-
بلوچستان، فورسز کے ساتھ جھڑپ میں کالعدم تنظیم کے 3 دہشت گرد ہلاک
May ۰۳, ۲۰۱۹ ۰۳:۴۸فورسز اور مسلح افراد کے درمیان جھڑپ میں کالعدم تنظیم کے اہم کمانڈر سمیت 3 ارکان ہلاک ہوگئے۔
-
بلوچستان، سیکیورٹی فورسز کی کارروائی، 5 دہشت گرد ہلاک
May ۰۲, ۲۰۱۹ ۰۳:۵۰پاکستان کے صوبہ بلوچستان کے ضلع خضدار اور کیچ میں 2 مختلف آپریشنز میں سیکیورٹی فورسز کے ساتھ فائرنگ کے تبادلے میں 5 دہشت گرد مارے گئے۔
-
بِل سے پھر نکلا داعشی سرغنہ ۔ ویڈیو
Apr ۳۰, ۲۰۱۹ ۰۸:۲۶سعودی و امریکی اتحاد کے منحوس نتیجے، دہشتگرد اور خونخوار تکفیری ٹولے داعش کا سرغنہ ایک بار پھر کیمرے کے سامنے ظاہر ہوا۔دو ہزار چودہ کے بعد یہ پہلا اتفاق ہے کہ اس داعشی خونخوار کی تصاویر منظر عام پر آئی ہیں۔ابھی یہ معلوم نہیں ہو پایا ہے کہ ویڈیو کہاں رکارڈ کی گئی۔
-
سری لنکا میں نقاب اور دہشتگرد گروپوں پر پابندی
Apr ۲۹, ۲۰۱۹ ۰۴:۰۲سری لنکا میں نقاب اور دو شدت پسند اور دہشتگرد گروپوں پر پابندی عائد ہوگئی ہے۔
-
شام: ادلب، حماہ اور حلب میں دہشت گردوں کے خلاف کارروائی
Apr ۲۷, ۲۰۱۹ ۱۴:۴۷شامی فوج نے ادلب، حماہ اور حلب میں دہشت گردوں کے خلاف کارروائی اور ان کے ٹھکانوں پر شدید حملے کئے ہیں۔
-
سری لنکا دھماکے داعش کی کارستانی یا التوحید کی؟
Apr ۲۴, ۲۰۱۹ ۰۳:۳۹سری لنکا کے گرجا گھروں اور ہوٹلوں میں دہشت گرد حملوں میں ہلاکتوں کی تعداد 321ہو گئی ہے۔
-
سینٹ کام دہشت گرد ہے، ایرانی پارلیمنٹ کا بل بھاری اکثریت سے منظور
Apr ۱۷, ۲۰۱۹ ۱۰:۰۴ایران کی پارلیمنٹ نے بھاری اکثریت سے ایک بل منظور کر کے مغربی ایشیا میں امریکی فوج کی سینٹرل کمان سینٹ کام کو دہشت گرد قرار دے دیا۔
-
پشاور: دہشتگردوں کے خلاف آپریشن5 دہشت گرد ہلاک
Apr ۱۶, ۲۰۱۹ ۰۵:۲۶دہشت گرد تین منزلہ عمارت میں پناہ لئے ہوئے ہیں جہاں سے وہ مورچہ بند کر سیکیورٹی اہلکاروں پر فائرنگ کر رہے ہیں۔
-
بلوچستان میں حکومت کی نہیں، دہشت گردوں کی رٹ قائم ہے: علامہ راجہ ناصر عباس
Apr ۱۵, ۲۰۱۹ ۰۴:۳۹علامہ ناصر عباس جعفری نے کہا ہے کہ ہزار گنجی واقعہ کیخلاف جمعہ کو ملک گیر احتجاج کیا جائیگا۔
-
سپاہ پاسداران کی قربانیوں کی بدولت داعش دو ملکوں پر قبضہ نہ کر سکا
Apr ۱۰, ۲۰۱۹ ۰۶:۱۵ایران کے صدر نے کہا ہے کہ اگر سپاہ پاسداران انقلاب اسلامی کی قربانیاں نہ ہوتیں تو آج داعش کے دہشتگردوں نے خطے کے دو ملکوں پر قبضہ کیا ہوتا.