-
پاکستان: چار دہشت گرد اور دو فوجی اہلکار ہلاک
Mar ۰۳, ۲۰۱۷ ۰۴:۲۱بنوں کے علاقے جانی خیل میں سیکورٹی فورسز کے انٹیلی جنس بیس آپریشن میں چاردہشت گرد ہلاک ہوگئے جب کہ دہشت گردوں کی فائرنگ سے پاک فوج کا افسر اور اہلکار جاں بحق ہوگئے۔
-
کوئٹہ میں دھماکہ 3 سیکیورٹی اہلکاروں سمیت 4 افراد زخمی
Mar ۰۱, ۲۰۱۷ ۰۶:۰۶آج صبح کوئٹہ کے سریاب روڈ پر واقع کیچی بیگ علاقے کے قریب دھماکے کے نتیجے میں سیکیورٹی فورسز کے 3 اہلکاروں سمیت 4 افراد زخمی ہو گئے ۔
-
آپریشن رد الفساد میں 4 دہشت گرد ہلاک 600 گرفتار
Feb ۲۶, ۲۰۱۷ ۰۴:۵۲پاکستانی فوج نے آپریشن رد الفساد میں مزید 4 دہشت گردوں کو ہلاک کردیا جبکہ آپریشن کے دوران کالعدم جماعت الاحرارکے کئی سہولت کاروں سمیت 600 مشتبہ افراد کو گرفتار کرلیا گیا ہے۔
-
افغانستان میں داعش دہشت گرد گروہ کا حملہ
Feb ۲۵, ۲۰۱۷ ۱۲:۴۲شمالی افغانستان میں ایک مسجد پر داعش دہشت گرد گروہ کے حملے میں کم از کم گیارہ افراد جاں بحق ہو گئے۔
-
پنجاب: دہشت گردوں کے خلاف آپریشن کے لیے رینجرز کی تعیناتی
Feb ۲۳, ۲۰۱۷ ۰۵:۵۴وزارت داخلہ نے پنجاب میں دہشت گردوں کے خلاف آپریشن کے لیے صوبے میں رینجرز کی 60 روز کی تعیناتی کی منظوری دے دی۔
-
موصل آپریشن میں 79داعش دہشتگرد ہلاک
Feb ۲۰, ۲۰۱۷ ۰۷:۳۴عراق میں مغربی موصل کی آزادی کیلئے جاری آپریشن میں اب تک دہشتگرد تکفیری گروہ داعش کے 79 دہشتگرد ہلاک ہو گئے۔
-
کراچی: 7 دہشت گرد ہلاک
Feb ۲۰, ۲۰۱۷ ۰۴:۴۲کراچی ملیر کے علاقے شاہ لطیف ٹاؤن میں رینجرز اور دہشت گردوں کے درمیان مقابلے میں 7 دہشت گرد ہلاک جبکہ ایک رینجرز اہلکار زخمی ہوگیا۔
-
پاک افغان سرحد پرشیلنگ 20 مبینہ دہشت گرد ہلاک
Feb ۱۹, ۲۰۱۷ ۰۵:۳۳پاکستانی فوج کی جانب سے دوسرے روز بھی پاک افغان سرحد پر دہشت گردوں کے ٹھکانوں پر بھاری توپ خانے سے شیلنگ کا سلسلہ جاری رہا جس کے نتیجے میں 20 مبینہ دہشت گرد ہلاک اور سیکٹروں زخمی ہوگئے۔
-
کومبنگ آپریشنز میں 100 سے زائد دہشتگرد ہلاک
Feb ۱۸, ۲۰۱۷ ۰۵:۴۹پاکستان کےآرمی چیف جنرل قمر جاوید باجوہ کے حکم پرکومبنگ آپریشنز میں تیزی کے دوران سیکیورٹی فورسز نے ملک بھر میں 100 سے زائد دہشت گردوں کو ہلاک کردیا۔
-
یورپ میں دہشت گردی کے خطرات میں اضافہ
Feb ۱۴, ۲۰۱۷ ۱۵:۳۶یورپی پولیس یورو پول نے کہا ہے کہ یورپ میں دہشت گردی کے خطرات اپنی انتہائی سطح پر پہنچ گئے ہیں۔