-
شام: جنوبی حلب میں دہشت گردوں کا حملہ پسپا
Dec ۱۵, ۲۰۱۶ ۱۱:۵۴شامی فوج اور استقامتی فورس نے حلب کے جنوب اور جنوب مغرب میں دہشت گردوں کے حملوں کو مکمل طور پر ناکام بنا دیا۔
-
کالعدم لشکرجھنگوی کے چار دہشتگرد ہلاک
Dec ۰۸, ۲۰۱۶ ۰۵:۳۲کاؤنٹرٹیررازم ڈیپارٹمنٹ کی رپورٹ کے مطابق کل رات شیخوپورہ میں کالعدم لشکرجھنگوی کے چار دہشتگرد ہلاک ہو گئے۔
-
پاکستان میں13 دہشتگرد ہلاک
Nov ۳۰, ۲۰۱۶ ۰۵:۴۱پاکستانی فضائیہ کے طیاروں کی جانب سےآج کی جانے والی کارروائی کے نتیجے میں وادی تیراہ میں آٹھ دہشتگرد اور اسی طرح بلوچستان کے علاقے سبی میں پانچ دہشتگرد ہلاک ہو گئے۔
-
روس کے صدر کی دہشت گردوں کو آلہ کار بنانے پر سخت تنقید
Nov ۲۸, ۲۰۱۶ ۱۰:۲۶روس کے صدر نے مغربی ممالک کی جانب سے دہشت گردوں کو آلہ کار بنانے پر سخت تنقید کی ہے۔
-
پاکستان: لشکر جھنگوی کے دو دہشتگرد ہلاک
Nov ۲۷, ۲۰۱۶ ۰۶:۱۵پاکستان کے صوبے بلوچستان میں لشکر جھنگوی کے دو دہشتگرد ہلاک ہوگئے۔
-
ایران کی جانب سے کابل میں عزاداروں پر دہشت گردانہ حملے کی مذمت
Nov ۲۲, ۲۰۱۶ ۱۰:۲۱ایران کی وزارت خارجہ کے ترجمان نے افغانستان کے دارالحکومت کابل میں عزاداران حسینی پر دہشت گردانہ حملے کی شدید الفاظ میں مذمت کی ہے۔
-
شام میں دہشت گردوں کے خلاف روسی میزائل کے حملے
Nov ۱۹, ۲۰۱۶ ۱۲:۵۵روس نے شام میں دہشت گردوں کے ٹھکانوں پر جدید قسم کے میزائلوں سے حملہ کیا ہے-
-
شام کے بعض دیگر علاقے بھی دہشت گردوں کے قبضے سے آزاد
Nov ۱۴, ۲۰۱۶ ۰۷:۱۸شام کی فوج نے دارالحکومت دمشق کے دیگر مضافاتی علاقے بھی دہشت گردوں کے قبضے سے آزاد کرا لئے ہیں-
-
شہر حلب پر دہشت گردوں کا حملہ
Nov ۱۳, ۲۰۱۶ ۰۸:۲۴شام کے شہر حلب پر دہشت گردوں کے مارٹر حملوں کا سلسلہ جاری ہے -
-
شام میں آئی آر آئی بی کے رپورٹر کی شہادت پر وزارت خارجہ کی تعزیت
Nov ۱۳, ۲۰۱۶ ۰۷:۰۳ایران کی وزارت خارجہ کے ترجمان نے شام میں آئی آر آئی بی کے رپورٹر محسن خزائی کی شہادت پر تعزیت پیش کی ہے۔