سیکڑوں فلسطینیوں نے غرب اردن کے شہر رام میں مظاہرہ کر کے فلسطینی انتظامیہ کے صدر محمود عباس کی برطرفی کا مطالبہ کیا ہے۔ دوسری جانب فلسطین کے استقامتی گروہوں نے غاصب صیہونی حکومت کے مقابلے میں استقامت پر زور دیا ہے۔
بعض ذرائع نے رپورٹ دی ہے کہ فلسطینی انتظامیہ نے ریاض کی ہدایت پر تل ابیب کے ساتھ تعلقات قائم کرنے والے عرب ملکوں پر تنقید نہ کرنے کا حکم دیا ہے۔
غرب اردن میں صیہونی فوجیوں کی فائرنگ میں ایک اٹھارہ سالہ فلسطینی جوان شہید ہوگیا
تنظیم آزادئ فلسطین پی ایل او کی ايگزیکٹیو کمیٹی کے سیکریٹری جنرل نے کہا ہے کہ رام اللہ ان تمام ملکوں سے اپنے تعلقات ختم کر دے گا جو اپنا سفارتخانہ بیت المقدس منتقل کریں گے۔
غاصب صیہونی حکومت کے دہشتگردوں نے غرب اردن کے شہر رام اللہ پر حملہ کر کے کم از کم ایک فلسطینی کو شہید کر دیا۔
خود مختار فلسطینی انتظامیہ نے کہا ہے کہ فلسطینی عوام اپنی زمین کے ایک انچ سے بھی دستبردار نہیں ہوں گے۔
امریکی صدر ڈونلڈ ٹرمپ کی جانب سے سنچری ڈیل منصوبے کے اعلان کے بعد ، امریکہ کی خفیہ ایجنسی سی آئی اے کی سربراہ نے، فلسطینیوں کو خوفزدہ کرنے کے مقصد سے رام اللہ کا دورہ کیا ہے-
سحر نیوز رپورٹ
فلسطین کے رام اللہ علاقے میں فلسطینی اتھارٹی کے سربراہ محمود عباس کے خلاف مظاہرہ ہوا جس میں ہزاروں فلسطینیوں نے انکے استعفے کا مطالبہ کرنے کے ساتھ ساتھ غزہ میں محصور فلسطینی عوام سے اظہار یکجہتی کیا۔