-
پاکستان میں تکفیری دہشتگرد گروہ جنداللہ کے کمانڈر کی ہلاکت
Nov ۱۱, ۲۰۱۶ ۰۸:۱۸پاکستان میں تکفیری دہشتگرد گروہ جنداللہ دہشت کا کمانڈر ہلاک ہو گیا ہے۔
-
مغرب شام کے بارے میں اپنے مواقف سے پیچھے ہٹ گیا ہے، بشار اسد
Nov ۰۶, ۲۰۱۶ ۰۹:۲۹شام کے صدر بشار اسد نے کہا ہے کہ مغرب نے شام کے اقتدار سے انھیں ہٹانے کے بارے میں اپنے مواقف سے پسپائی اختیار کرلی ہے۔
-
پاکستان میں سپاہ صحابہ کے تین دہشت گردوں کی ہلاکت
Nov ۰۵, ۲۰۱۶ ۰۵:۵۵پاکستان کے صوبے سندھ میں ہونے والے ایک حملے میں سپاہ صحابہ کے تین دہشت گرد ہلاک ہو گئے۔
-
شام میں دسیوں دہشت گردوں کی ہلاکت
Nov ۰۵, ۲۰۱۶ ۰۵:۳۷شام کے جنوبی علاقے میں ہونے والی جھڑپوں میں کم از کم پندرہ دہشت گرد ہلاک ہو گئے۔
-
شام: دسیوں مسلح افراد نے ہتھیار ڈال دیے
Oct ۲۵, ۲۰۱۶ ۱۰:۱۵دسیوں مسلح افراد نے شمالی شام میں دہشت گردوں کے زیرقبضہ علاقوں سے باہر نکل کر خود کو شامی فوج کے حوالے کر دیا ہے۔
-
شام میں دہشت گردوں کے ٹھکانوں پر بمباری کا سلسلہ جاری
Oct ۲۴, ۲۰۱۶ ۰۷:۴۱شام کی فوج نے کئی صوبوں میں دہشت گردوں کے ٹھکانوں پر حملے کر کے دسیوں دہشت گردوں کو ہلاک کر دیا ہے۔
-
مشرقی حلب میں دہشت گردوں کے درمیان شدید جھڑپ
Oct ۲۱, ۲۰۱۶ ۰۵:۵۶شمالی شام میں واقع شہر حلب کے مشرقی علاقوں میں دہشتگردوں کے درمیان شدید جھڑپیں ہوئی ہیں-
-
شام: حلب سے غیرمسلح جنگجوؤں کا انخلا شروع
Oct ۲۰, ۲۰۱۶ ۰۶:۱۰روسی میڈیا نے خبر دی ہے کہ طے شدہ راستوں سے حلب کے مشرقی نواحی علاقے کے باشندوں اور غیرمسلح جنگجوؤں کا وسیع پیمانے پر انخلا شروع ہو کیا ہے۔
-
پاکستان میں 6 دہشت گردوں کی ہلاکت
Oct ۱۶, ۲۰۱۶ ۰۶:۴۶پاکستان کے صوبے پنجاب میں اس ملک کی سیکورٹی فورس نے چھے دہشت گردوں کو ہلاک کر دیا۔
-
شام میں دہشت گردوں کے خلاف بھرپور کارروائی
Oct ۱۶, ۲۰۱۶ ۰۶:۱۶شامی فوج نے صوبے حمص میں داعشی دہشت گردوں کے ٹھکانوں پر حملہ کر کے درجنوں دہشت گردوں کو ہلاک و زخمی کر دیا۔