SAHAR

Urdu
  • Live
  • صفحہ اول
  • Radio
  • TV
  • خبریں
  • Afghanistan سحر افغانستان
  • Azeri Azəri
  • Balkan Balkan
  • Kurdish سورانی
  • Kurmanci Kurmancî
  • Urdu اردو
  • تازہ ترین
  • کلام رہبر
  • خبرنامہ
  • عالم اسلام
  • ایران
  • پاکستان
  • ہندوستان
  • دنیا
  • سائنس اورٹیکنالوجی
  • کھیل
  • صحت
  • ڈاکومینٹری

دہشت گرد

  • لندن میں دہشت گردی کے بعد سراسمیگی اور خوف کا ماحول

    لندن میں دہشت گردی کے بعد سراسمیگی اور خوف کا ماحول

    Nov ۱۲, ۲۰۲۰ ۰۴:۰۶

    لندن میں پولیس اسٹشن سے کار ٹکرانے والے دہشتگرد کو گرفتار کر لیا گیا۔

  • افغانستان میں بد امنی کا سلسلہ جاری، دسیوں جاں بحق و زخمی

    افغانستان میں بد امنی کا سلسلہ جاری، دسیوں جاں بحق و زخمی

    Nov ۱۱, ۲۰۲۰ ۱۳:۱۳

    افغانستان کے مختلف علاقوں میں سیکورٹی اہلکاروں اور طالبان کے درمیان جھڑپوں میں دسیوں افراد ہلاک و زخمی ہو گئے۔

  • موزمبیق میں انتہا پسندوں کے حملے،دسیوں ہلاک

    موزمبیق میں انتہا پسندوں کے حملے،دسیوں ہلاک

    Nov ۱۱, ۲۰۲۰ ۰۵:۳۱

    افریقی ملک موزمبیق میں انتہا پسندوں کے ہاتھوں درجنوں افراد کا سر قلم کر دیا گیا۔

  • مغربی بغداد پر داعش کا حملہ، تیرہ جاں بحق

    مغربی بغداد پر داعش کا حملہ، تیرہ جاں بحق

    Nov ۰۹, ۲۰۲۰ ۱۵:۱۶

    داعش دہشتگرد گروہ نے مغربی بغداد میں حملہ کر کے کم سے کم گیارہ افراد کو قتل کردیا

  • آسٹریا، انتہا پسندی کے فروغ کے الزام میں مساجد پر تالے ڈال دئے

    آسٹریا، انتہا پسندی کے فروغ کے الزام میں مساجد پر تالے ڈال دئے

    Nov ۰۸, ۲۰۲۰ ۰۶:۳۱

    آسٹریا میں انتہا پسندی کے فروغ کا الزام عائد کرکے ملت ابراہیم اور توحید مسجد کو فوری طور پر بند کر دیا گیا ہے۔

  • امریکا کا اگلا صدر کون ہوگا ؟ ایران کی نظر میں اس کی کوئی اہمیت، صدر روحانی

    امریکا کا اگلا صدر کون ہوگا ؟ ایران کی نظر میں اس کی کوئی اہمیت، صدر روحانی

    Nov ۰۴, ۲۰۲۰ ۱۲:۴۱

    ایران کے صدر ڈاکٹر حسن روحانی نے اس بات کا ذکر کرتے ہوئے کہ امریکہ کے صدارتی انتخابات کئی اعتبار سے عبرت آمیز ہیں، کہا کہ تہران کے لئے یہ بات کوئی اہمیت نہیں رکھتی کہ امریکہ میں کیا ہو رہا ہے اور اس ملک کا صدر کون بنے گا۔

  • مالی میں فرانس کا ہوائي حملہ، پچاس سے زائد دہشت گرد ہلاک

    مالی میں فرانس کا ہوائي حملہ، پچاس سے زائد دہشت گرد ہلاک

    Nov ۰۳, ۲۰۲۰ ۱۹:۰۷

    فرانس نے افریقی ملک مالی میں فضائي حملے کر کے پچاس سے زیادہ دہشت گردوں کو ہلاک کرنے کا دعوی کیا ہے۔

  • ویانا میں ہوئے دہشتگردانہ حملے کی ویڈیو سامنے آگئی

    ویانا میں ہوئے دہشتگردانہ حملے کی ویڈیو سامنے آگئی

    Nov ۰۳, ۲۰۲۰ ۰۹:۲۶

    آسٹریا کے دارالحکومت ویانا میں ہوئی فائرنگ اور دہشتگردی کے مختلف واقعات پیش آئے جن میں کم از کم دو افراد کے مارے جانے کی خبر ہے۔ اس ویڈیو میں دہشتگردوں کو فائرنگ کرتے ہوئے دیکھا جا سکتا ہے۔

  • یونیورسٹی خودکش حملے پر عام سوگ، کابل کی فضا سوگوار

    یونیورسٹی خودکش حملے پر عام سوگ، کابل کی فضا سوگوار

    Nov ۰۳, ۲۰۲۰ ۰۷:۰۷

    افغانستان کے دارالحکومت کابل کی یونیورسٹی میں ایران، افغان کتب میلے کے افتتاح کے موقع پر دھماکے کے بعد فائرنگ کے نتیجے میں 22 افراد جاں بحق اور 20 زخمی ہوگئے۔

  • ویانا میں فائرنگ 2 ہلاک متعدد زخمی

    ویانا میں فائرنگ 2 ہلاک متعدد زخمی

    Nov ۰۳, ۲۰۲۰ ۰۶:۳۵

    فائرنگ کے بعد پولیس نے علاقے کو گھیرے میں لے لیا اور سرچ آپریشن شروع کردیا۔ سڑکوں پر پولیس کی بھاری نفری تعینات کردی گئی جنہوں نے ٹریفک کی روانی بند کردی۔

Show More
خاص خبریں
  • یمن میں انصار اللہ کی بڑی کامیابی ، تیل کی قیمت میں اچھال

    یمن میں انصار اللہ کی بڑی کامیابی ، تیل کی قیمت میں اچھال

    ۱ hour ago
  • Video |

    ایران پاکستان ثقافتی تعاون کی ایک اور مثال ، ایرانی فن پاروں کی نمائش

  • آئی اے ای اے کی قرارداد کے سیاسی محرکات ہیں ، ایران

  • بد امنی کی جڑ صیہونی حکومت، عرب لیگ آنکھیں کھولے

  • جنرل صفوی: امریکی جنگ پسندی نے طاقت کا توازن مشرق کی طرف منتقل ہونے کی رفتار بڑھا دی

SAHAR TV

© 2022 SAHAR Universal Network. All Rights Reserved

Radio
    مذہبی
    سماجی
    سیاسی
    آرکائیو
    سافٹ ویئر
    ہمارے بارے میں
    آپ کے خطوط
TV
    آرکائیو ڈرامہ سیریل
    سحر اردو ٹی وی کے تمام پروگرامز
    فریکوئنسیز
    رابطہ
    سحرعالمی نیٹ ورک کے بارے میں
    پروگرام کا شیڈیول
خبریں
    تازہ ترین
    کلام رہبر
    خبرنامہ
    عالم اسلام
    ایران
    پاکستان
    ہندوستان
    دنیا
    سائنس اورٹیکنالوجی
    کھیل
    صحت
    ڈاکومینٹری
SAHAR
    ہمارے بارے میں
    رابطے کے لئے
    RSS