کی بابت روس کا انتباہ
Mar ۱۲, ۲۰۲۲ ۰۸:۲۸روس نے یوکرین کی لیب سے بایولوجیکل اسلحے بنانے میں استعمال ہونے والے مادے کی دہشتگردوں کے ہاتھوں چوری ہونے کی بابت خبردار کیا ہے۔
-
شام میں سرگرم امریکہ کے پروردہ دہشتگرد یوکرین میں داخل
Mar ۰۹, ۲۰۲۲ ۰۷:۲۳امریکہ کے حمایت یافتہ دہشتگرد شام سے یوکرین پہونچ گئے ہیں۔
-
کیا پشاور دہشت گردانہ حملے کا ماسٹر مائنڈ پہلے ہی گرفتار ہو چکا تھا؟
Mar ۰۸, ۲۰۲۲ ۱۸:۳۳پاکستان کے پشاور میں نماز جمعہ کے دوران دہشت گردانہ حملہ کرنے والے گروہ کے ماسٹر مائنڈ کو گزشتہ سال ہی خفیہ ادارے نے گرفتار کر لیا تھا۔
-
کیا دنیا بھر سے دہشت گرد پولینڈ میں جمع ہو رہے ہیں؟
Mar ۰۷, ۲۰۲۲ ۱۸:۳۶روس کی غیر ملکی خفیہ ایجنسی ایس وی آر کا کہنا ہے کہ پولینڈ، دنیا کے متعدد ممالک سے دہشت گردوں کو یوکرین بھیجنے کے مرکز میں تبدیلی ہو گیا ہے۔
-
پاکستان، کوئٹہ میں پولیس وین پر حملہ، متعدد جاں بحق و زخمی
Mar ۰۲, ۲۰۲۲ ۱۸:۳۰پاکستان کے صوبہ کوئٹہ کے علاقے فاطمہ جناح روڈ پر پولیس وین کے قریب دھماکے سے ڈی ایس پی سمیت 3 افراد جاں بحق اور 24 افراد زخمی ہوگئے۔
-
برطانوی دہشت گرد افغانستان پہنچنے کی کوشش میں
Feb ۲۱, ۲۰۲۲ ۱۴:۴۳برطانیہ کے خفیہ ادارے نے دعویٰ کیا ہے کہ دہشت گرد برطانیہ سے افغانستان پہنچ رہے ہیں۔
-
پاکستان، فوج کا کامیاب آپریش، 5 دہشت گرد ہلاک، 1 سپاہی جاں بحق
Feb ۲۰, ۲۰۲۲ ۱۸:۲۷پاکستان کے صوبہ خیبرپختونخوا کے ضم شدہ ضلع شمالی وزیرستان میں سیکیورٹی فورسز کے آپریشن میں کم از کم پانچ دہشت گرد ہلاک ہو گئے اور دہشت گردوں سے لڑتے ہوئے ایک سپاہی جاں بحق ہو گیا۔
-
امریکہ میں بیٹھ کر ایران میں دہشتگردی کرنے والے کے خلاف عدالتی کارروائی شروع
Feb ۰۷, ۲۰۲۲ ۰۶:۲۵امریکہ میں بیٹھ کر ایران میں دہشتگردانہ حملے کرانے والے دہشتگرد ٹولے تندر کے سرغنہ جمشید شارمہد کے خلاف تہران میں عدالتی کارروائی شروع ہوگئی ہے۔