-
دہشتگردوں کے خلاف شامی فوج کے کامیاب آپریشن
Jun ۰۴, ۲۰۲۰ ۱۱:۴۴شام کی فوج نے صوبہ رقہ کے الروضہ علاقے میں دہشتگردوں کے اڈوں کو نشانہ بنایا ہے۔
-
امریکی مظاہرین کو سرکوب کرنے پر روس کا سخت رد عمل
May ۳۱, ۲۰۲۰ ۰۷:۵۴روس کی وزارت خارجہ نے امریکہ میں نسل پرستی کے خلاف ہونے والے مظاہروں کی سرکوبی کو امریکہ میں بڑے پیمانے پر انسانی حقوق کی خلاف ورزی قرار دیا۔
-
روسی فضائیہ نے کیا امریکی طیاروں کا تعاقب
May ۳۰, ۲۰۲۰ ۱۷:۲۵روسی فضائیہ نے بحیرہ بالٹک پر پرواز کرنے والے امریکی بمبار طیاروں کا پیچھا کرکے انہیں فرار ہونے پر مجبور کردیا۔ ۔
-
دنیا کو امریکہ کے بائیولوجیکل لیبس پرگہری تشویش
May ۳۰, ۲۰۲۰ ۰۵:۲۹روس کا کہنا ہے کہ دنیا کے بہت سے ممالک امریکہ کے بائیولوجیکل لیبس کو لے کر گہری تشویش میں مبتلا ہیں۔
-
یورپی یونین اور روس نے کی ایران کے خلاف امریکہ کے غیر قانونی اقدامات کی مذمت
May ۲۹, ۲۰۲۰ ۰۷:۰۰ایران کے خلاف امریکہ کے غیر قانونی اور یک طرفہ اقدامات پر عالمی سطح پر مذمتوں کا سلسلہ جاری ہے۔
-
کیا، روسی فوجی لیبیا میں موجود ہیں؟
May ۲۷, ۲۰۲۰ ۱۷:۴۹روس نے امریکا کے اس الزامات کی سختی سے تردید کی ہے کہ ماسکو نے اپنے فوجیوں کو لیبیا بھیجا ہے۔
-
امریکہ کا زوال شروع، امریکی جہاز روسی لڑاکا طیاروں کے نرغے میں
May ۲۷, ۲۰۲۰ ۰۷:۴۲دنیا پرامریکی تسلط کا خاتمہ ہو رہا ہے اور امریکہ تیزی سے زوال کی جانب گامزن ہے۔
-
جب روسی پائلٹ کی ہوشیاری سے ایک بڑا حادثہ ٹل گیا
May ۲۷, ۲۰۲۰ ۰۱:۱۴روسی پائلٹ کی مہارت سے بڑا حادثہ ٹل گیا۔
-
لیبیا کے بعد اب شام میں بھی روس اور ترکی کا تصادم ہو سکتا ہے
May ۲۶, ۲۰۲۰ ۱۸:۲۲شمالی شام سے موصولہ اطلاعات سے پتہ چلتا ہے کہ ترکی نے ادلب کے علاقے میں زمین سے فضا میں مار کرنے والے میزائل نصب کر دیئے ہیں۔
-
دفاعی شعبے میں روس کی نئی چھلانگ، اسٹیلتھ طیارے بنانے کی کوشش شروع
May ۲۶, ۲۰۲۰ ۱۷:۴۶روس نے طویل فاصلے پر نشانہ بنانے اور ریڈار کی نظروں سے بچنے والے طیارے بنانے شروع کر دیئے۔