-
مزاحمت دہشت گردی کا مظہر نہیں ہو سکتی، جبران باسیل
Feb ۲۶, ۲۰۱۹ ۱۰:۰۴لبنان کے وزیر خارجہ نے حزب اللہ کے خلاف برطانیہ کے شرانگیز موقف پر ردعمل کا اظہار کرتے ہوئے کہا ہے کہ لبنان کو بعض ملکوں کے اس قسم کے موقف کا سامنا کرنے کی عادت ہو گئی ہے۔
-
پاکستان میں دہشت گردوں کے کیمپوں پرحملے کا ہندوستان کا دعوی مسترد
Feb ۲۶, ۲۰۱۹ ۰۹:۵۳پاکستان نے ہندوستان کے جنگی طیاروں کی بمباری میں بھاری نقصان ہونے کی تردید کرتے ہوئے اعلان کیا ہے کہ پاکستان کے اینٹی ایئرکرافٹ یونٹ کی کارروائی کے بعد ہندوستان کے جنگی طیاروں نے غیر آباد علاقوں میں بم گرائے جس کے نتیجے میں بنیادی تنصیبات کو کوئی نقصان نہیں پہنچا۔
-
شامی فوج نے دہشت گردوں کا حملہ ناکام بنادیا
Feb ۲۵, ۲۰۱۹ ۱۵:۲۰شامی فوج نے شمالی حماہ پر دہشت گردوں کے حملے اور در اندازی کو ناکام بنادیا ہے۔
-
حالیہ دہشتگردانہ حملوں میں ملوث دہشتگردوں کی گرفتاری
Feb ۲۴, ۲۰۱۹ ۱۷:۵۹سحر نیوز رپورٹ
-
افغانستان: 2018 میں11 ہزار شہری جاں بحق و زخمی
Feb ۲۵, ۲۰۱۹ ۰۴:۴۴افغان جنگ کی ایک دہائی کے دوران سال 2018 معصوم شہریوں کی ہلاکتوں میں سب سے خونریز سال تھا جس میں ۱۱ ہزار شہری جاں بحق و زخمی ہوئے۔
-
فرانسیسی فوج کا القاعدہ کے کمانڈر کو ہلاک کرنے کا دعوی
Feb ۲۴, ۲۰۱۹ ۰۶:۵۹فرانسیسی فوج نے مالی میں القاعدہ کےکمانڈر کو ہلاک کرنے کا دعوی کیا ہے۔
-
ہماری لڑائی دہشت گردی کے خلاف ہے کشمیریوں کیخلاف نہیں: نریندرمودی
Feb ۲۴, ۲۰۱۹ ۰۶:۰۷ہندوستان کے مختلف شہروں میں رہنے والے کشمیری طلبہ اور دیگرکشمیریوں پر ہونے والے مبینہ حملوں کے پس منظر میں وزیر اعظم نریندر مودی نے کہا کہ ہماری لڑائی دہشت گردی کے خلاف ہے کشمیریوں کیخلاف نہیں۔
-
سپاہ قدس کے کمانڈر کا خطاب
Feb ۲۲, ۲۰۱۹ ۲۰:۳۹سحر نیوز رپورٹ
-
امریکہ کے بعد FATFکا بھی پاکستان سے ڈومور کا مطالبہ
Feb ۲۳, ۲۰۱۹ ۰۵:۲۲امریکہ کے بعد FATF نےبھی پاکستان سے ڈومور کا مطالبہ کر دیا۔
-
نواحی ادلب میں دہشت گردوں کے ٹھکانوں پر شامی فوج کے حملے
Feb ۲۲, ۲۰۱۹ ۱۵:۰۳شامی فوج نے ادلب کے نواحی علاقون میں دہشت گردوں کے ٹھکانوں پر راکٹ حملے کیے ہیں۔