پاکستان اور ہندوستان کے مابین مذاکرات کا دوسرا دور
https://urdu.sahartv.ir/news/india-i276304-پاکستان_اور_ہندوستان_کے_مابین_مذاکرات_کا_دوسرا_دور
پاکستان اور ہندوستان کے مابین مذاکرات کا دوسرا دورآج ہورہا ہے۔
(last modified 2025-02-27T04:56:45+00:00 )
Mar ۲۱, ۲۰۱۷ ۰۴:۵۷ Asia/Tehran
  • پاکستان اور ہندوستان کے مابین مذاکرات کا دوسرا دور

پاکستان اور ہندوستان کے مابین مذاکرات کا دوسرا دورآج ہورہا ہے۔

سندھ طاس معاہدے پر پاکستان اور ہندوستان میں ہونے والے مذاکرات کا پہلا سیشن ختم ہوگیا۔  جبکہ دوسرا دور آج ہو رہا ہے۔ مذاکرات کے پہلے دور میں کشن گنگا اور رتلے ڈیم سمیت دیگر موضوعات پر گفتگو کسی نتیجے پر نہیں پہنچی تاہم ذرائع کا کہنا ہے کہ مذاکرات کے پہلے سیشن میں فریقین نے بات چیت جاری رکھنے پر اتفاق کیا ۔ اجلاس کا دوسرا سیشن آج ہو رہا ہے۔