-
ہندوستان کے وزیر دفاع کا اہم دورۂ ایران
Sep ۰۵, ۲۰۲۰ ۱۶:۳۲ہندوستان کے وزیر دفاع راجناتھ سنگھ اپنا دورۂ روس مکمل کر کے ماسکو سے تہران کے لیے روانہ ہو گئے ہیں۔
-
روس کے اعلیٰ عہدے داروں کو کورونا ویکسین دے دیا گیا
Sep ۰۵, ۲۰۲۰ ۰۴:۵۰روس نے اندرون ملک تیار ہونے والا کورونا ویکسین، ملک کے اعلیٰ عہدے داروں منجملہ وزیر دفاع اور ماسکو کے میئر کو انجیکٹ کر دیا ہے۔ اس ویڈیو میں روسی وزیر دفاع سرگئی شایگو کو کورونا ویکسین لیتے ہوئے دیکھا جا سکتا ہے۔ روسی حکام نے یہ ویکسین رضاکارانہ طور پر حاصل کیا ہے۔
-
روسی ویکسین کے کامیاب نتائج سامنے آ گئے
Sep ۰۵, ۲۰۲۰ ۰۹:۳۱روس کی تیارکردہ کورونا ویکسین ابتدائی مرحلے میں پاس کر دی گئی ہے۔
-
ایران کو اس سے کوئی فرق نہیں پڑتا کہ کون امریکہ کا صدر بنتا ہے: وزارت خارجہ
Sep ۰۳, ۲۰۲۰ ۱۶:۳۱وزارت خارجہ کے ترجمان نے کہا ہے کہ اسلامی جمہوریہ ایران کے لیے یہ بات بالکل بھی اہم نہیں ہے کہ کون امریکہ کا صدر بنتا ہے۔
-
امریکہ کامن سینس سے بھی بے بہرہ ہے: روس
Sep ۰۲, ۲۰۲۰ ۰۴:۵۲روس کے نائب وزیر خارجہ سرگئی ریابکوف نے کہا ہے کہ جوہری معاہدے میں شامل تمام رکن ممالک نے ایران پر دوبارہ پابندیاں عائد کرنے کی مخالفت کی ہے۔
-
ٹرمپ انتظامیہ نے پھر ایران روس اور چین کو مورد الزام ٹھہرایا
Aug ۳۱, ۲۰۲۰ ۱۶:۰۹امریکہ نے ایک بار پھر بغیر کسی ثبوت کے ، ایران، روس اور چین پر آئندہ صدارتی انتخابات پر اثر انداز ہونے کی کوشش کا الزام عائد کیا ہے۔
-
روسی فوجیوں کے ساتھ امریکی دہشتگردوں کا ٹکراؤ ۔ ویڈیو
Aug ۲۸, ۲۰۲۰ ۰۴:۲۸رائٹرز کی رپورٹ کے مطابق امریکی حکام نے بدھ کے روز اعتراف کیا کہ اس ہفتے کے وسط میں شام کے شمال میں روسی فوج کے ساتھ امریکی دہشتگردوں کا ٹکراو ہوا جس میں متعدد امریکی زخمی ہو گئے۔ امریکی عہدے دار کا کہنا ہے کہ زخم فائرنگ کی بنا پر نہیں آئے ہیں۔ خیال رہے کہ امریکہ کے باوردی دہشتگرد، دہشتگردی کا مقابلہ کرنے کے بہانے برسوں سے شامی حکومت کی اجازت کے بغیر ملک میں موجود ہیں اور تیل کے حامل بعض شامی علاقوں پر قابض ہیں۔
-
امریکی اور روسی فوجیوں کا آمنا سامنا، متعدد امریکی فوجی زخمی
Aug ۲۷, ۲۰۲۰ ۰۸:۳۳امریکی حکام نے اس خبر کی تائید کی ہے کہ شام کے شمال میں روسی فوج کے ساتھ امریکی فوج کے ٹکراو میں متعدد امریکی فوجی زخمی ہو گئے۔
-
دہشتگردوں کے خلاف شام و روس کی مشترکہ کاروائی، سیکڑوں ہلاک
Aug ۲۶, ۲۰۲۰ ۱۲:۴۹شام میں روسی فوج کے ترجمان نے کہا ہے کہ شامی اور روسی فوج کی مشترکہ کارروائیوں میں تین سو ستائیس دہشتگرد ہلاک ہو گئے ہیں۔
-
ایران روس عسکری تعاون کے نئے باب کا آغاز
Aug ۲۵, ۲۰۲۰ ۱۴:۳۱ایران کے وزیر دفاع نے کہا کہ اسلحہ جاتی پابندیوں کے خاتمے کے بعد تہران ماسکو دفاعی تعاون کے نئے باب کا آغاز ہوگا۔