-
ادلب میں دہشت گردوں کے ٹھکانوں پر شامی فوج کا میزائل حملہ
Mar ۰۵, ۲۰۱۹ ۱۵:۳۵شامی فوج نے ادلب کے جنوبی مضافاتی علاقے میں جبہت النصرہ دہشت گردوں کے ٹھکانوں پر میزائل حملہ کیا ہے۔
-
امریکا کے زوال پذیر ہونے پر زور
Mar ۰۳, ۲۰۱۹ ۱۹:۵۲سحر نیوز رپورٹ
-
پاکستان: شدت پسند اور دہشتگرد تنظیموں کے خلاف کارروائی کا فیصلہ
Mar ۰۴, ۲۰۱۹ ۰۷:۴۳حکومت پاکستان نے دہشتگرد گروہوں کے خلاف حتمی کارروائی کا فیصلہ کیا ہے۔
-
شہید سیدمحمدعلی رحیمی کی برسی
Mar ۰۲, ۲۰۱۹ ۲۲:۳۰سحر نیوز رپورٹ
-
شامی پناہ گزینوں کی وطن واپسی میں امریکا رکاوٹ
Mar ۰۳, ۲۰۱۹ ۱۱:۲۱امریکہ، اردن کی سرحد کے قریب واقع الرکبان کیمپ میں مقیم شامی پناہ گزینوں کو اپنے گھر واپس جانے کی اجازت نہیں دے رہا۔
-
شام میں الباغوز پر امریکی اتحاد کا کیمیائی حملہ
Mar ۰۲, ۲۰۱۹ ۱۵:۳۸امریکی اتحاد کے جنگی طیاروں نے مشرقی شام کے محصور علاقے الباغوز پر زہریلے اور کیمیائی ہتھیاروں سے حملہ کیا ہے۔
-
دہشت گردوں کے ٹھکانوں پر شامی فوج کا حملہ
Mar ۰۲, ۲۰۱۹ ۱۳:۵۱شامی فوج نے مغربی صوبے حماہ کے نواح میں دہشت گرد گروہ جبہت النصرہ کے ٹھکانوں پر حملے کیے ہیں۔
-
مزاحمت دہشت گردی کا مظہر نہیں ہو سکتی، جبران باسیل
Feb ۲۶, ۲۰۱۹ ۱۰:۰۴لبنان کے وزیر خارجہ نے حزب اللہ کے خلاف برطانیہ کے شرانگیز موقف پر ردعمل کا اظہار کرتے ہوئے کہا ہے کہ لبنان کو بعض ملکوں کے اس قسم کے موقف کا سامنا کرنے کی عادت ہو گئی ہے۔
-
پاکستان میں دہشت گردوں کے کیمپوں پرحملے کا ہندوستان کا دعوی مسترد
Feb ۲۶, ۲۰۱۹ ۰۹:۵۳پاکستان نے ہندوستان کے جنگی طیاروں کی بمباری میں بھاری نقصان ہونے کی تردید کرتے ہوئے اعلان کیا ہے کہ پاکستان کے اینٹی ایئرکرافٹ یونٹ کی کارروائی کے بعد ہندوستان کے جنگی طیاروں نے غیر آباد علاقوں میں بم گرائے جس کے نتیجے میں بنیادی تنصیبات کو کوئی نقصان نہیں پہنچا۔
-
شامی فوج نے دہشت گردوں کا حملہ ناکام بنادیا
Feb ۲۵, ۲۰۱۹ ۱۵:۲۰شامی فوج نے شمالی حماہ پر دہشت گردوں کے حملے اور در اندازی کو ناکام بنادیا ہے۔