-
کالعدم تنظیمیں پاکستان کے لیے سب سے بڑا خطرہ: اسد عمر
Mar ۱۲, ۲۰۱۹ ۰۴:۳۸پاکستان کے وزیر خزانہ نے کہا ہے کہ کالعدم تنظیموں سے متعلق ایف اے ٹی ایف کے اعتراضات دور کردیےہیں۔
-
پاکستان میں انتہا پسندوں کے خلاف کریک ڈاؤن جاری
Mar ۰۹, ۲۰۱۹ ۱۴:۳۴حکومت پاکستان نے غیر معمولی کارروائی کرتے ہوئے انتہا پسند مدرسوں اور ان سے وابستہ اداروں کے ہزاروں افراد کو حراست میں لے لیا ہے۔
-
ادلب، دہشت گردوں کے ٹھکانوں پر شامی فوج کے حملے
Mar ۰۷, ۲۰۱۹ ۱۵:۳۴شامی فوج نے ملک کے شمال مغربی صوبے ادلب کے نواح میں دہشت گردوں کے ٹھکانوں پر گولہ باری کی ہے۔
-
ادلب میں دہشت گردوں کے ٹھکانوں پر شامی فوج کا میزائل حملہ
Mar ۰۵, ۲۰۱۹ ۱۵:۳۵شامی فوج نے ادلب کے جنوبی مضافاتی علاقے میں جبہت النصرہ دہشت گردوں کے ٹھکانوں پر میزائل حملہ کیا ہے۔
-
امریکا کے زوال پذیر ہونے پر زور
Mar ۰۳, ۲۰۱۹ ۱۹:۵۲سحر نیوز رپورٹ
-
پاکستان: شدت پسند اور دہشتگرد تنظیموں کے خلاف کارروائی کا فیصلہ
Mar ۰۴, ۲۰۱۹ ۰۷:۴۳حکومت پاکستان نے دہشتگرد گروہوں کے خلاف حتمی کارروائی کا فیصلہ کیا ہے۔
-
شہید سیدمحمدعلی رحیمی کی برسی
Mar ۰۲, ۲۰۱۹ ۲۲:۳۰سحر نیوز رپورٹ
-
شامی پناہ گزینوں کی وطن واپسی میں امریکا رکاوٹ
Mar ۰۳, ۲۰۱۹ ۱۱:۲۱امریکہ، اردن کی سرحد کے قریب واقع الرکبان کیمپ میں مقیم شامی پناہ گزینوں کو اپنے گھر واپس جانے کی اجازت نہیں دے رہا۔
-
شام میں الباغوز پر امریکی اتحاد کا کیمیائی حملہ
Mar ۰۲, ۲۰۱۹ ۱۵:۳۸امریکی اتحاد کے جنگی طیاروں نے مشرقی شام کے محصور علاقے الباغوز پر زہریلے اور کیمیائی ہتھیاروں سے حملہ کیا ہے۔
-
دہشت گردوں کے ٹھکانوں پر شامی فوج کا حملہ
Mar ۰۲, ۲۰۱۹ ۱۳:۵۱شامی فوج نے مغربی صوبے حماہ کے نواح میں دہشت گرد گروہ جبہت النصرہ کے ٹھکانوں پر حملے کیے ہیں۔