-
غرب اردن میں صیہونی فوج کی جارحیت، مزید ایک فلسطینی شہید
Nov ۳۰, ۲۰۲۳ ۰۹:۴۰غرب اردن کے شہر رام اللہ کے مغرب میں صیہونی فوجیوں کی فائرنگ میں ایک فلسطینی نوجوان شہید ہوگیا۔
-
امریکہ میں تین فلسطینی طلبا کو گولی مار دی گئی
Nov ۲۷, ۲۰۲۳ ۲۰:۱۶امریکی ریاست ورمونٹ میں تین فلسطینی یونیورسٹی طلبا کو گولی ماری گئی ہے۔
-
غزہ پر آج کے حملے میں ایک سو پچیس شہید، پچاس زخمی
Oct ۳۱, ۲۰۲۳ ۱۱:۰۲خبری ذرائع نے غزہ کے مختلف علاقوں پر غاصب اسرائیل کے کل رات کے وحشیانہ حملوں کے بعد منگل کی صبح کو بھی ان حملوں کے جاری رہنے کی خبر دی ہے
-
فلسطین: رام اللہ میں مظاہرین اور پولیس کے درمیان جھڑپیں (ویڈیو)
Oct ۱۸, ۲۰۲۳ ۱۲:۴۲فلسطین کے شہر رام اللہ میں مظاہرین اورپولیس کے درمیان جھڑپیں ہوئیں جس کے دوران مظاہرین نے پولیس پر پتھراؤ بھی کیا۔
-
صیہونی فوج کا مغربی کنارے کے علاقے نابلس میں حملہ
Sep ۱۹, ۲۰۲۳ ۱۰:۵۶مقبوضہ فلسطین میں غاصب صیہونی فوج نے نابلس شھر پر حملہ کیا ہے جہاں اس کی فلسطینی فورسز کے ساتھ جھڑپوں کی اطلاع ہے۔
-
اسرائیلی فوجیوں کی جارحیت، 19 سالہ فلسطینی نوجوان شہید
Aug ۰۵, ۲۰۲۳ ۱۰:۱۸فلسطین کے شہر رام اللہ میں 19 سالہ فلسطینی نوجوان «قصی جمال معطان» قدس کی غاصب اور جابر صیہونی فوجیوں کی فائرنگ سے شہید ہو گیا۔
-
مسئلہ فلسطین کی اب کوئی سیاسی راہ حل نہیں: فلسطین کے وزیر اعظم
Jun ۲۵, ۲۰۲۳ ۱۹:۰۱فلسطینی انتظامیہ کے وزیر اعظم نے کہا ہے کہ فلسطین پر غاصبانہ قبضے کے خاتمے کے لئے اب کوئی سیاسی راہ حل کا تصور نہیں ہے۔
-
مغربی کنارے میں صیہونی مخالف کاروائی میں ایک صیہونی زخمی
Jun ۰۹, ۲۰۲۳ ۱۱:۵۱مقبوضہ فلسطین کے مغربی کنارے میں مزاحمتی فلسطینی فورسز کی کاروائی میں ایک صیہونی فوجی کے زخمی ہونے کی خبر ہے-
-
فلسطینی عوام کی مشکلات کے دن ختم ہونے والے ہیں، فلسطینی وزیرخارجہ
Apr ۲۶, ۲۰۲۳ ۱۶:۲۳فلسطین کے وزیرخارجہ نے کہا ہے کہ فلسطینی عوام کی مشکلات اور مسائل کے دن اب ختم ہونے والے ہیں
-
فلسطینی نوجوان کی شہادت پسندانہ کارروائی میں 8 صیہونی زخمی (ویڈیو)
Sep ۲۳, ۲۰۲۲ ۰۷:۵۴مقبوضہ فلسطین میں فلسطینی نوجوان نے شہادت پسندانہ کارروائی کرکے چاقوؤں کے وار سے 8 صیہونیوں کو بری طرح زخمی کردیا۔